میں تو لاقانونیت پر اپنے ڈرائیور کا بھی چالان کروادیتا ہوں، جسٹس قاضی فائز

justice-qazi-akram-cheema221.jpg

تحریک انصاف کے ایم این اے اکرم چیمہ کے ساتھ جھگڑا۔۔ جسٹس قاضی فائز کا موقف بھی سامنے آ گیا۔

نجی چینل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی اور پی ٹی آئی ایم این اے قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور بڑھتے بڑھتے گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔

نجی چینل نے دعویٰ کیا کہ کشمیریوں سے یوم یکجہتی کرتے ہوئے یوم سیاہ کی ریلی کے موقع پر رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اسکواڈ میں رکاوٹ ڈالی اور غصے میں گالیاں بھی دیں جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، تاہم جسٹس فائز عیسیٰ وہاں سے چلے گئے اور پولیس کو شکایات کر دی۔

جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے اکرم چیمہ کو گرفتار کرکے گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے اور بعدازاں انہیں رہا کردیا گیا۔

تحریک انصاف کے ایم این اے سے تنازعہ پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔

اپنا موقف دیتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا میں نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا،،میں حکم عدالت میں دیتا ہوں راہ چلتے نہیں،روزانہ پیدل سپریم کورٹ آتا ہوں،صبح پارلیمنٹ کے سامنے فٹ پاتھ پر مشکوک گاڑی سامنے آئی،مجھے نہیں معلوم گاڑی میں کون تھا،

https://twitter.com/x/status/1453311766109229058
جسٹس قاضی فائز عیسیی نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کے گیٹ پر موجود پولیس اہلکاروں کو گاڑی چیک کرنے کا کہا،گاڑی نے پارلیمنٹ سے واپس آکر پھر میرا راستہ روکا،گاڑی میں موجود نامعلوم نے برا بھلا کہا مگر میں خاموش رہا،لاقانونیت پر میں اپنے ڈرائیور کا بھی چالان کروا دیتا ہوں

https://twitter.com/x/status/1453312265613103112
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا نے دیکھا ان کا چہرہ یہ اور قانون سے ان کا دور کا واسطہ نہیں یہاں محلوں کی مسجد میں امام مسجد پر الزام لگ جاائے تو وہ مصلہ چھوڑ دیتا ہے جب تک اپنے آپ کو کلیر نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ دونوں میاں بیوی ٹیں ٹیں کرتے رہے زمانے بھر کی باتیں سناتے رہے ان میاں بیوی نے عدالتوں میں کس کس کو نہیں گسیٹا اور گالیاں دی کیا کیا الزامات نہیں لگائے انہوں نے لیکن اپنی منی ٹریل نہیں دی ایک وقت میں سرینا سے فائز عیسی علحیدہ ہو جاتا پھر بھاگ کر اسے سمبھالا دینے آ جاتا کیا کیا ڈرامہ نہیں کیا اس جوڑے نے عدالتوں میں اور ذرا بھی شرمندہ نہیں اپنی حرام کی کمائی پر انہیں تو ساری قوم سے معافی مانگنی چاہیےتھی لیکن ان کی ادکاری ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی
اس ڈرامے باز خاندان قاضی فائز عیسی اور نواز شریف خاندان میں شاید کوئی اداکاری کا مقابلہ ہو رہا کہ پانامہ کے دوران تم نے زیادہ زبردست ایکٹنیگ کی تھی یا ہم اس وقت زیادہ زبردست ایکٹنیگ کر رہے ہیں یہ دونوں خاندان ایک ہی قسم ہیں
اور بہت خوب عدالت ان کے کیس میں جس طرح ان سلوک کیا وہ بھی پاکستانی عوام کے لیے سوچنے کے لائق ہے یہ قاضی فائز عیسی کس طرح کبھی روتا تھا کبھی پاکستان کو گٹر کہتا تھا اور کبھی پاکستانی عوام کو منافقین کا ٹولا کہتا تھا ہر کسی پر بھونکتا ہیں یہ لوگ چاہے سیاست دان ہو فوج ہو یا بیوروکریسی

قاضی فائز عیسی ساری باتیں ٹیں ٹیں کرتا تھا زمانے بھر کے دکھ بیان کرتا تھا رونے روتا تھا کبھی اپنی بیوی کے پیچھے چھپتا تھا تو کبھی اپنے بچوں کے پیچھے اور کبھی اپنی ججی کے پیچھے چھپ جاتا اپنے جسٹس ہونے کا ناجائز فائدے اٹھا رہا ہے لیکن نہیں کرتا تو اپنی جائیداد کی تفصیل بیان نہیں کرتا جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ شریف خاندان کی طرح ناجائز دولت دو نمبر اثاثے رکھتا ہے جیسے ان شریفوں کے پاس بھی گز لمبی زبانیں ہیں لیکن منی ٹریل بتانیں پر انہیں مرگی کا دور ہ پر جاتا ہے اسی طرح یہ سب کچھ کہتا ہے لیکن جائیداد کی منی ٹریل نہیں دیتا

Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر یہ واقعہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہوا ہے تو وہاں پر سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہوں گے ان کی فوٹیج سامنے آنی چاہیے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
جسٹسس قاضی عیسیٰ صبح ڈی چوک پر واک کر رہے تھے کہ انہوں نے ایک گاڑی کے کالے شیشے ہونے پر کار کے مالک کی پولیس کو شکایت کی جس پر اکرم چیمہ کو گرفتار کیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مداخلت پر انہیں رہا کر دیا گیا۔جب کہ اسی حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اکرم چیمہ اور جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کے درمیانب جھگڑا ہو گیا ۔دونوں کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور بات بڑھتے بڑھتے گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔

