میں ایسی قوم سے ہوں: جس کا ہر روز سر جھکتا ہے

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
میں ایسی قوم سے ہوں: جس کا ہر روز سر جھکتا ہےمیرا جہاز برطانیہ میں بدمعاشی کے ساتھ جنگل میں اتار لیا جاتا ہے
میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہے

بدمعاش کو مزید اعتماد عطا ہے اگلی بار وو جہاز کو عملے سمیت گرفتار کر لیتا ہے میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہے

میرے ٹکڑوں پر پلنے والا دو ٹکے کا افغانستان مجھے میرے ہی گھر میں گیٹ نہی بنانے دیتا میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہے

میرے ایک اعلی فوجی میجر کو مار دیتے ہیں میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہےمیرے فوجیوں کو اپنے ملک سے بلاوجہ سنائپر شوٹ کر دیتے ہیں میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہے

میرے ملک کے اندر گھس کر ایک گاؤں کلی لقمان کلی جہانگیر پر قبضہ کر لیتے ہیںمیری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہےایک اور ملک کا فوجی سپاہ سالار میرے ملک کے اندر گھس کر مارنے کی دھمکی لگاتا ہے میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہےدشمن اپنے کتے کو مری بھیجتا ہے میرا

حکمران دم ہلاتا احکمات لے کر اتا ہے میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہےمیری مقبوضہ عوام کو نابینا کیا جاتا ہے میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہےکشمیر ہی میں مسلمانوں کو جانوروں سے بد تر زندگی اور موت دی جاتی ہے میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہے

انڈیا کا کتا پاکستانیوں کے قتال اور دہشت گردی کا ذمےدار ملک توڑنے کی مہم سے پکڑا جاتا ہے میرے حکمران اس کو داماد بنا لیتے ہیں میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہےپوری دنیا کے بارڈرز پر میرے ملک کے لوگوں کو پوری دنیا کی عوام کے سامنے تذلیل کی جاتی ہے

میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہےٹرمپ کی قیادت میں اسلام دشمن اتحاد بنتا ہے میری حکومت ایک سیٹ حاصل کرنے پر وقار لٹا اسرائیل کے ایما پر اسلام دشمن اتحاد بنتا ہے میری حکومت نوکری کی درخواست دیتی ہے

دشمن ملک کا ایک شہری صرف ایک روپے میں ہماری پوری قوم کو پوری دنیا کے سامنے بے آبرو کر جاتا ہے اور میں اپنے حکمرانوں ہی کے ہاتھ اس آبرو ریزی میں نجس پاتا ہوں

 
Last edited by a moderator:

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
18556036_212987922543675_1614781375969030294_n.jpg
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Main bhi tou roz Teri bakwaas sunta hoon.....or tujhay bardasht kerta hoon......tu bhi tou hamara kuch khayyal Kia ker .
 

Ocean 7

MPA (400+ posts)
do not disappoint ...the good days will come Inshallah, just we should support the right Leader and that is only PTI. try to convince your surrounding...educate them
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
گرو تو ساتھ گرے شان شہسواری بھی
زوال آئے تو پورے کمال میں آئے
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)


بہت خوب لکھا، ضمیر والوں کی آنکھیں اشک بار کرنے کو بہت کافی لکھا


یہی ہے ہمارا پاکستان
نواز شریف کا پاکستان


جہاں افغانستان جیسا ملک ہمیں دھمکی لگاتا ہے
ہندوستان ایسے من مانی کرتا ہے جیسے ہمارا ان داتا ہو
پورا ملک چین کو گروی رکھ دیا ہے


نواز شریف ہماری سوچوں سے زیادہ گھٹیا، بدذات، بے ایمان، بد نیت نکلا

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں افغانستان پر حملہ کروانے کے لئے صف اول کا سپاہی بن جاتا ہوں. جس حکومت کو بنوانے کے لئے ملکی سلامتی داو پر لگائی ہزاروں جانوں کی بلی دی اسی کو کوسنے لگ جاتا ہوں جیسے اس حکمت عملی میں میرا کوئی حصہ ہی نا ہوں
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف محض پھانسی کا مستحق ہے- مشرف نے اس سے خفیا معاہدہ کر کے پاکستان پر بہت بڑا ظلم کیا
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
I have lost hope even with Khan. This country will have its history written as one of those cannibals who ate themselves and destroyed their country. A blind folded nation, uneducated, illiterate, mentally disabled & corrupt to the core. Even if we get attacked and this country breaks up and more parts, still nothing will happen. There is no hope, no awareness and no issues for those who are beneficiary of this sytem. God bless
 

oscar

Minister (2k+ posts)
میں افغانستان پر حملہ کروانے کے لئے صف اول کا سپاہی بن جاتا ہوں. جس حکومت کو بنوانے کے لئے ملکی سلامتی داو پر لگائی ہزاروں جانوں کی بلی دی اسی کو کوسنے لگ جاتا ہوں جیسے اس حکمت عملی میں میرا کوئی حصہ ہی نا ہوں

