نجات: سورہ عصر کی روشنی میں

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کا کیا حال ہو گا جو امام مبین ، اولی الامر ، اہل ذکر یعنی اہل بیت پر ایمان نہیں لاتے اور در بدر بھٹکتے پھرتے ہیں
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
ان لوگوں کا کیا حال ہو گا جو امام مبین ، اولی الامر ، اہل ذکر یعنی اہل بیت پر ایمان نہیں لاتے اور در بدر بھٹکتے پھرتے ہیں
ان لوگوں کا کیا حال ہے جنہوں اللہ، فرشتوں، کتابوں، رسولوں اور یوم آخرت پر ایمان پر اضافے کر کے دین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کا کیا حال ہے جنہوں اللہ، فرشتوں، کتابوں، رسولوں اور یوم آخرت پر ایمان پر اضافے کر کے دین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے
سبحان الله
پہلے چار خلفا پر ایمان کی شرط گول کر گئے ؟
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن بار بار متنبہ کر رہا ہے کہ دین میں غلو نہ کرو۔ پورے کا پورا اخلاص سے اپنا لو ان تیس پاروں کے باہر یا اضافہ غلط اور گناہ ہے۔ اس کتاب کی حفاظت اللہ کے ذمہ ہے۔ پہلی قوموں کی مانند اس میں کوئ تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری ایمانیات وہی پانچ ہیں جو میں نے بیان کر دیں
پھر آپ کے ہم مسلک صحابہ کے نام پر قتل و غارت گری کیوں کرتے ہیں ؟
. . .
مکر جانا آپ کا سب سے بڑا ہتھیار ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایمان مفصل ہی ایمان کی بنیاد ہے
ہمیں ہمارے علما بتاتے ہیں کہ الله ،عدل ، رسول ، امامت ، قیامت پر ایمان ایسے نہیں کہ اپنے بڑوں کی دیکھا دیکھی کہنا شروع کر دیا کہ میں ان پر ایمان رکھتا ہوں ، بلکے اپنی عقل اور علم سے سمجھنا پڑے گا کہ یہ سب حق کیسے ہیں
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)

پھر آپ کے ہم مسلک صحابہ کے نام پر قتل و غارت گری کیوں کرتے ہیں ؟
. . .
مکر جانا آپ کا سب سے بڑا ہتھیار ہے
جو کرتے ہیں ان سے پوچھو بھائی
اور بغیر جانے بوجھے الزام تراشی سے پرہیز
آئی سمجھ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جو کرتے ہیں ان سے پوچھو بھائی
اور بغیر جانے بوجھے الزام تراشی سے پرہیز
آئی سمجھ
میں نے مفتی معسود اور ملا عبدل عزیز کو خود سنا ہے
خیر آپ اگر یہ عقیدہ نہیں رکھتے تو الله آپ کو جزا دے ، آمین
. . . . .
نوٹ : آپ اگر چاہیں تو مجھ سے امام مبین ، اولی الامر ، اہل ذکر ، اہل بیت سے متعلقہ آیات پوچھ سکتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

حضرت علی رضی الله نے نام پر وارداتیں کرنے والے بتاتے ہیں وہ دیکھو قرآن مجید میں شیعہ لکھا ہے

قرآن مجید میں حضرت موسی علیہ سلام کے شیعہ کے متعلق آیت بھی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ان کے مطابق وحی بھیجی حضرت علی رضی الله کی طرف گئی تھی. حضرت جبرائیل غلطی سے محمد صللھ علیہ وسلم کے پاس لے آئے

ان کے مطابق حضرت علی بھگوان کا دشم اوتار بھی ہیں

ابھی کل پتا چلا حضرت حسین نامہ اعمال پر سائن بھی کرتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Sher-Kok
amber123

حضرت علی رضی الله نے نام پر وارداتیں کرنے والے بتاتے ہیں وہ دیکھو قرآن مجید میں شیعہ لکھا ہے

قرآن مجید میں حضرت موسی علیہ سلام کے شیعہ کے متعلق آیت بھی ہے

ناصبی حضرات, سابقون الاولون کے الفاظ دکھا کر کہتے ہیں کہ یہ دیکھو سابقون الاولون میں ہمارے گناہوں میں سبقت لے جانے والے بھی شامل ہیں