میں ایک مہاجر ہوں - I am a Muhajir !

فوج کی سیاسی معاملات میں مداخلت کے سب خلاف ہیں ، وطن کے دفاع کے لئے جان بھی حاضر ہے اور فوج ہی وطن کا دفاع کر سکتی ہے ، میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ سیاسی معاملات اور ملک کی حفاظت دو الگ چیزیں ہیں ، اس لئے جماعت اسلامی نے مشرقی پاکستان اور روس کے خلاف فوج کا ساتھ دیا ، فوج کے خلاف اس حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والے بھارتی ایجنٹ ہیں ، یہ ہی ایجنٹ مشرقی پاکستان میں موجود تھے اور اب افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف پیش پیش ہیں ، ایسے ہی ان کے حمایتی بھی پروپیگنڈے میں پیش پیش ہیں ، لبرل ازم اور سیکولرزم کے نام پر اودھم مچانے والے ، ہندوستانی محبت کی شراب میں چور لوگ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، الطاف حسین نے بھی یہ کم کر کے دیکھ لیا ہے ، اس لئے سب توبہ کر لیں تو اچھا ہے ، پاکستان کا کھا کر پاکستان کے خلاف بولنے والے پاکستان کے غدار اور دشمن ہیں

Fauj nay esa kaun sa karnama sar-anjaam day dia hai jo un per tanqeed nahi kar saktay. Saneha-e-Mashriqi Pakistan to fauj kay chehray per lagi esi kalak hai jo aaj tak saaf nahi ho saki. East Pakistan mein fauj is liye haari kay fauj kay andar Islam naam ki koi cheez he nahi thi, badkari haraam kari aur sharab kay nashay mein dhut ye log Bengali aurton ka rape kar rahay thay. Tabhi Allah nay in ko kafiron kay haathon ruswa aur zaleel o khwar kia. Esi fauj ko to chulloo bhar pani mein doob marna chahiye tha. 1 laakh fauji hathyar daal rahay hain Hindu kay saamnay. Agar hathyar na daaltay to Bengali in ko bhoon kar kha jatay.

Poori Pakistani qaum ka sar sharm say jhuka dia. 2 qaumi nazariye per sab say kaari war isi fauj nay kia hai, Pakistan ko torrnay ka sharf isi Punjabi fauj nay hasil kia hai.

Is zillat say aazadi ka sirf aik rasta hai, wo hai Kashmir ki aazadi, jo is fauj kay bus ki baat nahi. In kay baap dada kabhi Hindu aur Sikh say jeet nahi sakay ye Punjabi fauj kya jeetay gi?
 
Wo to shukr ada karo Dr Abdul Qadeer Khan ka, jis nay tum bay-haisiyat logon ko Nuclear bomb day dia, warna Hindustan tum logon ki botiyan noch noch kar cheelon ko khila chuka hota. Us Abdul Qadeer Khan kay saath bhi tum punjabiyon nay bay wafai ki aur apni bay-ghairti aur bay-imani ka poora suboot dia, is azeem insan ko dunya bhar mein ruswa kar kay. Tum logon say achhay to Hindus hain jinhon nay Dr Abul Kalam ko apna president banaya. Aur us ki aaj bhi izzat kartay hain.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر قدیر کو ذلیل کرنے والا کوئی نہیں مہاجروں کا باپ مشرف تھا
ایڈمن اس کا پٹا پھر کھول دیا اس کی دم ٹیڑھی ہے کبھی سیدھی نہیں ہوگی
یہ یہاں صرف فرقہ واریت اور لسانیات پھیلانے آتا ہے اس کو پکا پکا بین کرو
 
Abay tum Punjabi, MQM ka naam lay kar Mohajiron per bhauktay raho to khair hai, tum Punjabiyon ko aaina dikhao to aag lag jati hai? Khud bhaunktay ho to lisaniyat nahi phailti? Ye bolo kay tum logon ko tumhari auqaat yaad dila di hai Sarmad Hussain nay!

Aur Musharraf army chief tha, army chief sirf aur sirf fauj ki numaindagi karta hai, apni qaum ya zaat ki nahi, aur fauj A say Z tak Punjabi hai, corp commanders sab Punjabi ya Pathan thay Musharraf kay saath. Wo khud Punjabi accent mein he baat karta tha. MQM ko paida karnay walay bhi Punjabi he thay.
 
Last edited:
Musharraf esay he tha jesay White House mein White Americans ka president aik black man hai jis ka naam hai Obama :P

Ab is ghalat fehmi ka shikar na ho jana kay Punjabi goray hotay hain, haan kuchh goray bhi hotay hain, but jab moo kholtay hain to Meera jesi personality nikalti hai :D
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

Abay tum Punjabi, MQM ka naam lay kar Mohajiron per bhauktay raho to khair hai, tum Punjabiyon ko aaina dikhao to aag lag jati hai?