طالبان نے ساری دنیا کو دکھا کر القاعدہ کو پناہ دی جس نے علی الاعلان نیو یارک پر حملے کیے، اور ہم سے پوچھ کر نہیں کئے۔
وہابی عجیب جانور ہے، 9/11 پر فخر بھی کرتا ہے مگر جب پٹائی ہو تو 9/11 فوراً یہودیوں پر ڈال دیتا ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

طالبان نے ساری دنیا کو دکھا کر القاعدہ کو پناہ دی جس نے علی الاعلان نیو یارک پر حملے کیے، اور ہم سے پوچھ کر نہیں کئے۔
وہابی عجیب جانور ہے، 9/11 پر فخر بھی کرتا ہے مگر جب پٹائی ہو تو 9/11 فوراً یہودیوں پر ڈال دیتا ہے
تم ساری دینا کو بتا کر صف اول کے سپاہی بنے تھے ہم سے اجازت طلب نہیں کی تھی
فورم پر تین چار دن سکون رہا تم نے کچھ دن ناغے کے بعد پھر مجلس شروع کر دی
 

Danish yasir

Councller (250+ posts)
آپ کے اتنے گلے شکوے بتارہے ہیں کے آپ ابھی تک اس امید میں ہیں کے کھاو اور کھانے دو،لوٹو اور لوٹنے دو کی پالیسی میں پچھلے 70 سالوں میں کچھ بہتری آی تھی--جی نہیں ابھی اس پالیسی کے تحت بہت کچھ لٹنا باقی ہے ان لٹیروں کے پاس ابھی بہت کچھ ہے گروی رکھنے کو--شکر کیجۓ کے ٪15-10 لوگ ان کو روکنے کھڑے ہیں آگے،اپنا جہاد جاری رکھیے اس امید پہ کے آنے والے دنوں میں لوگ ان کو سڑکوں پہ ضرور گھسیٹیں گے
 

oscar

Minister (2k+ posts)
تم ساری دینا کو بتا کر صف اول کے سپاہی بنے تھے ہم سے اجازت طلب نہیں کی تھی
فورم پر تین چار دن سکون رہا تم نے کچھ دن ناغے کے بعد پھر مجلس شروع کر دی


طالبان کا بین تو تم نے شروع کیا اور جگتیں مجھے کرا رہے ہو


ویسے تم نے کونسا قوم سے پوچھ کر ٹی ٹی پی بنائی تھی۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

طالبان کا بین تو تم نے شروع کیا اور جگتیں مجھے کرا رہے ہو

ویسے تم نے کونسا قوم سے پوچھ کر ٹی ٹی پی بنائی تھی۔
ریڈیو مجلس سے بین اور الزام تراشی تم ہی نے شروع کی ہے، جاری رکھو
فورم کافی دنوں سے سونا تھا آج رونق لگ جائے گی
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)

طالبان نے ساری دنیا کو دکھا کر القاعدہ کو پناہ دی جس نے علی الاعلان نیو یارک پر حملے کیے، اور ہم سے پوچھ کر نہیں کئے۔
وہابی عجیب جانور ہے، 9/11 پر فخر بھی کرتا ہے مگر جب پٹائی ہو تو 9/11 فوراً یہودیوں پر ڈال دیتا ہے

تم ساری دینا کو بتا کر صف اول کے سپاہی بنے تھے ہم سے اجازت طلب نہیں کی تھی
فورم پر تین چار دن سکون رہا تم نے کچھ دن ناغے کے بعد پھر مجلس شروع کر دی


دونوں محترم بھائیوں
تھریڈ خالص پاکستانی اور سیاسی نوعیت کا ہے، شیعہ سنی رنگ دینے کی ویسے ہی کوئی گنجائش نہیں بنتی، براہ کرم اجتناب فرمائیں
 

sakayani

Senator (1k+ posts)
NRO and deal with Nawaz Shareef were the unforgivable sins of Pervez Musharaf. No matter how well he wished for Pakistan, these two sins will haunt Pakistan for coming decades. <br>
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&amp]میری حکومت بغیرتوں کی طرح خاموش رہتی ہے[/FONT]
[FONT=&amp]ٹرمپ کی قیادت میں اسلام دشمن اتحاد بنتا ہے میری حکومت ایک سیٹ حاصل کرنے پر وقار لٹا اسرائیل کے ایما پر اسلام دشمن اتحاد بنتا ہے میری حکومت نوکری کی درخواست دیتی ہ[/FONT]​
[FONT=&amp]ے [/FONT]


Unable to understand this line ... this line is from the end... which means the thread starter's entire rhetoric was to bring the reader to this last issue.

Fact is all the populist Islamophobic movements in West (Trump, Le Pen, Wilder etc) are supported by Putin, you just need to watch Russian tv .