نانی کی ملک سے دوڑنے کی تیاری شوروں

Pakcola

Senator (1k+ posts)
ExzrnxtWUAE06ut
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے حکومت حکومتی عہدے داروں پاکستانی سٹیبلشمنٹ کے پاکستانی عوام کے گنجے کے بعد اب نانی کے ہاتھوں بیوقوف بننے کے دن قریب آ رہے ہیں جب یہ بھاگ جائے گی تو انصافی پھر رونا شروع کر دیں گے اور عمران خان ان سے کہے گا کہ گھبرانا نہیں ہے اور میرے جیسے جو نہ انصافی ہیں نہ نونی جو صرف اور صرف پاکستانی ہیں حیران ہو کر سوچیں گے کہ بھا جی ایہہ کیہہ ہو گیا جے
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
مجھے اس سب معاملے میں وہی ' خفیہ ' ہاتھ نظر آ رہا ہے جو اپنے فائدے کے لئے ہمیشہ ان کرپٹ لوگوں کو ملک سے فرار کروا دیتا ہے ورنہ اس ڈاکٹر کے جرم کافی تھے اس کی گرفتاری کے لئے ... اس کو گارنٹی دے کر ہی بلایا گیا ہے
 

Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
thyroidectomy (the surgical removal of thyroid glands) is a routine surgery and can be done in Pakistan quite easily without any major complications. But if she manages to go out of Pakistan it would simply mean that she has been provided with relief by the establishment. Nawaz Sharif was also allowed by the same establishment to go outside. If this turns out to be the case then Imran Khan should stop bragging that he is an independent Prime Minister and can't be dictated.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی طرح بھی مریم چوتیا بنا کر نکل گئ تو مجھ جیسا ڈائ ہارڈ فولوور کپتان سے بہت بدظن ہو جاۓ گا۔ مریم کا جو بھی علاج ہے وہ ملک پاکستان میں ہی ہونا چاہۓ۔ اور یہ جو ڈاکٹر عدنان آیا ہے ڈرامہ کرنے اس بھڑوے کو اندر کرو۔
 
Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈاکٹر عدنان کو پاکستان سے جھوٹ بول کر ایک مجرم نواز شریف کو ملک سے بھگانے کی مکرو چال چلنے کی وجہ سے گرفتار کیا جاۓ۔ آج تک شہباز شریف کو نواز کا ضامن ہونے پر اب تک پوچھ داچھ نہی ہوئ۔ یہ کیا مزاق ہے۔ اگر مریم باہر چلی گئ، میں پی ٹی آئ اور کپتان کو چھوڑ دوں گا۔ یہ میرا وعدہ ہے۔
پی ٹی آئ فولورز پلیز اپنی آواز بلند کریں۔
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجرموں کا بنایا نظام مجرموں کی مدد کرتا ہے. جس جمہوریت کی مثال دی جاتی ہے اس کے نام پر کچھ خاندانوں نے جعلی نظام قائم کر رکھا ہے​