نانی کی ملک سے دوڑنے کی تیاری شوروں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بااثر مجرموں کی سزا نہیں مل رہی لیکن ماضی کی طرح انہیں ملک میں محفوظ پناہ گاہ بھی میسر نہیں اسلئے بیماری کے بہانے بیرون ملک بھاگ رہے ہیں
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
I agree this filthy b!tch should be sent back to a normal jail & all their illegal assets should be confiscated. I fear the establishment may be trying to let her go like Noora.
Therefore I am insisting Patriotic Pakistanis to please be together and raise the voice so that this filthy anti Pakistani chor and corrupt woman should NOT be allowed to leave the country, and that SOB Dr. Adnan MUST be arrested.
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے حکومت حکومتی عہدے داروں پاکستانی سٹیبلشمنٹ کے پاکستانی عوام کے گنجے کے بعد اب نانی کے ہاتھوں بیوقوف بننے کے دن قریب آ رہے ہیں جب یہ بھاگ جائے گی تو انصافی پھر رونا شروع کر دیں گے اور عمران خان ان سے کہے گا کہ گھبرانا نہیں ہے اور میرے جیسے جو نہ انصافی ہیں نہ نونی جو صرف اور صرف پاکستانی ہیں حیران ہو کر سوچیں گے کہ بھا جی ایہہ کیہہ ہو گیا جے
بالکل ٹھیک کہا.جناب
ہماری تعداد تو ویسے ایک چھوٹے طبقے جتنی ہے یعنی صرف 19 کڑور . کیونکہ ڈیڑھ کڑور یوتھیے اور ان کے حواری باقی ڈیڑھ کڑور پٹواری اور ان کے حواری.
ویسے خان کسی کو این آر او نہیں دے گا. اور آئی ایم ایف کے قرضہ نہ دینے اور واپس لینے پر خودکشی بھی کرے گا. اب تو خیر انڈیا کے نیچے لیٹنے والوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے پہلے صرف جیالے اور پٹواری اس دوڑ میں آگے تھے لیکن اب یوتھیے سب کو پیچھے چھوڑ جائیں گے. ہم سب امید سے ہیں
 

باس از باس

MPA (400+ posts)


ڈاکٹر کہہ رہا ہے مریم کو تھائی رائیڈ کا مسئلہ ہے آپریشن ہو گا۔۔۔ یہ مسئلہ تو آدھے پاکستان کو ہو گا اس کا علاج آرام سے یہاں ہو سکتا ہے

اگر یہ اس اتنے سے آپریشن کے لئیے باہر چلی گئی تو خان صاب کو چاہیے کہ یہ سب تبدیلی والی تام جھام سمیٹ کے سائیڈ پہ رکھیں اور ہمیں مزید لولی پاپ نا دیں
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Therefore I am insisting Patriotic Pakistanis to please be together and raise the voice so that this filthy anti Pakistani chor and corrupt woman should NOT be allowed to leave the country, and that SOB Dr. Adnan MUST be arrested.
I fully agree # Arrest Dr.Adnan should be the top trend by PTI followers on social media.
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر عدنان کو کیوں کوس رہے ہو تمام رپورٹس کی تصدیق وزیر صحت یاسمین راشد نے کی اور حکومت نے خود دوسرے ڈاکٹر وں سے تصدیق بھی کی -
 

ranaji

President (40k+ posts)
ڈاکٹر اگالدان کو کسی حوالدار کے حوالے کرو ساری سازش اپنے مونہہ سے بھونکے گا یہ ڈاکٹر اگالدان
 

bigfootyetee

Senator (1k+ posts)
اس ڈاکٹر عدنان کو پاکستان سے جھوٹ بول کر ایک مجرم نواز شریف کو ملک سے بھگانے کی مکرو چال چلنے کی وجہ سے گرفتار کیا جاۓ۔ آج تک شہباز شریف کو نواز کا ضامن ہونے پر اب تک پوچھ داچھ نہی ہوئ۔ یہ کیا مزاق ہے۔ اگر مریم باہر چلی گئ، میں پی ٹی آئ اور کپتان کو چھوڑ دوں گا۔ یہ میرا وعدہ ہے۔
پی ٹی آئ فولورز پلیز اپنی آواز بلند کریں۔
is haramzadeh yazmeen rashid aor Imran key khılaf koiy action nahiyn hoga- in key khilaf action huva to kehani hi muk jaye gi- yeh sab ibret keliyezinda heyn- koyi action ley sakta hey to ley kar dikhay
 
Last edited:

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
nation has to admit that army is the main culprit in giving refuge to these stooges and make deals that are against the greater good. Does not matter whether u support nawaz or imran, you have to see the army for what it is
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اداروں سے تیس سالہ بھرتیوں کی کالی بھیڑوں کو جب تک نہیں نکالیں جائیں گے اس وقت تک حربےاستعمال ھوتے رھینگے۔اسی لئے سرجری ضرور کرکے کرپٹ اور مافیاز کی سرپرستی کرنیوالوں کو بلاامتیاز نکالنا ضروری
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Lifafay Start hone wale hain

Exy5U43UYAcqXHA
ان سرکاری حاجنوں کے آنے والے دنگل کے لیئے قوم تیار رہے
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
جب جنرلرز ججوں کو ساتھ ملا لیں تو اکیلا خان کیا کرۓ ۔ اس لیے تو حکومت کو مصنوعی مہنگائی جو مافیاز نے کی ہوئ ہے اس کے چکر میں ڈالا ہوا ہے تاکہ عمران خان اس میں اُلجھ کر ان چوروں اور مافیاز کے آگے ہتھیار ڈال دے۔ نام نہاد دو نمبر صحافیُ اور میڈیا بھی اس سازش میں شامل ہے ۔ اکثر یہ نام نہاد صحافی اور اینکرز کہتے ہیں کہ حکومت کام کرۓ اور عوام کو ریلیف دے احتساب ادارے کرتے رہیں گے۔ یہ سننے میں تو اچھا لگتا ہے مگر اس کے پیچھے بات یہ ہے کہ عمران خان کو یہ کہا جا رہا ہے کو وہ اپنے کام سے کام رکھے اور جنرل باجوہ ججوں کے ساتھ ملُکر ان پی پی پی اور ن لیگ کے چوروں اور غداروں کو جو مرضی رعائت دے اور ڈیلیں دے،