قاضیٰ فائز عیسیٰ کی شکایت پر ہی ممبر قومی اسمبلی کو پولیس نے حراست میں لیا۔

اسلام پولیس نے اکرم چیمہ کو گرفتار کرکے گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔اور یہ بھی انکشاف ہوا کہ رکن قومی اسمبکی کے زیر استعمال گاڑی ویگو ڈالا بجی نان کسٹم ہے۔تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی نان کسٹم ہے یا کلئر ہے چیکنگ کر رہے ہیں۔اس حوالے سے اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بھی موقف سامنے آیا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ گیٹ پر پولیس اہلکاروں کو گاڑی چیک کرنے کا کہا۔

مجھے نہیں معلوم تھا گاڑی میں کون ہے۔پولیس سے صرف گاڑی سے متعلق پوچھا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں حکم عدالت میں دیتا ہوں، راہ چلتے ہوئے کو نہیں۔میں روزانہ پیدل سپریم کورٹ آتا ہوں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کہا کہ لاقانونیت پر تو میں اپنے ڈرائیور کا بھی چالان کرا دیتا ہوں۔دوسری اکرم چیمہ رہائی کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس گئے۔اسپیکراسد قیصر سے پی ٹی آئی رکن اسمبلی اکرم چیمہ نے ملاقات کی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ واقعہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہوا ہے تو وہاں پر سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہوں گے ان کی فوٹیج سامنے آنی چاہیے
اگر خلائی مخلوق نے فوٹیج ڈیلیٹ نہ کر دی تو
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
justice-qazi-akram-cheema221.jpg

تحریک انصاف کے ایم این اے اکرم چیمہ کے ساتھ جھگڑا۔۔ جسٹس قاضی فائز کا موقف بھی سامنے آ گیا۔

نجی چینل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی اور پی ٹی آئی ایم این اے قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور بڑھتے بڑھتے گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔

نجی چینل نے دعویٰ کیا کہ کشمیریوں سے یوم یکجہتی کرتے ہوئے یوم سیاہ کی ریلی کے موقع پر رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اسکواڈ میں رکاوٹ ڈالی اور غصے میں گالیاں بھی دیں جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، تاہم جسٹس فائز عیسیٰ وہاں سے چلے گئے اور پولیس کو شکایات کر دی۔

جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے اکرم چیمہ کو گرفتار کرکے گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے اور بعدازاں انہیں رہا کردیا گیا۔

تحریک انصاف کے ایم این اے سے تنازعہ پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔

اپنا موقف دیتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا میں نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا،،میں حکم عدالت میں دیتا ہوں راہ چلتے نہیں،روزانہ پیدل سپریم کورٹ آتا ہوں،صبح پارلیمنٹ کے سامنے فٹ پاتھ پر مشکوک گاڑی سامنے آئی،مجھے نہیں معلوم گاڑی میں کون تھا،

https://twitter.com/x/status/1453311766109229058
جسٹس قاضی فائز عیسیی نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کے گیٹ پر موجود پولیس اہلکاروں کو گاڑی چیک کرنے کا کہا،گاڑی نے پارلیمنٹ سے واپس آکر پھر میرا راستہ روکا،گاڑی میں موجود نامعلوم نے برا بھلا کہا مگر میں خاموش رہا،لاقانونیت پر میں اپنے ڈرائیور کا بھی چالان کروا دیتا ہوں

https://twitter.com/x/status/1453312265613103112
The man is a hypocrite and psycho. Needs to be in a mental asylum, instead of SC.

Fraudia.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Nalaiq Isa is attention seeker. Instead of giving money trail he is busy in such dramas! Low life moron destroying Judicial system.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
The man is a hypocrite and psycho. Needs to be in a mental asylum, instead of SC.

Fraudia.
یار اگر جج صاحب نے پولیس سے پوچھ لیا کہ بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں کے ساتھ یہ گاڑی کیسے گھوم رہی ہے تو وہ فراڈیہ کیسے ہوگیا؟؟ کیا یہ اور کیا پولیس کی یہ ڈیوٹی نہیں ہے کہ وہ ایسی مشکوک گاڑیوں کو چیک کرے؟؟ کیا پولیس کو ان کی ڈیوٹی یاد کرنے میں ان کی مدد کرنا فراڈ ہے؟؟
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
یار اگر جج صاحب نے پولیس سے پوچھ لیا کہ بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں کے ساتھ یہ گاڑی کیسے گھوم رہی ہے تو وہ فراڈیہ کیسے ہوگیا؟؟ کیا یہ اور کیا پولیس کی یہ ڈیوٹی نہیں ہے کہ وہ ایسی مشکوک گاڑیوں کو چیک کرے؟؟ کیا پولیس کو ان کی ڈیوٹی یاد کرنے میں ان کی مدد کرنا فراڈ ہے؟
It's not about just this incident. He is an attenstion-seeking whore who thinks he is the best the humanity has to offer. Moreover, he has done everything and worse for which he criticised other judges. Worst, he violated his oath by becoming joining prosecution in a case by sharing unverified Whatsapp messages sent by his favourite journos.

That's why I call him a fraud and hypocrite.
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
ISS KI BIVI TEACHING KARKAY UK MAI PROPERTY BANA LAY OR ISKOO PATA HI NA HOO??? BC HUM NAY YEARS GAND RAGRI UK MAI AIK 1 BEDROOM FLAT NAHI KHAREED SAKAY. INKI TEACHING KI ITNY KAMAI THI KAY PAKISTAN MAI BETH KAY UK MAI PROPERTY KHAREED LI??? I MEAN KIS KISAM KAY LOAG HAIN YAAR.... BC DOSROON KOO IKHLAQIYAT KAA DARAS DETAY HAIN????