بھیک مانگنے اور پاکستان کی عوام کو ستر سال کی کشمکمش سے جو نقصان اٹھانے پڑ رہے ہیں اس سے بہتر نہیں کہ آپس میں تجارت کرلی جاے جس سے کم از کم کھانے پینے کی اشیا سستی ہوجائیں گی
ہمیں دفاع پر بجٹ کا بیس فیصد خرچ کرنا پڑتا ہے اور تعلیم پر ایک فیصد بھی نہیں
میں تو سمجھتا ہوں کہ جنگ سے کشمیر کا مسئلہ پتا نہیں حل ہوگا بھی یا نہیں مگر تعلقات کی بحالی سے اور دوستی سے سارے مسئلے خودبخود حل ہوجائیں گے راستے کھل جائیں گے تو کرتار پور کی طرح لوگ آجاسکین گے اور محبت بڑھے گی
کرتار پور راہداری عمران خان کا ایک عمدہ کام تھا جس میں باجوہ کی کوششیں بھی تھیں