Aur Musharraf army chief tha, army chief sirf aur sirf fauj ki numaindagi karta hai, apni qaum ya zaat ki nahi, aur fauj A say Z tak Punjabi hai, corp commanders sab Punjabi ya Pathan thay Musharraf kay saath. Wo khud Punjabi accent mein he baat karta tha. MQM ko paida karnay walay bhi Punjabi he thay.

کسی سیاسی جماعت کا نام لے کر شام تک بھونکتے رہو کوئی نہیں روکے گا
پوری کمیونٹی کو رشتہ دینے کو کوشش کرو گے تو لوگ لاٹھی سے ٹھکائی کریں گے
اب دیکھو یہ سب مہاجروں کے فوجی ہیں جس میں غدار مشرف سر فہرست ہے

Armed Forces muhajir

Is mein Ayub Khan, aur Yahya Khan (Hazarwi / Pathan) nahi, jo East Pakistan torrnay kay zimmay daar hain.

Amir Abdullah Khan Niazi jis nay Hindu fauj kay saamnay hathyar daalay.

Aur jesay kay main nay kaha, Fauj hai to Punjabi, ab tum jis ko chaho 'Obama' ki tarha apna chief bana lo, tum nay kaun sa tabdeel ho jana hai.
 
یہ لسٹ پڑھ کر بے شرمی سے ڈوب مرو
لیکن کیسے ڈھٹائی سے سر آگے کر رہے ہو جتنے مرضی لتر مار لو
ایڈمن میں نے اس کی پوسٹ روپرٹ کر دی ہیں
 
Tum ko 68 years ki tareekh mein bus itnay he naam milay? Baqi jo Punjabi crowd hai us ki list banatay banatay tumharay bachay boorhay ho jayengay.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

Tum ko 68 years ki tareekh mein bus itnay he naam milay? Baqi jo Punjabi crowd hai us ki list banatay banatay tumharay bachay boorhay ho jayengay.
بوری پیکر باقی کی لسٹ تم لے آؤ مشرف طافو اور حقانی جیسا گند کہیں نہیں ملے گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

Musharraf nay Pakistan torra ya tum Punjabiyon nay torra? 1965 ki war tum Punjabiyon nay haari ya Musharraf nay?

او بے شرم آدمی کبھی کسی جنگ میں حصہ لیا ہے تم لوگوں نے ؟
سواے بھتہ اکٹھا کرنے کے اور لوگوں کو فیکٹریوں میں زندہ جلانے کے
سارا دن بھونکتے رہنا چھالیہ موں میں ڈال کر لیکن جب جنگ کا ٹائم ہو تو انڈیا سے مل جاؤ
مشرف نے تو بندے ڈالر لے کر بیچے تھے پاکستان کی آج کی حالت کا ذمہ دار مشرف ہے
جس نے بگٹی کو مارا جس نے عافیہ صدیقی کو بیچا جس نے زرداری اور طافو سے این آر او کیا
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
فوج کی سیاسی معاملات میں مداخلت کے سب خلاف ہیں ، وطن کے دفاع کے لئے جان بھی حاضر ہے اور فوج ہی وطن کا دفاع کر سکتی ہے ، میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ سیاسی معاملات اور ملک کی حفاظت دو الگ چیزیں ہیں ، اس لئے جماعت اسلامی نے مشرقی پاکستان اور روس کے خلاف فوج کا ساتھ دیا ، فوج کے خلاف اس حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والے بھارتی ایجنٹ ہیں ، یہ ہی ایجنٹ مشرقی پاکستان میں موجود تھے اور اب افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف پیش پیش ہیں ، ایسے ہی ان کے حمایتی بھی پروپیگنڈے میں پیش پیش ہیں ، لبرل ازم اور سیکولرزم کے نام پر اودھم مچانے والے ، ہندوستانی محبت کی شراب میں چور لوگ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، الطاف حسین نے بھی یہ کم کر کے دیکھ لیا ہے ، اس لئے سب توبہ کر لیں تو اچھا ہے ، پاکستان کا کھا کر پاکستان کے خلاف بولنے والے پاکستان کے غدار اور دشمن ہیں

فوج کے سیاست میں حصہ لینے کے سخت خلاف ہیں
لیکن اگر وہ وزارتوں کی آفر کرئے تو اس کو اسلامی شریعت کے حساب سے قبول کیا جاسکتا ہے
ویسے چودھری صاحب
اب جو فوجی طالبان کے خلاف ہلا ک یا شہید ہو رہے ہیں
کیا ان کو شہادت کا درجہ مل گیا ہے جماعت اسلامی کی طرف سے یا ابھی بھی وہ
مردار ہیں ؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

آپ مجھے اس بات کا فتویٰ دے دیں ، کہ پاک فوج کے ساتھ جنگ میں حصہ لینے والے امریکی فوجی شہید تھے ؟؟؟؟ کیوں کہ وہ بھی پاکستانیوں اور افغانیوں کو ہی مار رہے تھے ؟؟؟ منور حسن کا سوال ہنوز جواب طلب ہے ، کسی میں جرأت ہے تو ضرور جواب دے
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)

