ناسا کی ایک تصویر میں چھپی درجنوں کہانیاں

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بھئی ہماری قوم کو ناسا سے کیا لینا دینا، ناسا یہود و نصاریٰ کا ادارہ ہے اور یہود و نصاریٰ ہمارے دشمن ہیں۔ ہماری قوم کو تو آپ یہ بتائیں کہ ناک میں انگلی گھمانے کا مسنون طریقہ کیا ہے، استنجا کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے، ہوا خارج کرنے کی شرعی رفتار کیا ہے، پائنچہ گھٹنے سے کتنا اوپر ہونا چاہئے اور بیت الخلا میں جنات سے بچنے کیلئے کونسی دعا پڑھنی چاہئے۔۔