نوازشریف کے پلیٹ لیٹس گرنے کی وجہ زہرہوسکتا ہے،حسین نواز

heartii111.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کھانے میں زہر ڈال کر ہارٹ اٹیک سے متعلق بیان پر حسین و مریم نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوئے ہیں، میں جلد یہ بتاؤں گا کہ وہ کون سے زہر ہے جس کو کھانے میں ڈال کر کھلانے سے ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے۔

عمران خان کے اس بیان پر علاج کیلئے پاکستانی جیل سے لندن جانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ردعمل دیا اور کہا کہنیب کی حراست میں نواز شریف کے پلیٹلیٹس گرے، جس کیوجہ زہر ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے اس کا فرانزک ٹیسٹ کیوں نہ کروایا؟

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی صحت خرابی کے باوجود عمران خان نے کئی ہفتوں تک ان کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کی، اسی تاخیر کی وجہ سے فرانزک ٹیسٹ کی رپورٹس خراب ہوجاتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1526159459646590977
عمران خان کے اس بیان پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نےبھی ردعمل دیا اور کہ یہ سازشی (عمران خان) اسی زہر کی بات کررہا ہے جس سے متعلق ہمارا خدشہ ہے کہ یہی زہر نیب کی حراست میں نواز شریف کو دیا گیا تھا، عمران خان سے ابھی یہ حساب باقی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526156597302525953
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے عمران خان کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماضی قریب میں نوا ز شریف کو 2 بار ہارٹ اٹیک ہوا، دونوں بار وہ قید میں تھے، پہلا اٹیک انہیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آیا جبکہ دوسری بار وہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے، اسی لیے عمران خان اور ان کی حکومت ان دونوں ہارٹ اٹیک کی ذمہ دار ہے۔ https://twitter.com/x/status/1526155509266620417
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

سانپ پر زہر اثر نہیں کرتا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو یہ سمجھ نہی آرہی کہ جب نواز شریف کے معالج کا یہ کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیماری نے ۸۰ فیصد تک ان کے دماغ پر اثر کیا ہے تو اس حالت میں جب ہمارے وزیراعظم اور ان کی کابینہ ایک ایسے شخص سے مشورہ لینے لندن کا سفر کریں کہ جس کا دماغ ۸۰ فیصد تک کام ہی نہی کرتا تو پھر جو لوگ ایسے مریض سے مشورہ لینے گئے ہیں، ان کے اپنے دماغ تو اس سے بھی زیادہ ناکارہ ہونگے۔ ہے نا پاکستان کی بدقسمتی۔​
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف نے ایک روز بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا۔ اگر کوئی نواز شریف کو زہر دے سکتا ہے تو وہ نواز شریف کے گھر والے ہی ہو سکتے ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

نواز شریف نے ایک روز بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا۔ اگر کوئی نواز شریف کو زہر دے سکتا ہے تو وہ نواز شریف کے گھر والے ہی ہو سکتے ہیں۔

ویسے حیرت ہے کہ بقول جھوٹی رانی کے، بڑے خبیث کے 4 بائی پاس آپریشن ہو چکے ہیں لیکن اتنا ڈھیٹ ہے زیر کھانے بعد بھی بچ گیا۔۔ ۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nooron ki sari aulad sirf retard dekhti he nahi ———- Practically iss se Kai ziada hai bhi ——— Abay chutiya Prakash Kion aaj subh subh naan cholay ka nashta kuch ziada kar liya hai ???​