whatever makes you happy... Youthiay ab kuch din aur khush rahain gayThis is breaking news
میرا 2روز پہلے کا تھریڈ جس میں مجھے یقین تھا کہ ن لیگ مافیاز کا سرغنہ نواز شریف انٹرنیشنل مافیاز کا مہرہ ھے ٹاؤٹ ھے اور مجھے اس میں کوئی شک نہیں ھے یہ جانگلوس فیملی سرکاری عہدوں پر فائز ہو کر ذاتی مفادات کرپشن کی دولت کو چھپانے کے لئے انٹرنیشنل مافیاز کے ٹاؤٹ بن گئے تھے اور پاکستان کے اداروں کو تباہ کرنے اور ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈالنے کا انٹرنشنل مافیاز کے ایجنڈے پر کام کر رھے تھے۔
سوال یہ ہے کہ نواز شریف کو اجمل قصاب کا پتہ کس نے دیا؟ را ، موساد ، سی آئی اے؟[/QUO
اجمل قصاب کا کوئ تعلق ہی پاکستان سے نہیں تھا نہ ھے سب انڈیا کا پلانٹیڈ ڈارامہ تھا اور بیگناہ شہریوں کو مروا دیا گیا،اگر اجمل قصاب کا تعلق پاکستان سے تھا تو کہاں ہیں اس کے گاؤں والے اجمل قصاب کے گھر والے رشتےدار کوئی دوست کچھ بھی نہیں پاکستان نے انڈیا کو ھر قسم کی تحقیقات کی آفر کی لیکن انڈیا نے منع کر دیا اور کوئی پاکستان کی تحقیقاتی اداروں کے ساتھ تعاون نہیں کیا انڈیا کو معلوم تھا کہ یہ ھمارا بنایا ہوا پلانٹیڈ کھیل تھا جس میں انڈیا کی ایجنسیوں نے بیگناہ شہریوں کی جان لے لی۔
نواز تو انڈین مہرہ بن گیا تھا اور یہ بات انڈیا کے منسٹر نے ٹی وی چینلز پر بھی کی تھی کہ انڈین گورنمنٹ نے نواز شریف پر انویسٹمنٹ کی ھے اور نواز شریف گنجو کی حرکتوں سے یہ بات ثابت ھے کہ نواز گنجو انٹرنشنل مافیاز کا ایجنٹ تھا اور ھے اور مرتے دم تک رھے گا انٹرنیشنل ممالک کی سپورٹ سے بھی اس بات کی کنفرمیشن مل جاتی ھے
You need a reality checkAny logic behind why military personnel installed on the top and sensitive positions have all of their children educated, living, and having businesses aborad? The US, UK etc?
Also, right after retirement, they shoot out on their new jobs, also abroad. The recent example of the national pizza guy is a bright example. The stone-aged boots do not realize that the masses are now educated, they not only ask questions but oppose them dearly as well. This must be an eye-opener for the 'Lamma Chola Force' but they are sleeping with their brains and eyes wide shut.
He was Hamid Mir. Ajmal Kasab's father told him before dying on an undisclosed location.سوال یہ ہے کہ نواز شریف کو اجمل قصاب کا پتہ کس نے دیا؟ را ، موساد ، سی آئی اے؟