نمبر پورے ہو چکے،اگلے کتنے گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک آ جائے گی؟

7%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%AF.jpg

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملے میں تیزی آگئی ہے، امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں تحریک پیش کردی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قائم کردہ 9 رکنی کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی میں عددی اکثریت سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تینوں جماعتوں کے نمائندگان نے حکومتی اراکین کے ساتھ ہونے والی پیش رفت کمیٹی کے سامنےرکھی اور عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری اقدامات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

اس موقع پر کمیٹی نے اپنی اپنی جماعت کی لیڈرشپ کو تحریک عدم اعتماد لانے کی سفارش کردی اور موقف اپنایا ہے کہ اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری ہے لہذا جلد از جلد تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے۔

اجلاس میں سردار ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ نے اپوزیشن کمیٹی میں مسلم لیگ ن ، یوسف رضا گیلانی ، راجا پرویز اشرف اور نوید قمر نے پیپلز پارٹی اور کامران مرتضی ، مولانا اسد محمود اور اکرم درانی نے جمیعت علماء اسلام کی نمائندگی کی۔

https://twitter.com/x/status/1499018320003149825
نجی ٹی وی چینل کے اسلام آباد میں رپورٹر عمران محمد نے اس حوالے سے اپنی ایک خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہیں اور آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں تحریک جمع کرادی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1499031840757329922
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے قیام سے متعلق ابھی کوئی بات چیت نہیں ہوئی،ہمارا فوکس ہے کہ خزاں جائے، بہار آئے یا نہ آئے۔
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کتوں کا ایک دوسرے پر عدم اعتماد
???
 
Everus

Senator (1k+ posts)

اول
توعدم اعتماد والی بات عمران کان کا تراہ کڈھن کا ڈرامہ ہے نہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں نہ ابھی تک اسٹیبلشمنٹ کا حکم آیا ہے

دوم
اپوزیشن اگر نشئی کتے کو کنویں سے نکالے گی تو بہت بڑی سیاسی غلطی ہوگی کیوں کہ عوام خود ہی الیکشنز میں اسکے ساتھ کتے والی کرے گی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کتوں کا ایک دوسرے پر عدم اعتماد
???​

پاؤڈری کی فاتحہ کے لیےبادہ گزار جوق در جوق آرھے ہیں ۔

میت کو میری جا کے نہ ویرانے میں رکھ دینا
پیمانوں میں دفنا کے ، میخانوں میں رکھ دینا
ساقی ، در میخانہ ابھی بند نہ کرنا
شاید مجھے جنت کی ہوا، راس نہ آئے ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

اول
توعدم اعتماد والی بات عمران کان کا تراہ کڈھن کا ڈرامہ ہے نہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں نہ ابھی تک اسٹیبلشمنٹ کا حکم آیا ہے

دوم
اپوزیشن اگر نشئی کتے کو کنویں سے نکالے گی تو بہت بڑی سیاسی غلطی ہوگی کیوں کہ عوام خود ہی الیکشنز میں اسکے ساتھ کتے والی کرے گی
شریفوں اور زرداریوں نے کوشش تو پوری کی تھی، چوہدریوں اور ترین سمیت ہر ایم این اے کو لیکن ، اللہ کی مرضی ?
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پاؤڈری کو باھر نکالنے کے لیے ان ہی لوگوں کی ضرورت ہے ، کعبے کے امام کی نہیں ? ۔​
تاکہ باقی ماندہ لندن فلیٹس، سرے محل اور سوئس اکاؤنٹس بنائے جا سکیں ?

واقعی اس کام کے لئے ڈکیتیاں مارنے والوں کی ہی ضرورت ھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تاکہ باقی ماندہ لندن فلیٹس، سرے محل اور سوئس اکاؤنٹس بنائے جا سکیں ?

واقعی اس کام کے لئے ڈکیتیاں مارنے والوں کی ہی ضرورت ھے

کتا مارنے کے لیے کتا مارنے والوں کی ضرورت ہوتی ہے ? ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کتا مارنے کے لیے کتا مارنے والوں کی ضرورت ہوتی ہے ? ۔​

کتا وفادار جانور ہوتا ھے جو کہ گھر کی حفاظت کرتا ھے، ہمیں ان جنگلی درندوں کو مارنے کی ضرورت ھے جن کی لندن فلیٹس اور سر ے محل کی ہوس کی وجہ سے ہم یہاں تک پہنچے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اول
توعدم اعتماد والی بات عمران کان کا تراہ کڈھن کا ڈرامہ ہے نہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں نہ ابھی تک اسٹیبلشمنٹ کا حکم آیا ہے

دوم
اپوزیشن اگر نشئی کتے کو کنویں سے نکالے گی تو بہت بڑی سیاسی غلطی ہوگی کیوں کہ عوام خود ہی الیکشنز میں اسکے ساتھ کتے والی کرے گی
کونسی عوام؟ کتی عوام؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پاؤڈری کی فاتحہ کے لیےبادہ گزار جوق در جوق آرھے ہیں ۔

میت کو میری جا کے نہ ویرانے میں رکھ دینا
پیمانوں میں دفنا کے ، میخانوں میں رکھ دینا
ساقی ، در میخانہ ابھی بند نہ کرنا
شاید مجھے جنت کی ہوا، راس نہ آئے ۔​
پاؤڈری کو ہٹا کر کنجروں کو حکومت میں لانے کیلئے کمپین کرنے والا پٹواری کھوتا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کتا وفادار جانور ہوتا ھے جو کہ گھر کی حفاظت کرتا ھے، ہمیں ان جنگلی درندوں کو مارنے کی ضرورت ھے جن کی لندن فلیٹس اور سر ے محل کی ہوس کی وجہ سے ہم یہاں تک پہنچے ہیں

جب کتے اپنی خصلت دکھاتے ہوئے پاگل ہو جاتے ہیں تو ان کو مارنا پڑتا ہے وگرنہ لوگوں کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے ، کتا بالاخر کتا ہوتا ہے ۔? ۔

You are right in to my alley, friend ... Lol​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جب کتے اپنی خصلت دکھاتے ہوئے پاگل ہو جاتے ہیں تو ان کو مارنا پڑتا ہے وگرنہ لوگوں کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے ، کتا بالاخر کتا ہوتا ہے ۔? ۔

You are right in to my alley, friend ... Lol​

بھائی آپ کے ہاتھ میں کسی نے غلط شیشہ
(convex lense)
دے دیا ھے جو کہ آپ کو الٹی تصویر دیکھا رہا ھے، پاگل کتوں نے ہی تو ہم مالکوں کو کاٹ کاٹ کر لندن فلیٹس اور سرے محل بنائے ہیں