آپ مجھے اس بات کا فتویٰ دے دیں ، کہ پاک فوج کے ساتھ جنگ میں حصہ لینے والے امریکی فوجی شہید تھے ؟؟؟؟ کیوں کہ وہ بھی پاکستانیوں اور افغانیوں کو ہی مار رہے تھے ؟؟؟ منور حسن کا سوال ہنوز جواب طلب ہے ، کسی میں جرأت ہے تو ضرور جواب دے

چودھری بھائی جہاں تک ہم نے پڑھا ہے حضور صلی اللہ علیہ واللہ وسلم کے بعد وحی کا سلسلہ بند ہوگیا تھا
تو منور حسن
کو کیا وحی ہوئی تھی جو انہوں نے طالبان کو شہید اور فوجیوں کو مردود قرار دے دیا
شہید کون اور کون نہیں اس کا فیصلہ تو اللہ نے کرنا ہے نا کے کسی
انسان نے
اور یہ اختیار اللہ کے پاس ہی رہنے دیا جائے تو کیا بہتر نہیں ہے ؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری بھائی جہاں تک ہم نے پڑھا ہے حضور صلی اللہ علیہ واللہ وسلم کے بعد وحی کا سلسلہ بند ہوگیا تھا
تو منور حسن
کو کیا وحی ہوئی تھی جو انہوں نے طالبان کو شہید اور فوجیوں کو مردود قرار دے دیا
شہید کون اور کون نہیں اس کا فیصلہ تو اللہ نے کرنا ہے نا کے کسی
انسان نے
اور یہ اختیار اللہ کے پاس ہی رہنے دیا جائے تو کیا بہتر نہیں ہے ؟؟
منور حسن نے یہ ہی کہا تھا --------- سوال کا جواب آپ خود دے رہے ہیں ، منور حسن کے سوال کا جواب کسی مفتی یا آپ کے پاس ہوتا تو آپ جواب دیتے ، اب بے بنیاد پروپیگنڈے پر بحث کرتے جا رہے ہیں ، چلیں چھوڑیں سب ------- مجھے امریکی فوجیوں کی موت کے حوالے سے بتائیں وہ کیا ہیں
الله کا نام لو تو آپ لبرل ازم اور سیکولر ازم کی بات کرتے ہیں ----- یہاں الله کیسے یاد آ گیا ----- میرے ایمان کے مطابق وہ سب جانتا ہے ، آپ کو بھی مجھے بھی ، خالق
سبکا ہے ، لیکن سوچ میں فرق ہے
 
جب اللہ سب جانتا ہے اور اس نے ہی
کسی کی شہادت کا فیصلہ کرنا ہے تو پھر منور حسن نے کیسے
اسامہ بن لادن اور بیت اللہ مسعود کو شہید قرار دے دیا؟؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جب اللہ سب جانتا ہے اور اس نے ہی
کسی کی شہادت کا فیصلہ کرنا ہے تو پھر منور حسن نے کیسے
اسامہ بن لادن اور بیت اللہ مسعود کو شہید قرار دے دیا؟؟؟
انھوں نے ایک مسلمان کی بات کی ہے ، آپ یہ بتائیں امریکی کیا ہوئے پھر ؟؟؟؟؟ کافر یا شہید ، اس لئے کہ وہ بھی تو ساتھ ہی دے رہے ہیں ؟؟؟ یہ پہلے امریکا سمیت سب کی نظر میں مجاہد تھے پھر دھشت گرد ، جو مرضی بنا لو ، اس میں کیا خرچ ہونا ہے ،،،، آپ میرے سوال کو نظر انداز کر رہے ہیں اس کا جواب دیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
انھوں نے ایک مسلمان کی بات کی ہے ، آپ یہ بتائیں امریکی کیا ہوئے پھر ؟؟؟؟؟ کافر یا شہید ، اس لئے کہ وہ بھی تو ساتھ ہی دے رہے ہیں ؟؟؟ یہ پہلے امریکا سمیت سب کی نظر میں مجاہد تھے پھر دھشت گرد ، جو مرضی بنا لو ، اس میں کیا خرچ ہونا ہے ،،،، آپ میرے سوال کو نظر انداز کر رہے ہیں اس کا جواب دیں

مسلمان تو وہ بھی تھے جو حضرت علی رضہ اللہ اور عایشہ رضی اللہ کی جنگ میں ایک دوسرے کی طرف صف آرا تھے ان میں سے
کون شہید تھا کون نہِں ؟کیا آُ پ بتا سکتے ہیں ؟؟
سیدھی سی بات ہے جب شہید کا فیصلہ کرنا ہی اللہ نے ہے تو منور حسن کو کس نے اختیار دیا ہے
کے وہ کسی کی شہادت کا فیصلہ کرئے ؟؟
کیا آُ پ یہ سمجھتے ہیں کے نعوز بالللہ منور حسن پر وہی نازل ہوتی ہے ؟؟