میں پٹواری شکر گزر ہوں وزیراعظم عمران خان آپ کے اس بہترین فیصلے پر

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آج الله نے ہم پٹواریوں کی فریاد آخر سن ہی لی - اور عمران خان کے دل میں وہ درد ڈال ہی دیا اور ضمیر جگا ہی دیا کہ کشمیر کی سودا بازی کر کے وہ ایک ایسا جرم کرنے جا رہے تھے جس کے لئے تاریخ کبھی انہیں معاف نہ کرتی - نالائق سہی ہمارا وزیراعظم عمران خان ایک درد رکھنے والا انسان ہے - یہ قوم پہلے ہی معصوم افغانوں سے بد دعاوں کی شکار ہے - کم از کم اس میں معصوم کشمیریوں بد دعایں شامل نہیں ہوں گی - شکریہ وزیراعظم عمران خان الله اپ نے اپ کے دل میں صحیح بات ڈالی - چاہے اس سے سعودی دوبارہ ناراض ہوں

میں ان تمام انصافی دوستوں سے معافی مانگتا ہوں جن کا میں نے اس موضوع پر یکے بعد دیگرے دو تھریڈ ڈال کر دل دکھایا - ماہ رمضان کی قسم میرا دل بہت دکھا ہوا تھا - اپ لوگوں میں سے کسی کو جرات نہیں ہوئی کہ ایک غلط بات کو غلط کہو - لیکن آج وزیراعظم عمران خان کے منه ہے ایک احسن یو ٹرن سن کر آپ لوگوں کو احساس ہو گا کہ میں نے غلط بات نہیں کی تھی

الله سے دعا ہے کہ آپ لوگوں کے دل میں یہ بات بھی ڈال دے کہ ہم پٹواری بے راہ سہی تم لوگوں کی طرح سے ماں دھرتی کے ساتھ محبت رکھتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1392140465085067266
 
Last edited:

Baadshaah

MPA (400+ posts)
It is just a rhetoric, Pakistan is practically going to make its relations better with India. Decision has been made. Khan doesn't know anything as usual. He is just a puppet.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگئے پہلے تو جھوٹا الزام لگاتے ہیں بعد میں جب حقیقت آشکار ہو جائے تو اسے یو ٹرن قرار دیتے ہیں . کہ ان کی مخالفت کی وجہ سے حکومت کو ارادہ بدلنا پڑا
. . . . . .
کذب و دروغ گوئی نونیوں کا وطیرہ ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
It's not the first time PM said this. EID is coming and Hamid Mir wants some appearance on EID shows, probably a damage control from Hamid Mir media cell.

یہ کوئی جھوٹا الزام نہیں تھا یار الله کا واسطہ ہے --- ملک کے وزیر خارجہ نے خود پاکستانی چینل پر کہا تھا کہ ٣٧٠ سے ہمیں کوی مسلہ نہیں یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے - یار پلیز کچھ پڑھ سن لیا کرو آپ لوگ بھی

حقیقت یہ ہے کہ تم لوگوں کو پہلے بات سمجھ ہی نہیں آئ - جن کو سمجھ ای وہ پریشان ہو گئے - اور مجبوری سے ڈیفنڈ کرنے لگے
 
disgusted

Laanat mir s/o laawaris mir zaat pucca kanjar tabbar Dalal/barhwa will do anything to remain in the news even stealing shoes in a mosque. Inn jaise munafiqeen par Allah azaab nazil farma dein .Ameen sum Ameen.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
images
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تم اس تھریڈ سے پہلے بھی پٹواری تھے اور اسکے بعد بھی پٹواری ہی رہو گے۔۔۔۔ کیونکہ ایک پہاڑ ایک جگہ سے دوسری جگہ جا سکتا ہے لیکن پٹواری انسان نہیں بن سکتا۔۔
 
jony1

MPA (400+ posts)
نون لیگئے پہلے تو جھوٹا الزام لگاتے ہیں بعد میں جب حقیقت آشکار ہو جائے تو اسے یو ٹرن قرار دیتے ہیں . کہ ان کی مخالفت کی وجہ سے حکومت کو ارادہ بدلنا پڑا
. . . . . .
کذب و دروغ گوئی نونیوں کا وطیرہ ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم اس تھریڈ سے پہلے بھی پٹواری تھے اور اسکے بعد بھی پٹواری ہی رہو گے۔۔۔۔ کیونکہ ایک پہاڑ ایک جگہ سے دوسری جگہ جا سکتا ہے لیکن پٹواری انسان نہیں بن سکتا۔۔
Ji ji men putwari hi rahon ga. Is men koi shuq na kuren aap.
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
آج الله نے ہم پٹواریوں کی فریاد آخر سن ہی لی - اور عمران خان کے دل میں وہ درد ڈال ہی دیا اور ضمیر جگا ہی دیا کہ کشمیر کی سودا بازی کر کے وہ ایک ایسا جرم کرنے جا رہے تھے جس کے لئے تاریخ کبھی انہیں معاف نہ کرتی - نالائق سہی ہمارا وزیراعظم عمران خان ایک درد رکھنے والا انسان ہے - یہ قوم پہلے ہی معصوم افغانوں سے بد دعاوں کی شکار ہے - کم از کم اس میں معصوم کشمیریوں بد دعایں شامل نہیں ہوں گی - شکریہ وزیراعظم عمران خان الله اپ نے اپ کے دل میں صحیح بات ڈالی - چاہے اس سے سعودی دوبارہ ناراض ہوں

