نبیل گبول نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کروادیا

10nabeelgabolagiainstkhan.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول کی جانب سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر لگایا گیا اعتراض جمع کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے246 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھےجس پر پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے اعتراضات جمع کروادیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1559188443980259329
نبیل گبول کی جانب سے این اے 246 کےریٹرننگ آفیسر کے پاس اعتراض کی باقاعدہ درخواست جمع کروائی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے اورعمران خان نے جعلی ایف ون فارم جمع کروائے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کےخلاف فارن فنڈنگ کےکیس میں الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلے میں پی ٹی آئی کے 13 خفیہ اکاؤنٹس اور امریکی کاروباری شخصیات سے رقوم حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

نبیل گبول نے موقف اپنایا کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے جمع کروائے لہذا ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بے غیرت موٹی گ والے، یہ فضول اعتراضات چھوڑوں ، اور مقابلہ کرو اگر کر سکتے ہو۔۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
10nabeelgabolagiainstkhan.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول کی جانب سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر لگایا گیا اعتراض جمع کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے246 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھےجس پر پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے اعتراضات جمع کروادیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1559188443980259329
نبیل گبول کی جانب سے این اے 246 کےریٹرننگ آفیسر کے پاس اعتراض کی باقاعدہ درخواست جمع کروائی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے اورعمران خان نے جعلی ایف ون فارم جمع کروائے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کےخلاف فارن فنڈنگ کےکیس میں الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلے میں پی ٹی آئی کے 13 خفیہ اکاؤنٹس اور امریکی کاروباری شخصیات سے رقوم حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

نبیل گبول نے موقف اپنایا کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے جمع کروائے لہذا ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔
کاغذات پر اعتراض ہارنے کی پہلی نشانی ہوتی ہے