ننگے پاؤں استاد جی ! تصویر کا دُوسرا رُخ

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

شیخوپورہ کے سکول میں وزٹ کے دوران ایک استاد بچے سے جوتے صاف کروا رہےتھے

D4nPywtXoAAc_-l.jpg

D4nPzEwWsAAVrdS.jpg

ٹیچر کے خلاف کاروائی کےلیے سی ای او کو لکھا گیا

D4nPzQmW0AE-UWD.jpg

ٹیچر صاحب نےاپنی تصویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،
لیکن وہی کپڑےپہننا بھول گئے؟ :ڈ واہ

D4nP0FcWsAAMcKj.jpg

https://twitter.com/x/status/1119654979009228800
https://twitter.com/x/status/1119658787651170304

Last edited by a moderator:

islamabadi

Minister (2k+ posts)
Abhey.....chal bey......Poorey mulk mein Education emergency lagi huwi hai....pata nahi hai Iss government ne EDUCATION EMERGENCY lagai huwi hai....
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ استاد نے بچے سے جوتے صاف کروائے ہیں تو انہیں کیسے یہ حق مل گیا کہ الگ سے دفتر میں بلا کر بات کرنے کی بجائے بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کریں۔ وہی جوتا لے کر سی ای او اور میڈم کے سر پر مارنا چاہیے اور استاد کو آئیندہ ایسا نہ کرنے کی تنبیع کی جائے۔
 
home!

Councller (250+ posts)
It is not hard to find the reality. If the teacher made fake allegation and tried to twist the facts he should be changed for obstruction of justice and send behind bar for atleast 2 years. so in future no one can dare to do it. But concerned authorities please act.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
۔100 فی صد یقین کیساتھ کہہ سکتا ہوں ، کہ اس ٹیچر کے پورے ٹبّر نے لوھاروں کو ووٹ دیئے ہونگے
کیونکہ رونے کی جو اداکاری اِس نے کی تھی
،، ایسی مکر و فریب صرف اور صرف پٹواری حرامزادے ہی کر سکتے ہیں

اب اس ٹیچر کو اتنی اچھی اداکاری پر کسی سٹیج ڈرامے میں
سٹیج ڈانسر کے ابا جی کا کردار ادا کرنا چاہئیے

ذرا دیکھئے پٹواریوں کا باپ جیل کے دروازے کو دیکھ کر کتنا بیمار ہوا تھا
53695302_2202905999731468_7511571490563686400_n.jpg
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ استاد نے بچے سے جوتے صاف کروائے ہیں تو انہیں کیسے یہ حق مل گیا کہ الگ سے دفتر میں بلا کر بات کرنے کی بجائے بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کریں۔ وہی جوتا لے کر سی ای او اور میڈم کے سر پر مارنا چاہیے اور استاد کو آئیندہ ایسا نہ کرنے کی تنبیع کی جائے۔
یہ جوتے آپ کا بیٹا صاف کر رہا ہوتا تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟
 
bhaibarood

madam ko leta ke chitar marney chaheyen!
second video planted show hai,
kid is just vomiting what has been taught, no natural response
 
یہ آپکے باپ کی بیزاتی کی ھوتی بچوں کے سامنے تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟
 
میرا باپ ایسے ناجائز کام کرتا تو اس کے ساتھ بھی یہ ہی ہوتا میرا باپ ہونا کونسی کوالیفکیشن ہے کہ جس پر ناجائز جائز ہو جائے ؟
البتہ آپ کا باپ آپ کے باپ ہونے کی وجہ سے شائد ناجائز کا م کرنے کا حقدار بنتا ہے اس وجہ سے ڈرامے کرنے اور دوسروں کے بچوں کو پڑھا نے کی بجائے انہیںذاتی ملازم بنا کر جوتے پالش کروانا سکھانے کے .

