نواز شریف سے 10 سوال | شیخ رشید کی دھواں دھار پریس کانفرنس

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
US control over Pakistan by its instruments: Qatar and Saudi Arabia.
Saroor Palace is the worth of Pakistan. So cheap people...
Nawaz League and PPP in power is US agenda to control Pakistan and politics in the region. Fazul ur Rahman is also recipient if Saudi Funds.... picture is clear....
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میرا 2روز پہلے کا تھریڈ جس میں مجھے یقین تھا کہ ن لیگ مافیاز کا سرغنہ نواز شریف انٹرنیشنل مافیاز کا مہرہ ھے ٹاؤٹ ھے اور مجھے اس میں کوئی شک نہیں ھے یہ جانگلوس فیملی سرکاری عہدوں پر فائز ہو کر ذاتی مفادات کرپشن کی دولت کو چھپانے کے لئے انٹرنیشنل مافیاز کے ٹاؤٹ بن گئے تھے اور پاکستان کے اداروں کو تباہ کرنے اور ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈالنے کا انٹرنشنل مافیاز کے ایجنڈے پر کام کر رھے تھے۔
یہ ہی فضلو ڈیزل اور زارداری مافیاز کا ٹاسک ھے صرف اور صرف اپنی کرپشن بچانے کے لیئے ملک کے اداروں پر بھوکنا ان کے ایجنڈوں میں شامل ھے اس سب حرام خوروں کے ذاتی تعلقات انٹرنیشنل مافیاز کے ممالک سے ھیں اور انٹرنیشنل مافیاز کی ان پارٹیوں کو مکمل سپورٹ ھے لیکن پاکستان کی عوام کے سامنے ان حرام خور پارٹیوں کی اصلیت کھل کر سامنے آگئی ھے
 

Nain

MPA (400+ posts)
سوال یہ ہے کہ نواز شریف کو اجمل قصاب کا پتہ کس نے دیا؟ را ، موساد ، سی آئی اے؟
 

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Any logic behind why military personnel installed on the top and sensitive positions have all of their children educated, living, and having businesses aborad? The US, UK etc?

Also, right after retirement, they shoot out on their new jobs, also abroad. The recent example of the national pizza guy is a bright example. The stone-aged boots do not realize that the masses are now educated, they not only ask questions but oppose them dearly as well. This must be an eye-opener for the 'Lamma Chola Force' but they are sleeping with their brains and eyes wide shut.
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
SR's recovery from ailment has given him new spirit and he is on spree of thanking Allah for granting him another life which he does'nt want to waist. Wish him healthy life.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اجمل
سوال یہ ہے کہ نواز شریف کو اجمل قصاب کا پتہ کس نے دیا؟ را ، موساد ، سی آئی اے؟
[/QUO
اجمل قصاب کا کوئ تعلق ہی پاکستان سے نہیں تھا نہ ھے سب انڈیا کا پلانٹیڈ ڈارامہ تھا اور بیگناہ شہریوں کو مروا دیا گیا،اگر اجمل قصاب کا تعلق پاکستان سے تھا تو کہاں ہیں اس کے گاؤں والے اجمل قصاب کے گھر والے رشتےدار کوئی دوست کچھ بھی نہیں پاکستان نے انڈیا کو ھر قسم کی تحقیقات کی آفر کی لیکن انڈیا نے منع کر دیا اور کوئی پاکستان کی تحقیقاتی اداروں کے ساتھ تعاون نہیں کیا انڈیا کو معلوم تھا کہ یہ ھمارا بنایا ہوا پلانٹیڈ کھیل تھا جس میں انڈیا کی ایجنسیوں نے بیگناہ شہریوں کی جان لے لی۔
نواز تو انڈین مہرہ بن گیا تھا اور یہ بات انڈیا کے منسٹر نے ٹی وی چینلز پر بھی کی تھی کہ انڈین گورنمنٹ نے نواز شریف پر انویسٹمنٹ کی ھے اور نواز شریف گنجو کی حرکتوں سے یہ بات ثابت ھے کہ نواز گنجو انٹرنشنل مافیاز کا ایجنٹ تھا اور ھے اور مرتے دم تک رھے گا انٹرنیشنل ممالک کی سپورٹ سے بھی اس بات کی کنفرمیشن مل جاتی ھے
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Any logic behind why military personnel installed on the top and sensitive positions have all of their children educated, living, and having businesses aborad? The US, UK etc?

Also, right after retirement, they shoot out on their new jobs, also abroad. The recent example of the national pizza guy is a bright example. The stone-aged boots do not realize that the masses are now educated, they not only ask questions but oppose them dearly as well. This must be an eye-opener for the 'Lamma Chola Force' but they are sleeping with their brains and eyes wide shut.
You need a reality check
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
سوال یہ ہے کہ نواز شریف کو اجمل قصاب کا پتہ کس نے دیا؟ را ، موساد ، سی آئی اے؟
He was Hamid Mir. Ajmal Kasab's father told him before dying on an undisclosed location.