میں نے "چیف" سے کہا

boss

Senator (1k+ posts)
میں نے "چیف" سے کہا
میں نے "چیف" سے کہا
تُو سپہ سالار ہے
قوم کا وقار ہے
تُو مدّبرِ زماں
تُو بڑا معیشت داں
ریکوڈک کا معاہدہ
تیرے دم سے ہی ہوا
عالمی وبا کو بھی
تُو نے مات ہے دیا
ملک کی اکانومی
تیرے دم سے ہے کھڑی
تیرے ذہن کی عطا
خارجہ پالیسیاں
آپ نے گرائی تھیں
دشمنوں پہ بجلیاں

آپ نے کراچی کی
صاف کی ہیں
نالیاں
تُو نہ بنتا چیف اگر
ملک کا ہی تھا زیاں
میں نے چیف سے کہا ۔۔
وہ جو تھا "
مران خاں
تھا بڑا ہی نافرماں
اُسکو یہ سمجھ نہ تھی
حکم ہے تیرا بیاں
اب جو بُوٹ پالشیے
تُو نے متحد کیے
یہ ہیں اصلِ داستاں
قوم کے ہیں نگہباں
ہر مشیر ہر سفیر
بے نظیر ہر وزیر

واہ تیری کیبنٹ
واہ کیا جواب ہے
تیرے عہدے کی قسم
خوب انتخاب ہے

جاگتی ہے ہائیکورٹ
قوم محوِ خواب ہے

تیرا فوجی ترجماں
دے رہا ہے جو بیاں
پڑھ کے ان کو ہر کوئی
کہہ رہا ہے مرحبا

مں نے چیف سے کہا
تیرا سخت وار ہے
تُو ہی جٹ جبار ہے

ن کی دعا ہے یہ
چیف تو رہے سدا
میں نے چیف سے کہا

میں نے چیف سے کہا
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
میں نے "چیف" سے کہا
میں نے "چیف" سے کہا
تُو سپہ سالار ہے
قوم کا وقار ہے
تُو مدّبرِ زماں
تُو بڑا معیشت داں
ریکوڈک کا معاہدہ
تیرے دم سے ہی ہوا
عالمی وبا کو بھی
تُو نے مات ہے دیا
ملک کی اکانومی
تیرے دم سے ہے کھڑی
تیرے ذہن کی عطا
خارجہ پالیسیاں
آپ نے گرائی تھیں
دشمنوں پہ بجلیاں

آپ نے کراچی کی
صاف کی ہیں
نالیاں
تُو نہ بنتا چیف اگر
ملک کا ہی تھا زیاں
میں نے چیف سے کہا ۔۔
وہ جو تھا "
مران خاں
تھا بڑا ہی نافرماں
اُسکو یہ سمجھ نہ تھی
حکم ہے تیرا بیاں
اب جو بُوٹ پالشیے
تُو نے متحد کیے
یہ ہیں اصلِ داستاں
قوم کے ہیں نگہباں
ہر مشیر ہر سفیر
بے نظیر ہر وزیر

واہ تیری کیبنٹ
واہ کیا جواب ہے
تیرے عہدے کی قسم
خوب انتخاب ہے

جاگتی ہے ہائیکورٹ
قوم محوِ خواب ہے

تیرا فوجی ترجماں
دے رہا ہے جو بیاں
پڑھ کے ان کو ہر کوئی
کہہ رہا ہے مرحبا

مں نے چیف سے کہا
تیرا سخت وار ہے
تُو ہی جٹ جبار ہے

ن کی دعا ہے یہ
چیف تو رہے سدا
میں نے چیف سے کہا

میں نے چیف سے کہا
پچھتائے گا،،،،بہت پچھتائے گا
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
‏قائد اعظم کی زندگی پر نظر ڈالیں تو ایک غلطی نظر آئے گی، قائد نے ڈی ایچ اے کیلئے مختص زمین پر پاکستان قائم کردیا۔ الحمدللّٰہ زمین واگزار کرانے کا عمل آہستہ سہی لیکن جاری وساری ہے۔ اس قسم کے تھریڈ قبضہ مافیا کو سپورٹ کرنے کیلئے لکھے جاتے ہیں۔
اور
وہ قبضہ مافیا ہے عوام جس نے ڈی ایچ ائے والوں کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
‏قائد اعظم کی زندگی پر نظر ڈالیں تو ایک غلطی نظر آئے گی، قائد نے ڈی ایچ اے کیلئے مختص زمین پر پاکستان قائم کردیا۔ الحمدللّٰہ زمین واگزار کرانے کا عمل آہستہ سہی لیکن جاری وساری ہے۔ اس قسم کے تھریڈ قبضہ مافیا کو سپورٹ کرنے کیلئے لکھے جاتے ہیں۔
اور
وہ قبضہ مافیا ہے عوام جس نے ڈی ایچ ائے والوں کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے
حرامزادے شروع دن سے کاروباری بنے ہوئے ہیں
سیمنٹ، گھی، فرٹیلائزر، ڈی ایچ اے، بحریہ،،یہاں تک شادی ھال جیسے دھندہ اِنہوں نے نہیں چھوڑا
آیاز صادق درباری نے بالکل درست بات کی تھی کہ باجوے کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں،،جب کپتان کے حکم پر بھارت کے جہاز گرائے گئے تھے