شیخوپورہ کے سکول میں وزٹ کے دوران ایک استاد بچے سے جوتے صاف کروا رہےتھے
ٹیچر کے خلاف کاروائی کےلیے سی ای او کو لکھا گیا
ٹیچر صاحب نےاپنی تصویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،
لیکن وہی کپڑےپہننا بھول گئے؟ :ڈ واہ
یہ جوتے آپ کا بیٹا صاف کر رہا ہوتا تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ استاد نے بچے سے جوتے صاف کروائے ہیں تو انہیں کیسے یہ حق مل گیا کہ الگ سے دفتر میں بلا کر بات کرنے کی بجائے بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کریں۔ وہی جوتا لے کر سی ای او اور میڈم کے سر پر مارنا چاہیے اور استاد کو آئیندہ ایسا نہ کرنے کی تنبیع کی جائے۔
madam ko leta ke chitar marney chaheyen!اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ استاد نے بچے سے جوتے صاف کروائے ہیں تو انہیں کیسے یہ حق مل گیا کہ الگ سے دفتر میں بلا کر بات کرنے کی بجائے بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کریں۔ وہی جوتا لے کر سی ای او اور میڈم کے سر پر مارنا چاہیے اور استاد کو آئیندہ ایسا نہ کرنے کی تنبیع کی جائے۔
یہ آپکے باپ کی بیزاتی کی ھوتی بچوں کے سامنے تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟یہ جوتے آپ کا بیٹا صاف کر رہا ہوتا تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟
میرا باپ ایسے ناجائز کام کرتا تو اس کے ساتھ بھی یہ ہی ہوتا میرا باپ ہونا کونسی کوالیفکیشن ہے کہ جس پر ناجائز جائز ہو جائے ؟یہ آپکے باپ کی بیزاتی کی ھوتی بچوں کے سامنے تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟
its all hear say!میرا باپ ایسے ناجائز کام کرتا تو اس کے ساتھ بھی یہ ہی ہوتا میرا باپ ہونا کونسی کوالیفکیشن ہے کہ جس پر ناجائز جائز ہو جائے ؟
البتہ آپ کا باپ شائد ناجائز کم کرنے کا حقدار بنتا ہے اس وجہ سے ڈرامے کرنے اور دوسروں کے بچوں کو پڑھا نے کی بجائے انہیںذاتی ملازم بنا کر جوتے پالش کروانا سکھانے کے .
یہ جوتے آپ کا بیٹا صاف کر رہا ہوتا تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟
madam ko leta ke chitar marney chaheyen!
second video planted show hai,
kid is just vomiting what has been taught, no natural response
استاد کی عزت اس کوڈ آف کنڈکٹ کے خلاف جانے میں نہیں جس کا اقرار کر کے اس ایگریمنٹ پر دستخط کر کے استاد بنتا ہے کہ کیا کیا کرنا یا نہ کرنا اس کی ذمہ داری ہے .جوتے صاف کروانا ہوں تو لوگ اپنے بچوں کو سامان دے کر سڑک پر بھیج دیں.جی ہاں صد فیصد بلکہ ہزار فیصد۔میں بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کئے جانے کے حق میں نہیں۔اسے دفتر میں بلا کر اس سے دگنی جھاڑ پلا دی جائے تو اعتراض نہیں۔ حالانکہ جھاڑ پلانے کا تک ہی نہی بنتا۔ ایسا صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ ورنہ تو صرف کاروائی ہوتی ہے۔
ویسے بھی استادوں کو بچوں کو ایسے کاموں پر لگانا ہمارے اسی نظام نے سکھایا ہے۔ جہاں ہر محکمے میں جونئیر ملازمین افسران کے گھروں میں صفائیاں کرتے ، گھاس کاٹتے اور جوتے پالش کرتے نظر آئیں گے۔ ابھی تو کل ہی کسی محکمے کے جونئیر افسران نے وزیراعظم پورٹل پر شکایت لکھی ہے کہ ہم تیس بندوں کو پچھلے دو سال سے افسران کے گھروں پر لگا رکھا ہے۔
اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ استاد نے بچے سے جوتے صاف کروائے ہیں تو انہیں کیسے یہ حق مل گیا کہ الگ سے دفتر میں بلا کر بات کرنے کی بجائے بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کریں۔ وہی جوتا لے کر سی ای او اور میڈم کے سر پر مارنا چاہیے اور استاد کو آئیندہ ایسا نہ کرنے کی تنبیع کی جائے۔
جی ہاں صد فیصد بلکہ ہزار فیصد۔میں بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کئے جانے کے حق میں نہیں۔اسے دفتر میں بلا کر اس سے دگنی جھاڑ پلا دی جائے تو اعتراض نہیں۔ حالانکہ جھاڑ پلانے کا تک ہی نہی بنتا۔ ایسا صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ ورنہ تو صرف کاروائی ہوتی ہے۔
ویسے بھی استادوں کو بچوں کو ایسے کاموں پر لگانا ہمارے اسی نظام نے سکھایا ہے۔ جہاں ہر محکمے میں جونئیر ملازمین افسران کے گھروں میں صفائیاں کرتے ، گھاس کاٹتے اور جوتے پالش کرتے نظر آئیں گے۔ ابھی تو کل ہی کسی محکمے کے جونئیر افسران نے وزیراعظم پورٹل پر شکایت لکھی ہے کہ ہم تیس بندوں کو پچھلے دو سال سے افسران کے گھروں پر لگا رکھا ہے۔
I wish my son polish the shoes of teacher, this is the biggest honor. I remember the lesson "Sutad ki Izzat" of class five in early 80s when Caliph Haroon sons are fighting to hold the shoes of Teacher.یہ جوتے آپ کا بیٹا صاف کر رہا ہوتا تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟
شیخوپورہ کے سکول میں وزٹ کے دوران ایک استاد بچے سے جوتے صاف کروا رہےتھے
ٹیچر کے خلاف کاروائی کےلیے سی ای او کو لکھا گیا
ٹیچر صاحب نےاپنی تصویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،
لیکن وہی کپڑےپہننا بھول گئے؟ :ڈ واہ
https://twitter.com/x/status/1119654979009228800
https://twitter.com/x/status/1119658787651170304
Ustad ki khidmat tulba taliban ki duty hai.its all hear say!
Its all planted interview, we cant ridicule the teachers like this.
استاد کی عزت کے چکر میں آپ کے بچے کا وہ وقت برباد ہوتا ہے جو اس کے سیکھنے کا وقت ہوتا ہے جو بچے سائنس پڑھ رہے تھے جوتے صاف کرنے والا بچا اس سبق سے محروم رہ گیا اور روز اگر یہ پریکٹس جاری رہے تو بھٹہ مزدور کا بچا سچول جا کر بھی مزدور بنے گاI wish my son polish the shoes of teacher, this is the biggest honor. I remember the lesson "Sutad ki Izzat" of class five in early 80s when Caliph Haroon sons are fighting to hold the shoes of Teacher.
The other side is that whole Punjab society is very much still follow the old norms, Where "Kammi" da putr " Kammi" rule is prevailing.
Here at the forum, how like to called them selves Mochi, Kumhar, Dhobi, Tirkha, Lohar