میں ان تمام انصافی دوستوں سے معافی مانگتا ہوں جن کا میں نے اس موضوع پر یکے بعد دیگرے دو تھریڈ ڈال کر دل دکھایا - ماہ رمضان کی قسم میرا دل بہت دکھا ہوا تھا - اپ لوگوں میں سے کسی کو جرات نہیں ہوئی کہ ایک غلط بات کو غلط کہو - لیکن آج وزیراعظم عمران خان کے منه ہے ایک احسن یو ٹرن سن کر آپ لوگوں کو احساس ہو گا کہ میں نے غلط بات نہیں کی تھی

الله سے دعا ہے کہ آپ لوگوں کے دل میں یہ بات بھی ڈال دے کہ ہم پٹواری بے راہ سہی تم لوگوں کی طرح سے ماں دھرتی کے ساتھ محبت رکھتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1392140465085067266
گنج پور کے کھچرا کنڈیوں میں سے ہڈیاں چبانے خارشی کتّوں کو
بھلے آپ ایدھی بابا کے جانوروں کے "پناہ گاہ" میں اچھا ،اور صاف ستھرا کھلانے کی کوشش کریں

اِنکی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح گنج پور کے کھچرا کنڈیوں
تک رسائی ہوجائے، اور امرتسری دلوں کا پاخانہ منہ کو لگ جائے
 
کلپ بھی لگایا، تو اپنے پیغمبر کا۔ ۔ ۔ ۔
یعنی غدّار ابنِ غدّار

hamid-mir-waris-mir-father-son-both-traitors1.png

1069402_522334254488057_1725619792_n.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گنج پور کے کھچرا کنڈیوں میں سے ہڈیاں چبانے خارشی کتّوں کو
بھلے آپ ایدھی بابا کے جانوروں کے "پناہ گاہ" میں اچھا ،اور صاف ستھرا کھلانے کی کوشش کریں

اِنکی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح گنج پور کے کھچرا کنڈیوں
تک رسائی ہوجائے، اور امرتسری دلوں کا پاخانہ منہ کو لگ جائے
Men ne Imran khan ka shukriya ada kiya he us key kuton ko bhonkey se mana nheen kiya. Cannot expect anything else from you people.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I totally understand that the bitter truth in my last threads was quite saturated. And i am sure it played its part. However i totally know the mentality of Imrani monkeys. The sour tast of the truth will not go away easily. And i damn care. I

If it played its part in avoiding the damage these idoits were going to cause. I thank Allah for that.

At least i did my part in a 2nd state of eeman as Rasool Allah (SAW) asked muslims to do.
 
Citizen X

Please also don't forget to thank Allah s.w.t for your continuous support for the criminals traitors who raped and plundered Pakistan, stole from its poor and lined their pockets with silk and gold and gathered an obscene amount of wealth. Which they are now enjoying overseas.

Also make dua that you always keep supporting these treacherous looters and plunderers and that your next generation also keeps supporting these traitors as your previous generations have so that their 2nd state of iman doesn't get any blemish.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کوئی جھوٹا الزام نہیں تھا یار الله کا واسطہ ہے --- ملک کے وزیر خارجہ نے خود پاکستانی چینل پر کہا تھا کہ ٣٧٠ سے ہمیں کوی مسلہ نہیں یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے - یار پلیز کچھ پڑھ سن لیا کرو آپ لوگ بھی

حقیقت یہ ہے کہ تم لوگوں کو پہلے بات سمجھ ہی نہیں آئ - جن کو سمجھ ای وہ پریشان ہو گئے - اور مجبوری سے ڈیفنڈ کرنے لگے
آپ کی بات سچ تو ہے لیکن اس بیان کے پیچھے بھی ایک کہانی ہے۔ یہ مسئلہ ڈپلومیٹک حلقوں میں اس بیان سے پہلے بھی زیر بحث رہا ہے۔ دراصل قانونی طور پر اور ہماری اس واضح پالیسی کے تحت جس میں ہم کہتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، آرٹیکل تین سو ستر کو نہ ہم مانتے ہیں اور اور نہ وقتی طور پر اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ہم سب چاہتے ہیں کہ آرٹیکل تین سو ستر دوبارہ نافذ ہو جائے لیکن ہم قانونی طور پر ایسا کہہ نہی سکتے۔

