یاد ماضی عذاب ہے یارب! مریم نواز اور شہباز شریف کا 2 سال پرانا ٹویٹ وائرل

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
پی پی پی سندھ حکومت کو یہ سب کہنے والی مریم آج کراچی جائے گی اور جن کے لیے کہا گیا وہ ان کا استقبال کریں گے عوام کا کیا ہے، عوام کو تو یہ
خاندان بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں



https://twitter.com/x/status/985117425774579712
EklKKHkXEAI06_i
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


واقفان حال راوی ہیں کہ بلو نے اصل نعرہ یہ لگایا تھا
مریسوں مریسوں ڈیوڈ توں مریسوں

نوونیوں نے میثاق جمہوریت کے تحت اسے بگاڑ کر یہ کر دیا
مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Bilawal is asking " we want to inquire Imran Khan" This culprit should ask his Abu about mal-corruption due to which all children are brought up in Family.

Pakistan's National Wealth was badly looted by Two families Nawaz and Zardari. People of Pakistan want back this looted money from Culprits.