نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا، زندگی کو خطرات لاحق ہیں، ذاتی معالج

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
57106711_2359251384097320_2403986812973350912_n.jpg


سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔


لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ عارضہ قلب نوازشریف کی زندگی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ ان کی اینجیو پلاسٹی ممکن نہ ہوئی تو بائی پاس سرجری کرنا پڑسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریانوں میں بندش ہے۔ جب ضرورت پڑے سابق وزیراعظم کو اسپتال داخل کر دیا جائے گا۔

ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کے ملک کے اندر یا باہر علاج کے بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ان کا علاج ہورہا ہے اور 24 گھنٹے ان کی میڈیکل نگرانی کی جارہی ہے۔


واضح رہے کہ العزیزیہ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف کو سپریم کورٹ نے طبی بنیادوں پر 6 ہفتوں کے لیے ضمانت پر رہا کیا ہے۔


source
 

ranaji

President (40k+ posts)
Phirr aisaay boht bemar zahni mareez ko mulk ku kisi post prr lagana mulk ke wastay khtraa hai yeh chor fradiyaa laanti dakoo Modi ki najaiz aulad Nawaz Sharif Butt to abb chaprassi lagnay ke qabil bhi nahi raha
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
یہ لو بھائی، اب نواز شریف کی ضمانت اور لمبی ہوجائے گی اور پوٹی بے چاروں کا ماتم اس سے بھی زیادہ طویل دورانیے کا ہوجائے گا۔
بے چاروں کی کوئی سن نہیں رہا۔ وردی سرکار شریفوں کو لوہار ہائی کورٹ سے ریلیف پر ریلیف دلوا رہی ہے، اور نیازی بے چارہ جلتے انگاروں پر لوٹ رہا ہے۔
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
now mns has managed to remain outside jail. He is very clever person.

ıs there any law to put him on house arrest?
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا انقلاب اسکی گاف کہ راستے نکل گیا کیا؟ ابے بھڑوے تو تحریک چلا حکومت گرانے کہ لیے

عوام تو مہنگائی کہ ہاتھوں تنگ ہیں اور تجھے یاد کر رہے ہیں