نوازشریف لندن میں بیٹھے ہیں مگراس کے ڈر سے ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں - مریم

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سمجھتی ہے پاکستانی عوام کوئی پرلے درجے کی بیوقوف ہے اس کی میکپ بازیوں فریب کارویوں افواہ سازیوں میں آ جائے گی اور جو یہ بین بجائے گی یہ عوام اسی طرف لگ جائے گی اس کی بھول ہے جب جب یہ عوام میں آئے گی لوگ اسے عبرت بنائیں گیں مینار پاکستان کا جلسہ اس کی ایک مثال ہے لیکن یہ سمجھتی ہے کہ ابھی میں ذلیل نہیں ہوئی ابھی میں نے اور ہونا ہے چل دیکھ جتنی مرضی ٹویسٹ بازیاں کر لے تو اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
وہ لندن بھاگا ہوا ہے اور ہم یہاں ڈر رہے ہیں
یہ پہلی بار ہوا ہے کہ شریفوں کے لئے بھاگنا بہادری ہوتی ہے۔ ویسے ہی جیسے 4 مہینے میں ماں بننا فخر کی بات ہوتی ہے
اس پر بھی پٹواری اچھل اچھل کر فخر سے بتاتے ہیں کہ ہمارا بھاگا ہوا باپ کھاتا تھا تو لگاتا بھی تھا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Check the level of this convict bhuriya 420
ExAf_0HW8AEEKUz
 

asif.mailer

Councller (250+ posts)

مریم صفدر اقتدار اور باپ کی حرام سے کمائ ہوئ دولت کو بچانے کے لۓ نوجوان نسل میں نفرت اور فوج کے خلاف اشتعال کا جو بیج بو رہی ہے ۔اس کے نتائج آئندہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑیں گے
?