نرالے لوگ۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگوں کا کئی سال تک مال مارنے اور کھال اُتارنے کے باوجود اپنے بال تک نہ بچا پائے، وہ ملک بچانے کی باتیں کرتے ہیں۔
جن کے بیٹے کمینے اور بیٹی کیلیبری تھی، جن کافالوور جاہل پٹواری اور کرائم پارٹنر جابر زرداری تھا، وہ آج علم و فہم اور انسانیت کی باتیں کرتے ہیں۔ جو آئے تو لوہار خانے سے تھے، مگر خود کو ایٹم بم جیسے خزانے کے موجد کہلوانا پسند کرتے ہیں۔۔
جن کے کھانے ہیلی کاپٹروں میں آتے ، اور نواسیوں کے نکاح پی ایم ہاوس میں ملک دشمن کافروں کے سائے میں ہوتے ۔۔وہ آج حب الوطنی اور سادگی کی باتیں کرتے ہیں۔
جس کا ہیٹ اور بوٹ بارش میں نکلتا تھا اور غریب پر چلتا تھا، وہ آج خود ایک خارش زدہ چوہے کی طرح کرونے کے بہانے بل میں چھپا بیٹھا ہے، پر ظاہر ایسا کرتا ہے جیسے آج اس کا سڑک پر نکلنا ، اور حکومت کی دھجیاں بھکرنا۔۔
دوسری طرف ایک لڑکا ہے یا شاید اس کی تضاد، جو کرتا ہے اسمبلی میں بڑا فساد، ۔۔ اسکی اوقات ایک پرچی سے زیادہ کی نہیں ، مگر بات کرتا ہے جیسے شعلہ ہو کوئی۔۔یا پھر شعلہ بدن۔۔
غرض یہ کہ۔یہاں مولانے ہیں،جنہیں نکاح کا کہو تو اپنی پڑھوانے کے چکر میں ہوتے ہیں،۔بچے پرچی کے دم پر فساد،تو بڈھے قول و فعل میں تضاد رکھتے ہیں ، کرپٹ صحافی،کرپٹ عدلیہ، اور کسی حد تک یا بہت حد تک کرپٹ عوام۔۔
سارے ایک سے بڑھ کر ایک مگر تبدیلی مانگتے ہیں دودن یا دو سالوں میں۔۔
او بھئی تم بھی نرالے ہی ہو، جس نے اسے موقع دیا مگر بیساکیوں کے ساتھ۔۔ اگلی بار توانا و مضبوط کرکے بھیجنا اسے حکومت میں پھر دیکھنا وہ تمہیں مظبوط کرتا ہے یا پھر اپنی اولاد کے لیئے مال بٹورتا ہے۔۔ جنہیں پہلے ہی مال کی کوئی کمی نہیں۔
اور آخری و ضروری بات۔۔۔ وہ کہیں نہیں جارہا۔۔۔مگر پٹواری جہالوں کا خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔۔۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جو لوگوں کا کئی سال تک مال مارنے اور کھال اُتارنے کے باوجود اپنے بال تک نہ بچا پائے، وہ ملک بچانے کی باتیں کرتے ہیں۔
جن کے بیٹے کمینے اور بیٹی کیلیبری تھی، جن کافالوور جاہل پٹواری اور کرائم پارٹنر جابر زرداری تھا، وہ آج علم و فہم اور انسانیت کی باتیں کرتے ہیں۔ جو آئے تو لوہار خانے سے تھے، مگر خود کو ایٹم بم جیسے خزانے کے موجد کہلوانا پسند کرتے ہیں۔۔
جن کے کھانے ہیلی کاپٹروں میں آتے ، اور نواسیوں کے نکاح پی ایم ہاوس کے میں ملک دشمن کافروں کے سائے میں ہوتے ۔۔وہ آج حب الوطنی اور سادگی کی باتیں کرتے ہیں۔
جس کا ہیٹ اور بوٹ بارش میں نکلتا تھا اور غریب پر چلتا تھا، وہ آج خود ایک خارش زدہ چوہے کی طرح کرونے کے بہانے بل میں چھپا بیٹھا ہے، پر ظاہر ایسا کرتا ہے جیسے آج اس کا سڑک پر نکلنا ، اور حکومت کی دھجیاں بھکرنا۔۔
دوسری طرف ایک لڑکا ہے یا شاید اس کی تضاد، جو کرتا ہے اسمبلی میں بڑا فساد، ۔۔ اسکی اوقات ایک پرچی سے زیادہ کی نہیں ، مگر بات کرتا ہے جیسے شعلہ ہو کوئی۔۔یا پھر شعلہ بدن۔۔
بات لمبی ہوگئی۔۔ یہاں مولانے بھی تو ہیں، کرپٹ صحافی،کرپٹ عدلیہ، اور کسی حد تک یا بہت حد تک کرپٹ عوام۔۔
سارے ایک سے بڑھ کر ایک مگر تبدیلی مانگتے ہیں دودن یا دو سالوں میں۔۔
او بھئی تم بھی نرالے ہی ہو، جس نے اسے موقع دیا مگر بیساکیوں کے ساتھ۔۔ اگلی بار توانا و مضبوط کرکے بھیجنا اسے حکومت میں پھر دیکھنا وہ تمہیں مظبوط کرتا ہے یا پھر اپنی اولاد کے لیئے مال بٹورتا ہے۔۔ جنہیں پہلے ہی مال کی کوئی کمی نہیں۔
اور آخری و ضروری بات۔۔۔ وہ کہیں نہیں جارہا۔۔۔مگر پٹواری جہالوں کا خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔۔۔