کیونکہ آپ کے پاس الله کا یا سوسائٹی کا سرٹیفکیٹ ہے کے آپ کے باپ کو سب معاف ہے
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
میرا باپ ایسے ناجائز کام کرتا تو اس کے ساتھ بھی یہ ہی ہوتا میرا باپ ہونا کونسی کوالیفکیشن ہے کہ جس پر ناجائز جائز ہو جائے ؟
البتہ آپ کا باپ شائد ناجائز کم کرنے کا حقدار بنتا ہے اس وجہ سے ڈرامے کرنے اور دوسروں کے بچوں کو پڑھا نے کی بجائے انہیںذاتی ملازم بنا کر جوتے پالش کروانا سکھانے کے .
its all hear say!
Its all planted interview, we cant ridicule the teachers like this.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جوتے آپ کا بیٹا صاف کر رہا ہوتا تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟
جی ہاں صد فیصد بلکہ ہزار فیصد۔میں بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کئے جانے کے حق میں نہیں۔اسے دفتر میں بلا کر اس سے دگنی جھاڑ پلا دی جائے تو اعتراض نہیں۔ حالانکہ جھاڑ پلانے کا تک ہی نہی بنتا۔ ایسا صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ ورنہ تو صرف کاروائی ہوتی ہے۔
ویسے بھی استادوں کو بچوں کو ایسے کاموں پر لگانا ہمارے اسی نظام نے سکھایا ہے۔ جہاں ہر محکمے میں جونئیر ملازمین افسران کے گھروں میں صفائیاں کرتے ، گھاس کاٹتے اور جوتے پالش کرتے نظر آئیں گے۔ ابھی تو کل ہی کسی محکمے کے جونئیر افسران نے وزیراعظم پورٹل پر شکایت لکھی ہے کہ ہم تیس بندوں کو پچھلے دو سال سے افسران کے گھروں پر لگا رکھا ہے۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
madam ko leta ke chitar marney chaheyen!
second video planted show hai,
kid is just vomiting what has been taught, no natural response
آپ ان ہی کی تصویریں دیکھ لیں ٹیچر کرسی پر ننگے پاؤں نہی بیٹھا جب کہ یہ ایسا کہہ رہے ہیں۔ ۔اس لئے یہ بھی غلط ہو سکتے ہیں اور ٹیچر بھی۔ اللہ و عالم​
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں صد فیصد بلکہ ہزار فیصد۔میں بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کئے جانے کے حق میں نہیں۔اسے دفتر میں بلا کر اس سے دگنی جھاڑ پلا دی جائے تو اعتراض نہیں۔ حالانکہ جھاڑ پلانے کا تک ہی نہی بنتا۔ ایسا صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ ورنہ تو صرف کاروائی ہوتی ہے۔
ویسے بھی استادوں کو بچوں کو ایسے کاموں پر لگانا ہمارے اسی نظام نے سکھایا ہے۔ جہاں ہر محکمے میں جونئیر ملازمین افسران کے گھروں میں صفائیاں کرتے ، گھاس کاٹتے اور جوتے پالش کرتے نظر آئیں گے۔ ابھی تو کل ہی کسی محکمے کے جونئیر افسران نے وزیراعظم پورٹل پر شکایت لکھی ہے کہ ہم تیس بندوں کو پچھلے دو سال سے افسران کے گھروں پر لگا رکھا ہے۔
استاد کی عزت اس کوڈ آف کنڈکٹ کے خلاف جانے میں نہیں جس کا اقرار کر کے اس ایگریمنٹ پر دستخط کر کے استاد بنتا ہے کہ کیا کیا کرنا یا نہ کرنا اس کی ذمہ داری ہے .جوتے صاف کروانا ہوں تو لوگ اپنے بچوں کو سامان دے کر سڑک پر بھیج دیں.
اور آپ کے بچے سے جوتے صاف کروانا قا بل قبول ہے پوری کلاس میں سے ایک نچلے درجے کے مزدور کے بچے سے جوتے صاف کروانے کا مطلب اس کی اگلی نسل کو آگے نہ بڑھنے دینے پر مہر ہے.
اگر یہ استاد کی عزت کے زمرے میں آتا تو یقینا ان کے خلاف انکوائری آرڈر نہ ہوتی استاد کو بھی کوئی استاد قانون کا احترم سکھائے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ استاد نے بچے سے جوتے صاف کروائے ہیں تو انہیں کیسے یہ حق مل گیا کہ الگ سے دفتر میں بلا کر بات کرنے کی بجائے بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کریں۔ وہی جوتا لے کر سی ای او اور میڈم کے سر پر مارنا چاہیے اور استاد کو آئیندہ ایسا نہ کرنے کی تنبیع کی جائے۔
جی ہاں صد فیصد بلکہ ہزار فیصد۔میں بچوں کے سامنے استاد کی بے عزتی کئے جانے کے حق میں نہیں۔اسے دفتر میں بلا کر اس سے دگنی جھاڑ پلا دی جائے تو اعتراض نہیں۔ حالانکہ جھاڑ پلانے کا تک ہی نہی بنتا۔ ایسا صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ ورنہ تو صرف کاروائی ہوتی ہے۔
ویسے بھی استادوں کو بچوں کو ایسے کاموں پر لگانا ہمارے اسی نظام نے سکھایا ہے۔ جہاں ہر محکمے میں جونئیر ملازمین افسران کے گھروں میں صفائیاں کرتے ، گھاس کاٹتے اور جوتے پالش کرتے نظر آئیں گے۔ ابھی تو کل ہی کسی محکمے کے جونئیر افسران نے وزیراعظم پورٹل پر شکایت لکھی ہے کہ ہم تیس بندوں کو پچھلے دو سال سے افسران کے گھروں پر لگا رکھا ہے۔

