میں ماننے کیلئے تیار نہیں کہ ہم آزاد کردئیے گئے ملک ہیں ،مگر میں دل کی گہرائیوں سے انگلش باقیات پاک آرمی کی عزت و احترام کرتا ہوں۔

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
اپنے ایمان کی طرح مجھے پاکستان کا سبز اور سفید پر چم دیکھ کر نہ جانے کیوں ذہن میں اسکی شبیہہ کیوں یونین جیک جیسی بنتی ہے لگتا ہے کہ کسی جادو گر نے اسکے دیکھنے والوں کو مسمرائیز کیا ہوا ہے( نظر بندی)

پاکستان آرمی کو اور اسکی تنظیم و رکھ رکھاؤ کو دیکھ کر نہ جانے کیوں مجھے پاک فوج ترک فوج سے آگے کھڑی دنیا کی نمبر ۵ اور اقوام عالم کی افواج کے ہم پلہ نظر آتیں ہیں ،میرے دل و دماغ میں ( اگر مجھ میں کچھ دماغ ہے ) تو دن رات ایک مسلسل جنگ چلی آرہی ہے دل کہتا ہے عمران خان اور چیف جسٹس جو دکھتے ہیں اور جس جہد مسلسل میں لگے دکھتے ہیں یہ دونوں واقعی اس ملک کو تبدیل کر کے دم لینگے۔

مگر جب دوسری جانب دماغ کی دلیلیں سنتا ہوں تو عقل مفلوج ہوتی اور نامرادی نزدیک دکھتی ہے،کیونکہ اگر کسی پانی کے بڑے ڈیم میں پچاس ساٹھ سالوں سے دراڑ ڈالی جارہی ہو تو مجھے قریب لگتا ہے کہ اگر اس عمل کو روک کر اسکو مرمت نہ گیا تو اس مختصر دورانیہ میں ساٹھ سالوں کی تخریب آخر کار کامیاب کیوں نہیں ہوگی جب کہ ان تخریب کاروں پر حکومت کی گرفت تو کجا بلکہ سزائوں کا عمل دور دور تک مثل سراب اور فلمبندی لگتا ہے۔

اگر میں اپنی دلیل میں پانچ ہزار میل دور بیٹھے فلم ڈائریکٹر کی عدم دلچسپی کو مورد الزام ٹہرائوں تو مجھے اس فلم کو فلاپ فلم بنانا ہی لگتا ہے،جیسے کوئی فلم پروڈیوسر کسی دوسرے فلمساز کیلئے فلم بنا کر اپنی ساکھ خراب نہ کرنا اور اپنے معاونین کو بدنام مارکیٹ میں اپنی موجودگی چاہتا ہو۔
 
Last edited by a moderator:

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
رنچھوڑ لائن کے نائی خانو میں اس چوتیے سید انوار جیسے تجزیہ کار بیٹھے ہوتے ہیں ، اس نفسیاتی کو کسی برطانوی پاکستانی نے زبر لام کیا تھا اور تب سے یہ حالت قبض میں تاج برطانیہ تاج برطانیہ پکارتا جاتا ہے
 
OSP

MPA (400+ posts)
اپنے ایمان کی طرح مجھے پاکستان کا سبز اور سفید پر چم دیکھ کر نہ جانے کیوں ذہن میں اسکی شبیہہ کیوں یونین جیک جیسی بنتی ہے لگتا ہے کہ کسی جادو گر نے اسکے دیکھنے والوں کو مسمرائیز کیا ہوا ہے( نظر بندی)

پاکستان آرمی کو اور اسکی تنظیم و رکھ رکھاؤ کو دیکھ کر نہ جانے کیوں مجھے پاک فوج ترک فوج سے آگے کھڑی دنیا کی نمبر ۵ اور اقوام عالم کی افواج کے ہم پلہ نظر آتیں ہیں ،میرے دل و دماغ میں ( اگر مجھ میں کچھ دماغ ہے ) تو دن رات ایک مسلسل جنگ چلی آرہی ہے دل کہتا ہے عمران خان اور چیف جسٹس جو دکھتے ہیں اور جس جہد مسلسل میں لگے دکھتے ہیں یہ دونوں واقعی اس ملک کو تبدیل کر کے دم لینگے۔

مگر جب دوسری جانب دماغ کی دلیلیں سنتا ہوں تو عقل مفلوج ہوتی اور نامرادی نزدیک دکھتی ہے،کیونکہ اگر کسی پانی کے بڑے ڈیم میں پچاس ساٹھ سالوں سے دراڑ ڈالی جارہی ہو تو مجھے قریب لگتا ہے کہ اگر اس عمل کو روک کر اسکو مرمت نہ گیا تو اس مختصر دورانیہ میں ساٹھ سالوں کی تخریب آخر کار کامیاب کیوں نہیں ہوگی جب کہ ان تخریب کاروں پر حکومت کی گرفت تو کجا بلکہ سزائوں کا عمل دور دور تک مثل سراب اور فلمبندی لگتا ہے۔

اگر میں اپنی دلیل میں پانچ ہزار میل دور بیٹھے فلم ڈائریکٹر کی عدم دلچسپی کو مورد الزام ٹہرائوں تو مجھے اس فلم کو فلاپ فلم بنانا ہی لگتا ہے،جیسے کوئی فلم پروڈیوسر کسی دوسرے فلمساز کیلئے فلم بنا کر اپنی ساکھ خراب نہ کرنا اور اپنے معاونین کو بدنام مارکیٹ میں اپنی موجودگی چاہتا ہو۔

I know its an attempt to write something but 2 basic thing of an article r missing. 1. Wat is the point of thought? 2. Wats the directive?
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
I know its an attempt to write something but 2 basic thing of an article r missing. 1. Wat is the point of thought? 2. Wats the directive?
He has no thought no directive. He believes in shitting around randomly and then feel like a wanker.