اچھی تحریر ہے مگر اس میں خارش زدہ چوہے کی جگہ پر خارش زدہ پٹواری...میرا مطلب ہے کتے ہونا چاہیے تھا

انوکھی وضع ھے ، سارے زمانے سے نرالے ھیں
یہ پٹواری کون سی بستی کے یا رب رھنے والے ھیں
 
Hasta la vista

Politcal Worker (100+ posts)
Imran Niazi is probably the only politician ever lived in modern times cursed by his very own words.....interestingly, he was hand picked by the very top geniuses in Pakistan ?

Eb4M8I_XYAATlsB

Okara and Dr Adam
Husaink, Masud Javed, CANSUK and 1 other person
Malik_007, Husaink and 6 others
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

انوکھی وضع ھے ، سارے زمانے سے نرالے ھیں
یہ پٹواری کون سی بستی کے یا رب رھنے والے ھیں
یہ رہنے والی مخلوق نہیں رینگنے والی مخلوق ہے زرداری اور گنجوں نے تیس سالوں میں انکی ہیت ترکیبی بدل دی ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Niazi is probably the only politician ever lived in modern times cursed by his very own words.....interestingly, he was hand picked by the very top geniuses in Pakistan ?

Eb4M8I_XYAATlsB

Okara and Dr Adam
Husaink, Masud Javed, CANSUK and 1 other person
Malik_007, Husaink and 6 others

جی عمران خان نے پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی وہ يہی کہے رہا ہے کے وہ کرپشن کے خلاف ہے اور مافياز سے ہاتھ نہيں ملائے گا۔ اور سیاست دانوں اور دوسرے مافياز کی چيخيں اس بات کا ثبوت ہيں۔
اگر کوئی اس کے بيانات اپنی مرضی سے ادھر اُدھر کر کے چلائے تو کوئی کچھ نہيں کر سکتا۔
ابھی قومی اسمبلی ميں جو تقرير يں خان صاحب نے کيں اُس کے بعد کچھ سياست دان اور لفافہ اينکرز اب ہاتھ دوہ کر پيچھے پڑ گئے اور روز بتا رہے ہيں کے حکومت آج يا کل گئی۔ ايسے ہی جيسےايک پرچون کی دُکان پر لکھا ہوتا ہے آج نقد کل اُدھار۔
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اچھی تحریر ہے مگر اس میں خارش زدہ چوہے کی جگہ پر خارش زدہ پٹواری...میرا مطلب ہے کتے ہونا چاہیے تھا

ہاہاہا۔۔شکریہ جناب۔۔آپکی بات میں وزن ہے۔۔۔۔شاید میں اس مخلوق کی بے عزتی نہیں کرنا چاہرہا تھا جو انسان کا وفادار ہے۔۔۔۔آخر کُتے کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔
چوہا تو بحرحال چوہا ہوتا ہے۔۔۔۔جس کا کام ہی چوری کرکے کھانے کا ہوتا ہے۔۔
تو آپ ہی بتایئے اس پر کتا زیادہ فٹ آتا ہے یا چوہا۔۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

انوکھی وضع ھے ، سارے زمانے سے نرالے ھیں
یہ پٹواری کون سی بستی کے یا رب رھنے والے ھیں

یہاں مولانے ہیں،جنہیں نکاح کا کہو تو اپنی پڑھوانے کے چکر میں ہوتے ہیں،۔بچے پرچی کے دم پر فساد،تو بڈھے قول و فعل میں تضاد رکھتے ہیں