نوازشریف شاہدخاقان عباسی سے ناراض؟ کیوں ملاقات نہ کی؟

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جب انسان اپنے آپ کو کسی کے سامنے ذہنی غلام ثابت کرنے میں لگ جاتا ہے
تو پھر اس کا حال اسیے ہی ہوتا ہے
کیا کمال کہا اقبال قلندر لاہوری نے یہ ایک سجدہ ہے جو ہزار سجدوں سے دیتا ہے نجات
یعنی ایک اللہ کے سامنے ایک جھکوگے تو ہزار جگہ جھوکنے سے بچو گے
اور اگر وہاں جھوکنے سے انکاری ہو تو پھر جگہ جھوکنا یعنی خواری ذلت تمھارا انتظار کر رہی ہے اپنی خودی کو بیچنے والے کبھی عزت نہیں پاتے نا شان سے جی پاتے ہیں ۔۔۔۔ قصہ مختصر
 
Last edited:

MrLad01

Minister (2k+ posts)
GENERALS ka topi drama chal raha hai aur ooper ye FA pass sahafi Humein Ch***Ya bana raye hain
 

immii

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کا عذاب اج بھی پاکستان میں جاری ہے مہنگی بجلی کی شکل میں مہنگی ایل این جی کی شکل میں معاشی تباہی کی شکل میں قرضوں سے فضول پروجیکٹ بنانے کی شکل میں اداروں کی تباہی کی شکل میں منی لانڈرنگ کی شکل میں کرپٹ لوگوں کو ترقی دینےکی شکل میں پولیس میں قاتلوں کو بھرتیوں کی شکل میں