میں ان انڈینز کی بہت عزت کرتا ہوں مگر ؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
بدقسمت ہوتے ہیں وہ پڑوسی جو ہر وقت دست و گریبان رہتے ہیں جبکہ ان میں باہمی تناسب وسائل ،رقبے اور آبادی کے اعتبار سے وہ پاکستان سے چھ گنا بڑا ہے مگر پاکستان کی بدقسمتی دیکھئے کہ یہ انڈینز اخلاقی طور پر انتہائی دیوالیہ اور پھکڑ ہیں اور وہ اپنے پڑوسیوں سری لنکا، بھوٹان،سکم کو ہر وقت پسند اور نا پسندیدگی کی ڈکٹیشن دیتا رہتا ہے یہی نہیں بلکہ میرے یہ ننھیالی ہر وقت پاکستانیوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرکے اپنی انڈین فلم سازی کی بنیادی اصول یعنی جھوٹ اور بھوکے ننگے کو " اکبر اعظم " دکھا دکھا کر اتنے بے ضمیر ہو چکے ہیں کہ کہ اپنے " ابی نندن " کی تذلیل اور اسکی پیؤں پیؤں واگہ بارڈر سے اکیلا انڈیا آنا بھی انکے لئے باعث شرمندگی نہ ہوا بلکہ کسی دلال کی طرح بڑ مارنے سے نہیں چوکتے، دنیا کا کوئی ایسا ملک اور مزہب نہیں جس میں ہندو ماں انکے گھر کی عزت نہ بنی ہوئی ہو۔

تاریخ گواہ ہے انڈیا اگر اپنے پڑوسیوں سے ڈرتا ہے تو صرف پاکستان سے ۶۵ کی جنگ جسے وہ اپنی جیت میں شمار کرتے ہیں انہوں نے اکیلے لڑنے کی حماقت کی تھی انکی اس جیت کا نتیجہ " کھیم کرن ، مونا باؤ،جیسلمیر کے گرد و نواح کو ابی نندن کی طرح کھو بیٹھے تھے۔ہاں البتہ جب یہ بھارتی انگلینڈ ، ماسکو یا کسی ملک کی شراکت سے پاکستان سے لڑتے ہیں تو ان ممالک کے وسائل کو بے دریخ استمعال کرکے جیت جاتے ہیں اس چھ گنا بھانڈ کو شرم نہیں آتی۔

اب دیکھ لیجئے گا چائنا کے سامنے ان کی مجال نہیں کہ ان سے اپنے بقیہ پڑوسیوں کی طرح ڈینگیں مار سکے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ اس موقع پر انکے مخالفین انکی چڈی ان چائنیز کے ہاتھوں اتروا دینگے اور انکو حزیمت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

آخر میں میں مودی سرکار سے درخواست کرتا ہوں فلم سازی اور جنگ میں زمین آسمان کا فرق ہے خدارا اپنے آپ کو مزید ذلیل نہ کرائیں اور ھوش کے ناخن لیں اپنی اور پڑوسیوں کے عوام کو سکون کا سانس لینے دیں خود بھی خوش رہیں اور اپنی عوام کی غربت ختم کریں
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
گوبری موتری قوم کی بالی وڈ کی بڑھکیں اور انکے میڈیا پر بیٹھے ایٹم بم بردار اینکر نما جوکروں کی چیخ و پکار دیکھنے اور سننتے ہوۓ بوہت دن ہو گئے تھے اب انکی بولتی بند ہونا شروع ہو گئی
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Pros: senior tajziakaars will give full attention to yindia and not blabber high on lifafas, qaum might come together, yindia will be positioned pahaar talay after a long time and we could finally halal those popcorns on something other than mindless tv.
Cons: some anti-China bollywood crap called patriotic movies by the C-graders in bollywood searching for old glory, and rajni kanth. Still entertainment seeing them flying around on sets.

Is this even a debate?..
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھارت نے اکہتر کی جنگ محاذ پر نہیں آبادی میں مکتی باہنی کے زور پر جیتی تھی. مستقبل کی کسی جنگ کے لیے وہ عکسری قوت کے ساتھ ساتھ اس ہتیار پر بھرپور توجہ دے رہا ہے
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
آستین میں پلے بھٹو/ مکتی باہنی / قادیانی سنپولوں کی مدد

اور بغیر ایریل ڈیفینس کے ٧١ کی جنگ میں جارح بھوٹان بھی ہوتا تو جیت جاتا