میں نے ہارون رشید سے کیا سیکھا؟

dk.jpg

میں ہارون رشید کو اپنا استاد مانتا ہوں ، ہارون رشید کی عمران خان سے دوستی ہونے کی تاریخ پڑھ کر مجھے ہارون رشید سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔۔ میں نے ہارون رشید کی طبعیت اور فطرت سے جوباتیں سیکھیں وہ میرے لئے بہت کام کی ہیں۔

- میں نے یہ محاورہ تو سنا تھا کہ بیوقوف دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہے لیکن مجھے ہارون رشید نے سکھایا کہ واقعی بیوقوف دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہے۔ ہارون رشید پورس کا وہ ہاتھی ہے جو میدان جنگ میں اپنی ہی فوج کو روند کر دشمن کا فائدہ کردیتا ہے۔۔ ایسا دوست ہر مشکل وقت میں آپکا اچانک دشمن بن جائے گا ، آپ پر لعن طعن کرے گا، آپکو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا اور جیسے ہی برا وقت ٹلے گا تو پھر سے آپکا دوست بن جائے گا۔

- ہارون رشید سے دوسری بات جو میں نے سیکھی وہ یہ ہے کہ اگر آپ کا کوئی دوست حد سے زیادہ آپکی تعریف کرے، قصیدہ گوئی کرے، ضرورت سے زیادہ آؤ بھگت کرے تو اس کی قصیدہ گوئی سے ڈر جاؤ ۔۔ ورنہ یہی قصیدہ گوئی آپکے گلے پڑجائے گی جب آپکا دوست اچانک آپکا مخالف ہوجائے گا

- ہارون رشید سے تیسری بات جو میں نے سیکھی وہ یہ کہ اگر آپکا دوست آُکی مدد کرے تو احسان کرے تو اس کا احسان یاد رکھو، اپنے دوست کے احسان کا بدلہ چکانے کیلئے اسے تھوڑی بہت لفٹ کراتے رہو ورنہ آپ اسے بھول جاؤ گے تو وہ آپکا دشمن بن جائے گا۔

- ہارون رشید سے چوتھی بات میں نے یہ سیکھی کہ اپنے دوستوں کو اسکی اوقات میں رکھو۔۔ ہر معاملے میں اپنے دوست کو ٹانگ اڑانے کی اجازت نہ دو۔۔اپنے راز اپنے دوستوں سے شئیر نہ کرو

- ہارون رشید سے پانچویں بات جو میں نے سیکھی کہ حسد بہت بری بلا ہے۔ بعض دوست جو اپنے آپکو عقل کل سمجھتے ہیں وہ بھی اپنے پیارے دوست کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے، وہ حسد میں آکر آپکو نقصان پہنچانے کی کوشش کرےگا۔

- ہارون رشید سے چھٹی بات جو میں نے سیکھی ہے کہ جیب میں ایک ٹشو پیپر لازمی رکھو۔ جب آپ کسی اعلیٰ مقام پر پہنچ جاؤ اور آپکا دوست آپکی ترقی اور مقام دیکھ کر رونا شروع کردے تو جیب سے ٹشو پیپر نکال اسکے آنسو پونچھنا شروع کردو ۔ اسکی تنقید اور سیاپے کو کو اگنور مت کرو۔۔ ایسے دوست کو کبھی کبھار گھر بلاکر چائے پلاؤ، میٹھا کھلاؤ، اسے دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع دو اور چلتا کردو۔۔ دوبارہ تنقید شروع کرے تو پھر وقت نکال کر اسے پھر سے بلاؤ۔۔ پھر اسے شربت پلاؤ، چائے پلاؤ، دیسی مرغی کھلاؤ۔۔ اسے دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع دو اور گھر بھجوادو۔۔ اس طرح آپکا دوست کچھ دن تک آپکو ستائے گا نہیں اور دل میں بغض نہیں رکھے گا۔
 
Last edited by a moderator:

Shahbaz Jamil

Politcal Worker (100+ posts)

Excellent
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
How can I dislike the comment ? I want to dislike yours.
جیسے آپ نے کیا ہے وہ ہی طریقہ ہے پہلے یہ آپشن موجود تھا اب فورم والوں نے پتا نہیں کس لئے ہٹا دیا
 
Last edited:

3rd_Umpire

پی ٹی آئی، اور کپتان کا ایک جان نثار سپورٹر ہونے کے باوجود۔۔۔
میرا ضمیر رؤف کلاسرہ، ارشد شریف، اور ہارون رشید جیسے بندوں کے
متعلق کسی قسم کی بھی ھرزہ سرائی گوارا نہیں کرتا

ایک عجیب قسم کی احسان فراموشی کا احساس دل کو بے چین کر دیتا ہے
اے آر وائی، اور ارشد شریف نے تو باقاعدہ نواز حکومت کو گرانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے

غلط فہمیاں اور ناراضگیاں، تو ایک کوکھ سے جنم لینے والے بھائیوں میں بھی ہو جاتی ہیں
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Rauf Klasra and Arshad Sharif are clean, But Haroon Rashid is not! So don't try to launder a bad name by mixing him with two clean names!

Just to give you a taste of his dirtiness:

پی ٹی آئی، اور کپتان کا ایک جان نثار سپورٹر ہونے کے باوجود۔۔۔
میرا ضمیر رؤف کلاسرہ، ارشد شریف، اور ہارون رشید جیسے بندوں کے
متعلق کسی قسم کی بھی ھرزہ سرائی گوارا نہیں کرتا

ایک عجیب قسم کی احسان فراموشی کا احساس دل کو بے چین کر دیتا ہے
اے آر وائی، اور ارشد شریف نے تو باقاعدہ نواز حکومت کو گرانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے

غلط فہمیاں اور ناراضگیاں، تو ایک کوکھ سے جنم لینے والے بھائیوں میں بھی ہو جاتی ہیں
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Haroon rasheed is irrelevant , its good that you learnt something from him but the fact of the matter is that you have wasted your time posting this thread.
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی، اور کپتان کا ایک جان نثار سپورٹر ہونے کے باوجود۔۔۔
میرا ضمیر رؤف کلاسرہ، ارشد شریف، اور ہارون رشید جیسے بندوں کے
متعلق کسی قسم کی بھی ھرزہ سرائی گوارا نہیں کرتا

ایک عجیب قسم کی احسان فراموشی کا احساس دل کو بے چین کر دیتا ہے
اے آر وائی، اور ارشد شریف نے تو باقاعدہ نواز حکومت کو گرانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے

غلط فہمیاں اور ناراضگیاں، تو ایک کوکھ سے جنم لینے والے بھائیوں میں بھی ہو جاتی ہیں
Whatever PTI says is truth rest is a lie. Critical thinking is not allowed in dictatorship.
 
ہارون رشید تحریک انصاف سے مخلص ہیں ، وہ اسے تباہی کے راستے پر چلنے سے روکنا چاہتے ہیں ، مخلص دوست وہی ہوتا ہے جو آپ پر تنقید کرے
 
Junaid2814

MPA (400+ posts)
Tumhari bkwas sy PTA chala tumhara koi dost hi nahi....ju b tum NY likha wo dost k baray main nahi likha ja skta.....HR would Hy jis NY Khan ko KAPTAN ka naam dia... Uss NY tab defend Kia jab Khan power main nahi tha or ab wo ju tanqeed kerta hy PMIK py krta Hy.... Khan sy gila yehi Hy k uss ny apny chahnay walo ki qadar nahi ki.... Chahay wo Fuzia Qasuri hu ya Haroon Rasheed....