میں شرمندہ ہوں،سری لنکن فیکٹری منیجر کے سابق ساتھی ورکر کی جذباتی پوسٹ

9%D8%B3%DB%81%DA%86%D9%BE%D8%B1%DB%8C.jpg

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری مینجر کے سابق ساتھی ورکر نے جذباتی ہوکر سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر عبدالرحمان نامی ایک صارف نے پوسٹ کی اور کہا کہ میرے لیے اس وقت کچھ بھی لکھنا بہت مشکل ہے، مجھے گزشتہ روز پتا چلا کہ پریانتھا کمارا کو قتل کردیا گیا ہے، میں نے ان کے ساتھ تقریبا ڈیڑھ سال کام کیا ہے اور میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

عبدالرحمان نے کہا کہ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے، ایمانداری، سچائی، ادارے اور کام کے ساتھ سچی لگن اور سخت محنت ، یہ وہ خوبیاں ہیں جو میں نے اپنے رہنما، میرے استاد اور میرے باس سے سیکھیں۔

Capture.jpg


انہوں نے کہا کہ وہ اپنے کام سے محبت کرتے تھے اور لوگ ان کے نیچے کام کرنا پسند نہیں کرتے تھے، مگر کسی کے ساتھ ایسا رویہ رکھنا کہ اسے قتل ہی کردیا جائے مسئلے کا حل نہیں ہے، جس کو ان سے مسئلہ ہے وہ ادارہ چھوڑ سکتا ہے یا متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے شکایت کرسکتا ہے۔

سری لنکن فیکٹری مینجر کے ساتھی ورکر نے اپنی پوسٹ کے آخر میں کہا کہ میں پریانتھا کمارا کے قتل کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور میں شرمندہ ہوں کہ ہم آپ کیلئے کچھ نہیں کرسکے، بحیثیت قوم ہم اس عمل پر نادم ہیں۔

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Landmark

Minister (2k+ posts)
We can Vote for change and rule of law
and
we voted for
But
even after 3.5 years, the first step to reform the POLICE and JUSTICE system has not yet started
I don't know who stope them from doing so?
or maybe this system favours the rulers!​
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Doob marne ka muqaaam ha. where is police, law n order. where is civil society? where are parents,
aese tarbiat karti hain mothers Pakistan ki?
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
First of any one who can help me to find the Hadees, jis me likha. Jo Anbia Ikram ki gustakhi karay uska sir tan se juda kardo.

Dosri baat "Ya Hussain , ya Ali" likha hua utar dia phar dia ye kon c gustakhi conduct me atay. ye Chuuuuu molvi gustakhi ki defination ni bta sakte.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اسکو بھی قتل کردو. گستاخ رسول کا حمایتی بھی گستاخ شمار ہوگا

علامہ سعد رضوی
 

thegodfatherpart3

MPA (400+ posts)
religion ke nam par in so called molvio ki gand mai danda dena chahie. kafir ko sirf battlefield mai mara ja sakta ha. ab to agar kisi ko marna ho To os par gustakh e rasol ka ilzam laga do Pir jo karna ha kar lo
 

brohiniaz

Minister (2k+ posts)
شیطان اتنا بڑا گستاخ تھا کہ اس نے سیدھا خدا کو کہہ دیا کہ میں نہیں کرتا سجدہ اور مردود ہو گیا۔اور خدا اتنا بڑا ہے کہ اس نے اختلاف راۓ پر شیطان کو مارا نہیں بلکہ مہلت دی کہ اپنے نظریے پر لوگوں کو قائل کر سکتا ہے تو کر لے۔ لیکن یہ خدا کے ماننے والے پتہ نہیں کس مٹی کے بنے ہیں ۔۔
 
Sponsored Link