میں نےامریکیوں کو افغانستان سےنکالا،اشرف غنی کےبیان پر ہارون رشید کا تبصرہ

Syaed

MPA (400+ posts)
Two statements having a bit in common:
۱-۔نانی پٹوارن :نواز شریف کشمیر کی جنگ لڑے گا اور آزادی دلوائےگا
۲-افغان قوم کی جنگ لڑرہاہوں اور غیر ملکی تسلط ختم کروا اشرف غنی:رہا ہوں
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
امریکہ کو کسی نے نہیں نکالا، امریکہ اپنی مرضی سے آیا اور اپنی مرضی سے گیا۔۔ امریکہ کے جاتے ہی 20 سال سے چوہوں کی طرح بلوں میں چھپے ہوئے طالبان باہر نکل رہے ہیں۔۔ چند ہزار امریکی فوجیوں نے لاکھوں چوہوں کو ٹھکانے لگا رکھا تھا۔۔۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)

jese ke vietnam main US apni marzi se aaya tha aur phir apni marzi se chala gya right ? ?
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کو کسی نے نہیں نکالا، امریکہ اپنی مرضی سے آیا اور اپنی مرضی سے گیا۔۔ امریکہ کے جاتے ہی 20 سال سے چوہوں کی طرح بلوں میں چھپے ہوئے طالبان باہر نکل رہے ہیں۔۔ چند ہزار امریکی فوجیوں نے لاکھوں چوہوں کو ٹھکانے لگا رکھا تھا۔۔۔
Jese ke USSR afghanistan main apni marzi se aya tha phir apni marzi se chala gya ?
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
امریکہ کو کسی نے نہیں نکالا، امریکہ اپنی مرضی سے آیا اور اپنی مرضی سے گیا۔۔ امریکہ کے جاتے ہی 20 سال سے چوہوں کی طرح بلوں میں چھپے ہوئے طالبان باہر نکل رہے ہیں۔۔ چند ہزار امریکی فوجیوں نے لاکھوں چوہوں کو ٹھکانے لگا رکھا تھا۔۔۔
Endians are the only losers in this war then ...... :)
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
اس گدھے کے بچے یعنی خر بچہ کو بولو یہ تو معلوم امریکیوں کو اور ہمیں بھی کہ امریکیوں کو قبض ہوتی تھی تو تم ہی نکالتے تھے اور انیما بھی دیتے تھے اوراچکے زئی کی پھنسی ہوئی قبض بھی تم ہی نکالتے تھے مگر کھوتی دیا پترا یہاں تیری ماں کے خصموں کو نکالنے کی بات ہو رہی ہے قبض نکالنے کی نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صف اول کے سپاہی کہہ رہے ہیں امریکا نے طالبان کو جان بوجھ کر ختم نہیں کیا. جاتے جاتے طالبان کے لئے اسلحے کے انبار بھی چھوڑ گیا. امریکا ماضی کی طرح طالبان کو دوبارہ استعمال کرے گا. بھائی لوگو کیا بھی ماضی کی طرح تم بھی امریکا کے ہاتوں دوبارہ استعمال ہو گے! آثار کچھ ایسے ہی نظر آ رہے ہیں

آخر میں امریکا کو بھی طالبان چائے کی میز پر بلانا پڑا. بدلتی صورتحال دیکھ کر بھارت کے تیور بھی بدل گئے ہیں. جناب آپ بہت لوگ بہت سمجھدار اور اعلی ذہانت رکھنے والے لوگ ہیں. مجھ جیسے کم ذہن نا سمجھ انسان کی نا سہی سپر اور منی سپر پاور کے اشارے ہی سمجھ لیں

پاکستان اور طالبان کے بدخواہوں کی حتی الامکان کوشش رہی ہے گی کے کسی طرح پاکستان اور طالبان کے درمیان غلط فہمی اور دوری پیدا کی جائے. دونوں باہم دست و گریبان ہوں اور وہ تالیاں پیٹیں
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کو کسی نے نہیں نکالا، امریکہ اپنی مرضی سے آیا اور اپنی مرضی سے گیا۔۔ امریکہ کے جاتے ہی 20 سال سے چوہوں کی طرح بلوں میں چھپے ہوئے طالبان باہر نکل رہے ہیں۔۔ چند ہزار امریکی فوجیوں نے لاکھوں چوہوں کو ٹھکانے لگا رکھا تھا۔۔۔

مرتدین کے لیے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی بابا اشرف کُنی صحیح تو کہہ رہا ہے۔۔
بقول ہمارے ذہنی مفلوج لبڑلوں کے۔۔۔
امریکہ اپنی مرضی سے گیا ہے۔۔۔اس سے بڑا لطیفہ کیا ہوسکتا ہے۔۔۔
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Bilkul jaise Chacha Kuppi ne Khan ko PM banaya..

Aur Diesel aur Nani420 ne Khan ko 5 saal Govt. krne ki ijazat de
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کو کسی نے نہیں نکالا، امریکہ اپنی مرضی سے آیا اور اپنی مرضی سے گیا۔۔ امریکہ کے جاتے ہی 20 سال سے چوہوں کی طرح بلوں میں چھپے ہوئے طالبان باہر نکل رہے ہیں۔۔ چند ہزار امریکی فوجیوں نے لاکھوں چوہوں کو ٹھکانے لگا رکھا تھا۔۔۔

I think, you have not seen and heard recent PC by President Biden.
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

جس طرح میاں صاحب نے امریکہ کا ایک میزائل دیکھ کے ٹام ہاک - کروز میزائل بنا تھا اسی طرح غنی صاحب سے خوف زدہ ہوکے امریکہ افغانستان سے نکل گیا