دراصل ڈپلومیٹیکلی ہمارا یہ کہنا کہ ہم آرٹیکل تین سو ستر کا نفاذ دوبارہ چاہتے ہیں کشمیر کو انڈیا کا حصہ ماننے کے مترادف ہے۔

اس میں کوئی شک نہی کہ جو آپ کے جزبات ہیں وہ ہر پاکستانی کے ہیں چاہے وہ کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو لیکن بعض اوقات معاملات کو غیر جانبدار ہو کر اور اس کو ہر قانونی اور سفارتی کسوٹی پر بھی جانچ لیا کریں۔

آرٹیکل تین ستر واضح طور پر کشمیر کو ہندوستان کا حصہ گردانتا ہے اور لکھتا ہے کہ سٹیٹ اسمبلی کسی بھی وقت یہ سپیشل سٹیٹس ختم کرکے انڈیا کا آئین لاگو کر سکتی ہے اور کہ یہ سپیشل سٹیٹس اس ریاست کو صرف وقتی طور پر حاصل ہے۔ ڈپلومیسی میں بہت دفعہ ایسے معاملات کا سامنا ہو جاتا ہے جہاں ایک مسئلے کو نہ آپ اگل سکتے ہیں اور نہ نگل سکتے ہیں۔ یہاں بھی مسئلہ کچھ ایسا ہی تھا نہ کہ حکومت کی کوئی بدنیئتی۔

پس قانونی طور پر، اور اپنی کشمیر ہمارا ہےپالیسی ، کی ویلیڈٹی کے لئے ہمارا آرٹیکل تین سو ستر کے دوبارہ نفاذ کا مطالبہ قانونی طور پر غلط ہے باوجود اس کے کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایسا ہو۔

جذباتی لوگ مسئلے کی باریکی اور شاہ محمود کے بیان کی مجبوری کو سمجھنے سے انکاری ہیں تو تجزیاتی ذہن رکھنے والے پڑھے لکھے کسی بھی شخص کے لئے اس کے بیان کی وجہ کو سمجھنا مشکل نہی تھا۔
 
Last edited:

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
What a joke!
Hamid Mir Jafar, Khaqan Abbasi are talking about Kashmir.
They all including their Master Noora are on the PAYROLL OF RAW....who doesn't know it?
??
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
آج الله نے ہم پٹواریوں کی فریاد آخر سن ہی لی - اور عمران خان کے دل میں وہ درد ڈال ہی دیا اور ضمیر جگا ہی دیا کہ کشمیر کی سودا بازی کر کے وہ ایک ایسا جرم کرنے جا رہے تھے جس کے لئے تاریخ کبھی انہیں معاف نہ کرتی - نالائق سہی ہمارا وزیراعظم عمران خان ایک درد رکھنے والا انسان ہے - یہ قوم پہلے ہی معصوم افغانوں سے بد دعاوں کی شکار ہے - کم از کم اس میں معصوم کشمیریوں بد دعایں شامل نہیں ہوں گی - شکریہ وزیراعظم عمران خان الله اپ نے اپ کے دل میں صحیح بات ڈالی - چاہے اس سے سعودی دوبارہ ناراض ہوں

میں ان تمام انصافی دوستوں سے معافی مانگتا ہوں جن کا میں نے اس موضوع پر یکے بعد دیگرے دو تھریڈ ڈال کر دل دکھایا - ماہ رمضان کی قسم میرا دل بہت دکھا ہوا تھا - اپ لوگوں میں سے کسی کو جرات نہیں ہوئی کہ ایک غلط بات کو غلط کہو - لیکن آج وزیراعظم عمران خان کے منه ہے ایک احسن یو ٹرن سن کر آپ لوگوں کو احساس ہو گا کہ میں نے غلط بات نہیں کی تھی

الله سے دعا ہے کہ آپ لوگوں کے دل میں یہ بات بھی ڈال دے کہ ہم پٹواری بے راہ سہی تم لوگوں کی طرح سے ماں دھرتی کے ساتھ محبت رکھتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1392140465085067266
Copied

‏ٹماٹر پیاز میں پھنسی عوام کشمیر انڈیا پر نعروں کے لحاظ سے غداری اور حب الوطنی جج کرتی ہے
جبکہ ملک کے خلاف اصل سازش تو معیشی دھشتگردی ہے
20 ارب ڈالر کرنٹ خسارہ اور مہنگے انرجی کے معاہدے ملک توڑنے سے بڑی سازش تھی جسکا عوام کو آجتک احساس بھی نہیں ہوا https://t.co/TwgcAYTtb5‎‎