ہمارے ہاں کے پی میں بھی مانیٹرنگ آفسرز کا تقرر کیا گیا ہے لیکن ان کا کام صرف وزٹ کرنا اور وزٹ کی رپورٹ حکومت کو دینا ہے۔ ان کو کسی سکول کے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں۔ یہ افسر اپنے طور پر کوئی حکم دے سکتے ہیں نہ ہی کسی قسم کی پوچھ گچھ کر سکتے ہیں۔ اگر کسی سکول کا استاد کسی سنگین بے قاعدگی میں بھی ملوث پایا جائے تب بھی ان افسروں کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ خود کوئی فیصلہ کریں۔ اس لیے مذکورہ آفسر کی شکایت شائد درست ہو لیکن اس آفسر کا پوری کلاس کے سامنے استاد کو بے عزت کرنے کا ایکشن غلط تھا۔
 
Common_pakistani

MPA (400+ posts)
یہ جوتے آپ کا بیٹا صاف کر رہا ہوتا تب بھی یہ ہی کرنا چاہئے تھا؟
I wish my son polish the shoes of teacher, this is the biggest honor. I remember the lesson "Sutad ki Izzat" of class five in early 80s when Caliph Haroon sons are fighting to hold the shoes of Teacher.

The other side is that whole Punjab society is very much still follow the old norms, Where "Kammi" da putr " Kammi" rule is prevailing.

Here at the forum, how like to called them selves Mochi, Kumhar, Dhobi, Tirkha, Lohar
 
ram lal

Senator (1k+ posts)

شیخوپورہ کے سکول میں وزٹ کے دوران ایک استاد بچے سے جوتے صاف کروا رہےتھے

D4nPywtXoAAc_-l.jpg

D4nPzEwWsAAVrdS.jpg

ٹیچر کے خلاف کاروائی کےلیے سی ای او کو لکھا گیا

D4nPzQmW0AE-UWD.jpg

ٹیچر صاحب نےاپنی تصویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،
لیکن وہی کپڑےپہننا بھول گئے؟ :ڈ واہ

D4nP0FcWsAAMcKj.jpg

https://twitter.com/x/status/1119654979009228800
https://twitter.com/x/status/1119658787651170304

Ustad ke pairon me jannat hai, jannat ki saf safai me sawab hai.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
I wish my son polish the shoes of teacher, this is the biggest honor. I remember the lesson "Sutad ki Izzat" of class five in early 80s when Caliph Haroon sons are fighting to hold the shoes of Teacher.

The other side is that whole Punjab society is very much still follow the old norms, Where "Kammi" da putr " Kammi" rule is prevailing.

Here at the forum, how like to called them selves Mochi, Kumhar, Dhobi, Tirkha, Lohar
استاد کی عزت کے چکر میں آپ کے بچے کا وہ وقت برباد ہوتا ہے جو اس کے سیکھنے کا وقت ہوتا ہے جو بچے سائنس پڑھ رہے تھے جوتے صاف کرنے والا بچا اس سبق سے محروم رہ گیا اور روز اگر یہ پریکٹس جاری رہے تو بھٹہ مزدور کا بچا سچول جا کر بھی مزدور بنے گا
استاد کی عزت کے اور بہت طریقے ہیں اور انداز ہیں گھریلو کام کرنا نہ طالبلم کی منزل ہے نہ استاد کی جاب نہ مقام کے شایان شان