میں نے جہانگیر ترین سے کہا ہے پاکستان واپس مت آؤ- ہارون رشید

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اور جہانگیر ترین نے کہا ہے جاؤ باباجی اپنا کام کرو
پاکستان میرا ملک ہے جہاں میرا سب کچھ ہے میں پاکستان
واپس نہیں آؤنگا تو اور کہاں جاونگا؟
اب اس میں کیا
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اور جہانگیر ترین نے کہا ہے جاؤ باباجی اپنا کام کرو
پاکستان میرا ملک ہے جہاں میرا سب کچھ ہے میں پاکستان
واپس نہیں آؤنگا تو اور کہاں جاونگا؟
اب اس میں کیا
asal mein baba ji ne indirectly JTK ko intelligent fraudia kaha ha.. sat warning di ke jab tak IK power mein ha khabardar jo idar ka rokh bi kiya Nhi to moft mein mare jao ge
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
asal mein baba ji ne indirectly JTK ko intelligent fraudia kaha ha.. sat warning di ke jab tak IK power mein ha khabardar jo idar ka rokh bi kiya Nhi to moft mein mare jao ge
I doubt any thing serious is going to happen to whole sugar mafia...If any, some fines which they can afford to pay...So no worries for JKT or any one else.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری گجنی قوم بھول گئی شاید کہ یہ بڈھا ہی تھا جو جہانگیر ترین کو بے کار لوگوں کی لسٹ میں ڈال کر کپتان کو تعنے مارتا تھا۔۔کہ۔۔
یہ ملک ترینوں، علیم خانوں یا محمود قریشیوں سے نہیں بنے گا۔۔۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری گجنی قوم بھول گئی شاید کہ یہ بڈھا ہی تھا جو جہانگیر ترین کو بے کار لوگوں کی لسٹ میں ڈال کر کپتان کو تعنے مارتا تھا۔۔کہ۔۔
یہ ملک ترینوں، علیم خانوں یا محمود قریشیوں سے نہیں بنے گا۔۔۔
بہت خوب !! یہ صحافی بھی ننگے ہو رہے ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


میں نے جہانگیر ترین سے کہا ہے پاکستان واپس مت آؤ- ہارون رشید



آپ کون ہیں ؟؟؟
آپ مجھے نہیں جانتے ؟؟؟
نہیں

!میں چاچا خوامخواہ
 
Last edited:

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)


میں نے جہانگیر ترین سے کہا ہے پاکستان واپس مت آؤ- ہارون رشید



آپ کون ہیں ؟؟؟
آپ مجھے نہیں جانتے ؟؟؟
نہیں

!میں چاچا خوامخواہ
یہ چچا کپی ہے، جو صرف اسلئے بکواس کرتا ہے کے خان اس کی چاپلوسی میں نہیں آتا ورنہ اس کا خواب تھا عرفان ٹکلو کی طرح پرائم منسٹر کا مشیر خاص بن جاتا
 

Fred

New Member
YES HAROON SB THANK YOU FOR YOUR SUGGESTION TO JT.

IF YOU HAVE COURAGE WILL YOU PUT UP SOME QUESTIONS TO A GREAT MILITARY LEADER ONLY SECOND AFTER GEN DE GAULLE GEN ASHFAQ PERVEIZ KIANI

1- INFORM THE GEN ONE OF THE AUSTRALIAN TV INVESTIGATIVE TEAM IS WORKING ON HIS ENORMOUS WEALTH AND PROPERTIES IN AUSTRALIA UNDER A LONG CHAIN OF TRUSTS AND COMPANIES - AND HIS ROLE IN HIJACKING ELECTION OF 2013.

THE DOCUMENTARY COMING SOON............................STAY TUNED
 
Last edited: