نمل یونیورسٹی کو دی گئی زمین واپس لے لی گئی۔ عطا تارڈ

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
FS-AMxMWUAEuJZb


پنجاب حکومت نے نمل یونیورسٹی کو دی گئی زمین واپس لیتے ہوئے اس فیصلے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس فیصلے کا اعلان رہنما ن لیگ عطاء تارڑ نے کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نمل یونیورسٹی کو دی گئی زمین واپس لےلی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زمین دینے کے فیصلے کو منسوخ کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن بھی واپس لیا جارہا ہے،زمین واپس لینے کا فیصلہ عدالتی حکم نامے کی روشنی میں کیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی این جی او کو سرکاری زمین نہیں دی جاسکتی۔

عطاء تارڑ نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنے دور میں مزید00 65کنال سرکاری زمین یونیورسٹی کو دینے کا منصوبہ بنایا تھا،نمل یونیورسٹی کیلئے عمران خان نے 6500 کنال زمین پر غیر قانونی قبضہ کیا اور سرکاری وسائل کا استعمال کیا۔

رہنما ن لیگ نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نمل یونیورسٹی کیلئے پنجاب حکومت سے 8ہزار کنال زمین دینے کی درخواست کی تھی جسے منظور کرتے ہوئے انہیں یہ اراضی دی گئی۔
 
Last edited by a moderator:

khan_11

Minister (2k+ posts)
ارے کھوتے کی اولاد کچھ خدا کا خوف کرو اگر نمل یونیورسٹی بن رہی ہے تو اس میں پاکستانی پڑھیں گے جو تمھیں اور تمھارے بے غیرت اور چور لیڈر اور اس کی بے حیا اور جھوٹی بیٹی کو منظور نہیں کیونکہ اگر غریب پڑھ گئے تو ان شیطانوں کی کون پوجا کرے گا ارے شیطان تیرا دادا اتنی بڑی داڑھی رکھ کر شریفوں کے کیس ختم کروانے کیلئے جج خریدتا تھا اگر پاکستان میں قانون ہوتا تو اس کو پھانسی ہوتی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے نے کیا وہ زمین اپنی ماں کے جہیز کی دی تھی جو یہ گشتی کا بچہ تارڑ یونیورسٹی کی زمین واپس لے کر اپنی بے بے کا چکلا بنانا چاہتا در لعنت گشتئ کے بچے پاکستان میں تعلیم کے دشمن ُاور گشتی کے بچے یونیورسٹی کی زمین پر اپنے نانکے کا چکلا کھولنے والے طوائف نسل عطا تارڑ باندر
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
IOK !!!!! you took back the land which was given to Nanal University .

But you have to give the reason , why did you take the given land back ??
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی بے بے کے ۔۔۔۔ میں سے نکلی تھی وہ یونیورسٹی کی زمین اس لئے یونیورسٹی سے واپس لے اس بن مانس کی بے بے کا چکلا کھولا جائے گا اسکے نانکے دادکے اس چکلے میں اپنے اپنے کوٹھے چلائیں گے
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
It can only happen in a banana Republic that a land is given for a public building and once the building is built and being used by the public they are talking about taking the land back. Corrupt government proving that they are corrupt to the core.