میں نے ہارون رشید سے کیا سیکھا؟

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
ہاورن رشید نے اپنے کالموں مین عمران خان کو فرشتہ ثابت کیا اپنے کالموں مین عمران خان کو اعلی سےاعلی درجہ دینے سے گریز نہیں کیا۔ جبکہ عمران خان باقی لوگوں کی طرح ہی ایک عام آدمی ہے اور اللہ تعالی نے اسکو ایک عہدہ عطا کیا ہے جو اگر وہ چائے اس عہدے کا اچھا استعمال کرلے یا برا استعمال کرلے۔ باقی ہارون رشید کے مشورے عمران خان کے لیے مفید ثابت نہیں ہوئے اور ضرورت سے زیادہ مشورہ دینے پر ہارون رشید کو تحریک انصاف سے باہر نکال دیا گیا ۔​
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
چار سیٹوں کیلئے ملک مفلوج کرنا حلال
اور ختم نبوت کے تحفظ کیلئے دھرنا حرام!

PTI, ,PPP PMLN
نظام مصطفٰی کے خلاف ایک ہیں?

 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
چار سیٹوں کیلئے ملک مفلوج کرنا حلال
اور ختم نبوت کے تحفظ کیلئے دھرنا حرام!

PTI, ,PPP PMLN
نظام مصطفٰی کے خلاف ایک ہیں?

tenor.gif
 

Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
dk.jpg

میں ہارون رشید کو اپنا استاد مانتا ہوں ، ہارون رشید کی عمران خان سے دوستی ہونے کی تاریخ پڑھ کر مجھے ہارون رشید سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔۔ میں نے ہارون رشید کی طبعیت اور فطرت سے جوباتیں سیکھیں وہ میرے لئے بہت کام کی ہیں۔

- میں نے یہ محاورہ تو سنا تھا کہ بیوقوف دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہے لیکن مجھے ہارون رشید نے سکھایا کہ واقعی بیوقوف دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہے۔ ہارون رشید پورس کا وہ ہاتھی ہے جو میدان جنگ میں اپنی ہی فوج کو روند کر دشمن کا فائدہ کردیتا ہے۔۔ ایسا دوست ہر مشکل وقت میں آپکا اچانک دشمن بن جائے گا ، آپ پر لعن طعن کرے گا، آپکو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا اور جیسے ہی برا وقت ٹلے گا تو پھر سے آپکا دوست بن جائے گا۔

- ہارون رشید سے دوسری بات جو میں نے سیکھی وہ یہ ہے کہ اگر آپ کا کوئی دوست حد سے زیادہ آپکی تعریف کرے، قصیدہ گوئی کرے، ضرورت سے زیادہ آؤ بھگت کرے تو اس کی قصیدہ گوئی سے ڈر جاؤ ۔۔ ورنہ یہی قصیدہ گوئی آپکے گلے پڑجائے گی جب آپکا دوست اچانک آپکا مخالف ہوجائے گا

- ہارون رشید سے تیسری بات جو میں نے سیکھی وہ یہ کہ اگر آپکا دوست آُکی مدد کرے تو احسان کرے تو اس کا احسان یاد رکھو، اپنے دوست کے احسان کا بدلہ چکانے کیلئے اسے تھوڑی بہت لفٹ کراتے رہو ورنہ آپ اسے بھول جاؤ گے تو وہ آپکا دشمن بن جائے گا۔

- ہارون رشید سے چوتھی بات میں نے یہ سیکھی کہ اپنے دوستوں کو اسکی اوقات میں رکھو۔۔ ہر معاملے میں اپنے دوست کو ٹانگ اڑانے کی اجازت نہ دو۔۔اپنے راز اپنے دوستوں سے شئیر نہ کرو

- ہارون رشید سے پانچویں بات جو میں نے سیکھی کہ حسد بہت بری بلا ہے۔ بعض دوست جو اپنے آپکو عقل کل سمجھتے ہیں وہ بھی اپنے پیارے دوست کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے، وہ حسد میں آکر آپکو نقصان پہنچانے کی کوشش کرےگا۔


- ہارون رشید سے چھٹی بات جو میں نے سیکھی ہے کہ جیب میں ایک ٹشو پیپر لازمی رکھو۔ جب آپ کسی اعلیٰ مقام پر پہنچ جاؤ اور آپکا دوست آپکی ترقی اور مقام دیکھ کر رونا شروع کردے تو جیب سے ٹشو پیپر نکال اسکے آنسو پونچھنا شروع کردو ۔ اسکی تنقید اور سیاپے کو کو اگنور مت کرو۔۔ ایسے دوست کو کبھی کبھار گھر بلاکر چائے پلاؤ، میٹھا کھلاؤ، اسے دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع دو اور چلتا کردو۔۔ دوبارہ تنقید شروع کرے تو پھر وقت نکال کر اسے پھر سے بلاؤ۔۔ پھر اسے شربت پلاؤ، چائے پلاؤ، دیسی مرغی کھلاؤ۔۔ اسے دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع دو اور گھر بھجوادو۔۔ اس طرح آپکا دوست کچھ دن تک آپکو ستائے گا نہیں اور دل میں بغض نہیں رکھے گا۔
sae baat ke hazrat ny.........