میڈیا کو امریکی عورت سینتھیا کے الزامات پر زیادہ وقت ضائع نہیں کرنا چاہئیے

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اتفاق کیا کہ پاکستان کے میڈیا کو امریکی عورت سینتھیا کے الزامات پر زیادہ وقت ضائع نہیں #coronavirusکرنا چاہئیے پاکستان کا بڑا مسلئہ
اور مہنگائی ہے سنتھیا نہیں

تمام OSINT ماہرین اکٹھے بھی ہو جائیں تو سنتھیا رچی کے متعلق انکو صرف اتنی معلومات ملیں گی جتنی اس خاتون نے دی ہیں۔
امریکہ جیسے highly digitized معاشرے سے ہونے کے باوجود آپکو سنتھیا سے متعلق زیادہ معلومات انٹرنیٹ پر نہیں ملیں گی۔
پاکستان آمد سے قبل کا ڈیجیٹل فٹ پرنٹ نہیں ہے

نا کوئی سکول کی فوٹو۔
نا کسی سکول کی ویبسائیٹ پر ڈیٹا ،
نا کسی دوست ، سہیلی، امریکی کنیکشن کا ڈیٹا۔
امریکہ جا کر بھی احمدیہ مسجد رہی،
اسکو پاکستان لانے والا اعظم سواتی جو خود اسکو ایک کزن کے زریعے ملا ۔
اسکو جاننے والے تمام لوگوں سے مل لیں۔ کسی قسم کا ڈیٹا نہیں ملے گا ۔

بیچلر ڈگری یا ماسٹرز ڈگری کا کوئی ڈیٹا نہیں۔
اس سے یہی لگتا ہے کہ اسکو نئی شناخت دی گئی تھی پاکستان آنے سے پہلے۔
اس کے علاوہ جہاں سنتھیا رہی پاکستان میں۔ جو چیزیں نوٹ کی گئیں اور جو نشانیاں ہیں، اس سے ایک بات یقینی ہوتی ہے کہ سنتھیا سی آئئ اے کی ایجنٹ ہو سکتی ہے۔

پاکستان آ کر ایک expert con بنایا گیا۔ سیاسی پارٹیوں میں پہنچ کے بعد آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئئ تک رسائی۔
پاکستان میں موجود یا باہر سے کوئی صحافتی ویزہ پر آئے یا این جی او کے ویزہ پر کسی غیر ملکی کو وزیرستان، کوئٹہ ہر جگہ جانے کی اجازت نہیں۔

ایسے میں ایک خاتون جو پاکستان میں ہر جگہ جا سکتی ہے۔ جو کہ امریکی شہری ہے۔ امریکی شہری دنیا کے کسی ملک میں کسی ایجنسی یا فوج کے لئے کام نہیں کر سکتا جب تک اسکو وہاں کی ایجنسی سے اجازت نا ہو ۔

اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ پاکستان کی فوج کا کون سا جرنیل یا افسر یا کون ہے جو اسکو یہاں پاکستان میں مکمل تحفظ اور رسائی دیتا ہے۔ کیا اس سوال کا جواب ہم کبھی جان پائیں گے؟

سنتھیا پاکستان کیسے آئی

Don't zoom.. ?
EaANrvOX0AAWQAU
EZ_SCPAXgAEhrtm

Check how she morphed the mini skirt into long skirt ? ? ? ?
 
Last edited:

Senorita

Senator (1k+ posts)

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
too much baggage........

decision has been made.....she is being dumped.....her INTEL is being leaked.......

her handler is being transfered.........

there is a big present and retired segment who have not liked her attack on BB.....and the reason is only one:
BB is no more

Yoothias & x Interns will have to lick this spit too !

in desperation: she is begging NASA ?

https://twitter.com/x/status/1270065117145772033 https://twitter.com/x/status/1270087641061625856
Do you mean how Maryum is licking boots?
 
TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
سیاست پی کے پہ کوئی منتظم ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یہاں جن کو نجاست کے سوا کسی لفظ کا استعمال نہیں آتا وہ آکے اپنے بد بو دار مونہوں سے بو پھیلاتے ہیں ۔۔۔۔ لگتا ہے ٹوائلٹ کے کیڑوں کی طرح ایک ہی ماحول ان کو پسند ہے۔۔۔۔۔اور حامد میر صاحب ۔۔۔۔ میڈیا کو صرف ریحام خان جیسی گھٹیا عورت پہ وقت ضائع کرنے پہ آپ جیسے لوگ کبھی کوئی ملال نہیں رکھتے ۔۔۔ اس ملک میں ہزاروں چوروں کے بعد ایک ایماندار حاکم آیا ہے مگر چوروں کو چین نہیں اتا جب تک اسے گالی گلوچ نہ کر کر لیں حتی کہ کسی مقبول ڈرامے کا کردار بھی انہیں اسی کا بھوت نظر آتا ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

And the mod is allowing several threads on the same subject.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست پی کے پہ کوئی منتظم ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یہاں جن کو نجاست کے سوا کسی لفظ کا استعمال نہیں آتا وہ آکے اپنے بد بو دار مونہوں سے بو پھیلاتے ہیں ۔۔۔۔ لگتا ہے ٹوائلٹ کے کیڑوں کی طرح ایک ہی ماحول ان کو پسند ہے۔۔۔۔۔اور حامد میر صاحب ۔۔۔۔ میڈیا کو صرف ریحام خان جیسی گھٹیا عورت پہ وقت ضائع کرنے پہ آپ جیسے لوگ کبھی کوئی ملال نہیں رکھتے ۔۔۔ اس ملک میں ہزاروں چوروں کے بعد ایک ایماندار حاکم آیا ہے مگر چوروں کو چین نہیں اتا جب تک اسے گالی گلوچ نہ کر کر لیں حتی کہ کسی مقبول ڈرامے کا کردار بھی انہیں اسی کا بھوت نظر آتا ہے

wah bhai wah , Kia imaandar Hakim ayaa hai !
zaaani aur Jahankir tareen ko bachaney wala Hakim.
Shame on you
 
TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
wah bhai wah , Kia imaandar Hakim ayaa hai !
zaaani aur Jahankir tareen ko bachaney wala Hakim.
Shame on you
پہلا حاکم ایا ہے جس نے اپنے ساتھیوں تک کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ نہ آج تک کسی کی چوری کی نہ کسی کو چوری کرنے دی ۔۔۔ اس پہلے کسی زمانے میں یہاں چوروں کا ٹولہ تھا جو گھر سے مال چوری کر کے دوسروں کے گھروں میں چھپاتا تھا اور شریف بھی کہلواتا تھا ۔۔۔۔ پنجاب کا کردوغلو اور پاکستان کا امیر سعادت الدین
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
رحمان ملک کتے کا بچہ اور پی پی پی کے دوسرے کتے بری طرح پھنس چکے ہیں

کیوں جی کس خوشی میں سنتھیا رچی کو نذر انداز کرنا چاہیے ؟ جب یہی حرام خور گللائی کے حق میں گلے پھاڑ کر بکواس کرتے تھے اور عمران خان کو برا بھلا کہتے تھے تو یہ کہاں تھے اس وقت ؟ اب جب اپنی ماموں کے کرتوت افشاہ ہوے تو تکلیف ہونے لگی ؟

سنتھیا کے الزامات کی تحقیق ہونی چاہیے اور ان جیسے گھٹیا لوگوں کو سخت سزا ملنی چاہیے.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
پہلا حاکم ایا ہے جس نے اپنے ساتھیوں تک کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ نہ آج تک کسی کی چوری کی نہ کسی کو چوری کرنے دی ۔۔۔ اس پہلے کسی زمانے میں یہاں چوروں کا ٹولہ تھا جو گھر سے مال چوری کر کے دوسروں کے گھروں میں چھپاتا تھا اور شریف بھی کہلواتا تھا ۔۔۔۔ پنجاب کا کردوغلو اور پاکستان کا امیر سعادت الدین
Agar NS beghairat tha tu Niazi bhi zaani aur beghairat hain
Magar sharam tum ko nahi ati
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
How media is exposing itself every day. Even now if the nation does not send a million lanats on these lifafa khors than lanat on the nation. I don't know if the allegations by this woman are true or not but if she had made similar allegations against IK, her every word would have been reported 1000 times and every haramkhor anchor would be doing chaska programs day in and day out without any hint of remorse.