میڈیا سے پنگا نہیں چنگا

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on Niazi for buying lifafa jurnos like NS,where are those potiyan who use to say all jurnos are lefafa?
Now your own Niazi is putting himself for auction!
Who so ever give the highest bid he will be sold.
Legend of lieyaah kehlanay wala Klasra youtube pe bhi survive kargaya hai! Aur Niazi sahab ki hakomat minnaton aur tarlon pe aagye hai!
Shabbar zaidi businessmens se tarley kar rha hai!
Hafeez shiekh Stock exchange/IMF se tarley kar rha hai
KPK govt young doctors se tarley kar rhi hai.
SMQ sari dunya se tarlay kar raha hai.
ISPR PTM se tarley kar rahi hai
Firdous Ashiq Media se tarlay kar rhi hai.

PS: I dont see PTI govt completing 5 yrs, 26 billion per year debt servicing.
We can be bankrupt nation God forbid. Its sad to see last ray of Hope dying slow death like a terminally ill hospice patient who is waiting for death 🥺
 
Last edited:

sawan1

Senator (1k+ posts)
پوچھنا سی کہ
ہُن وی عمران خان دے جلسے وچ نچنے نوں جی کردا اے یا فیر ٹھنڈ پے گئی جے؟😂 😝
 

3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
پوچھنا سی کہ
ہُن وی عمران خان دے جلسے وچ نچنے نوں جی کردا اے یا فیر ٹھنڈ پے گئی جے؟😂😝
حرامجادے مولبی، ھم کپتان کو قصو وار نہیں،، بلکہ
تم جسیے ان حرامزادے حکمرانوں کو اس کا ذمہ دار ٹہھراتے ہیں،، جنکو
مولبی حرامزادوں نے ہمیشہ کندھا دیا ہے
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
حرامجادے مولبی، ھم کپتان کو قصو وار نہیں،، بلکہ
تم جسیے ان حرامزادے حکمرانوں کو اس کا ذمہ دار ٹہھراتے ہیں،، جنکو
مولبی حرامزادوں نے ہمیشہ کندھا دیا ہے
میرا جسم میری مرضی والی آنٹی نے پتہ نہیں تیرا بریڈر کہا سے لا کر تجھے تیار کروایا ہو گا پئدا ہوتے توجھے ایدھی سیٹر چھوڑ آئی وہاں سے تیری پرورش ہوئی اوے بے شرم پہلے اپنا باپ تلاش کر
 

3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
میرا جسم میری مرضی والی آنٹی نے پتہ نہیں تیرا بریڈر کہا سے لا کر تجھے تیار کروایا ہو گا پئدا ہوتے توجھے ایدھی سیٹر چھوڑ آئی وہاں سے تیری پرورش ہوئی اوے بے شرم پہلے اپنا باپ تلاش کر
وہ تو میں ڈھونڈنے آج ہی نکل پڑوں گا، لیکن
تیرا باپ تو لنگڑیال ھی ھے ناں؟؟؟

کنفرم ہے ۔۔۔
 

jee_nee_us

Minister (2k+ posts)
Imran Khan should not be worried about media , at the moment though the situation is very tough but it will mellow down with time. The opposition doesn't have any street power to bring any real change , so for at least for the next two years this government is safe. Mushkil fesle ker ke implement kerne hen kero lekin kuch ker guzro...
 

Modest

Minister (2k+ posts)
Majority of the media owners & anchors are corrupt to the core. Their business flourishes many folds in corrupt regimes of Noora & Zardari. They will keep on barking against PTI government because they are not receiving illegal funds from this govt. PM Imran Khan should not care one bit about these corrupt media thugs
 
Last edited:

3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
Imran Khan should not be worried about media , at the moment though the situation is very tough but it will mellow down with time. The opposition doesn't have any street power to bring any real change , so for at least for the next two years this government is safe. Mushkil fesle ker ke implement kerne hen kero lekin kuch ker guzro...
پٹواریوں، اور مجاور حرامزادوں نے ملا کر لگ بھگ 50 سال اس ملک پر حکومت کیا، اور اگر

کپتان 50 ماہ میں اپنے پروگرام کا صرف 20 فیصد بھی ڈیلیور کر پایا، تو تب بھی
کپتان کا جان نثار سپورٹر رہوں گا


 

Pracha

Senator (1k+ posts)
What may come, khan should never save the snakes by feeding them milk. They will ultimately bite the hands that feed them, especially the one that is being much maligned in the media these days.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)




اس سے پنگا، نہیں چنگا۔
تحریر؛ جانی

پھر کہتے ہیں ہم ڈوب گئے، برباد ہوگئے، ۔۔او کچھ عقل سے کام لو، جانتے ہو کس سے پنگا لے رہے ہو۔۔
ہٹلر کی فوج کے بے رحم برف میں پھنس جانے کی اطلاع جب اسے ملی تو کہا جاتا ہے کہ اس کی زبان سے بے ساختہ یہ الفاظ نکلے کہ کاش اس کی بات مانی ہوتی۔۔
وہ ایک نڈر لیڈر تو تھا ہی مگر ساتھ ہی ساتھ دوراندیش و درویش صفت بھی تھا۔۔ اس کی شہرت نے اپنے پنڈ کی سرحدوں کو عبور کرکے جس تیزی سے یورپ و امریکہ کو اپنے سحر میں جھکڑا، اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔۔

ایک دن وہ اپنے خیمے میں بیٹھا۔۔ اپنی چھوٹی آنکھوں کو مزید چھوٹا کئے سوچ میں غرق تھا کہ جاں کی امان پاتے ہوئے ایک درباری نے تخلیہ میں ایک خبر دینی چاہی، جس کی اسے فورا اجازت مل گئی۔۔ کیونکہ وہ درباری اگر کچھ گڑبڑکرتا بھی تو اپنا کرتا،۔۔اس پہ کیا فرق پڑتا۔۔
خبر سن کر پہلے تو اس کے چہرے کے تاثرات یوں تھے جیسے درباری کی آئی باری۔۔مرنے کی۔۔۔ مگر اگلے ہی لمحے اس کے چہرے پر اک فاتحانہ مسکُراہٹ دیکھ کر درباری کی بھی جان میں جان آئی۔۔۔وہ تھا ہی کچھ ایسا۔۔کہ کب کیا کرجائے کسی کو اندازہ نہیں ہوتا۔۔اور جب ہوتا تو بہت دیر ہوچکی ہوتی۔۔

اس نے گائے کا چھوٹا سا چمڑہ منگوایا۔۔جو آج کل کے حساب سے دو بائے دو کے آس پاس بنتا ہے۔۔اور اس پر خون سے کچھ لکیریں ڈالنی شروع کردیں۔۔خون اس کا نہیں بلکہ اس گائے کے خاوند کا تھا۔۔لکیریں دیکھ کراس کے بڑے بڑے عقل والے مشیروں کے سرچکرا کے رہ گئے تھے۔۔مشیر بھی کیا تھے بس فارمیلیٹی کے لئے رکھے تھے۔۔ورنہ اکثر وہ مشیروں سے مشورہ لینے کے بجائے دیتے دکھائی دیتا تھا۔۔ جس پر بعض اوقات مشیر بھی کنفیوژ ہوجاتے کہ مشیر وہ ہیں کہ یہ۔۔
اس نےوہ چمڑہ درباری کے حوالے کرکے اسے فورا اپنے مقام تک پہنچانے کا حکم صادر کیا اور خود اپنے خیمے میں آرام کی نیت سے لیٹ گیا۔۔ رات کو اچانک اس کی آنکھ کھلی تو خیمے کے آس پاس مشکوک حرکات نے اس کے کان کھڑے کردیئے۔۔ اوروہ فورا ہی کسی چیتے کی طرح چستی دکھاتے ہوئے، بہادری سے خیمے کے باہر آیا۔۔ کیونکہ اس کی ڈکشنری میں احتیاط کا مطلب تھا بزدلی۔۔

باہر آیا تو بلی کو بھاگتے دیکھ کر فاتحانہ انداز میں سوچھا کہ یہ یقینا کوئی شیر تھا مگر ہماری دہشت سے بلی بن کے بھاگنے پر مجبور ہوا۔۔
دراصل وہ محاز پر تھا۔۔ اور اس نے دشمن کے قلعے کے گرد اپنی فوج بٹھائی ہوئی تھی۔۔ قریب تھا کہ وہ حملہ کردیتا کہ اسے اطلاع دی گئی کہ دشمن ہتھیار ڈالنے پر آمادہ ہوگیا ہے۔۔ اور ہوتا بھی کیوں نہ۔۔ اس کی دور اندیشی۔۔ اس کی چالاکیوں اور اس کی مہارت کے علاوہ اس کی بہادری کے آگے ان کا کیا بس چل سکتا تھا۔۔
بغیر لعش گرائے جنگ جیتنا اس کی عادت بن گئی تھی۔۔ اور وہ بور ہونے لگا تھا۔۔ تو اس نے اپنی قوم کے لئے ریل کے منصوبے متعارف کرانے کا سوچھا۔۔۔ پٹڑی تو ڈل گئی۔۔مگر مسٗلہ یہ تھا کہ اس پر انجن کو کیسے ڈالا جائے۔۔ کیونکہ گھوڑوں کے بس کی بات وہ نہ تھی۔۔ اس بار چشم فلک نے اس کی طاقت دیکھی۔۔ اُف۔۔ کیا زبردست جوانی تھی۔۔۔

اس نے اپنے کندھوں تک لمبے بالوں کے ساتھ ریل کے انجن کو رسیوں کی مدد سے کھینچنا شروع کیا تو پہلے جو لوگ دل ہی دل میں اس کا مزاق اُڑا رہے تھے۔۔ اب شرمندہ شرمندہ سے تھے۔۔ کیونکہ وہ جوان اسے ایسے کھینچے جارہا تھا۔۔ جیسے کھوتا کسی خالی ریڑی کو کھینچتا ہے۔۔ مطلب بہت آسانی سے۔۔ یہ سب تو ہوگیا۔۔ مگر اب مسئلہ تھا۔۔ مزدوروں کی اور ضروری سامان کی جلد ترسیل کا ورنہ کام رک جاتا۔۔

یہی وہ وقت تھا جب اسے اس کے گائے کے چمڑے پر کھینچی لکیروں کا صلہ ملنا تھا۔۔ معلوم اس چمڑے پر اس نے کیا بنایا تھا۔۔ جب اسے اطلاع ملی کہ دور بہت دور سے کوئی آیا ہے اور آپ سے ہوا بازی سے متعلق مدد درکار ہے اسے۔۔ تو اس کی تیز نظر اور تیز دماغ نے اسے بتا دیا کہ کیا کرنا ہے۔۔ اس نے فورا ہی جہاز کا نہ صرف نقشہ بنایا ۔۔ بلکہ ایروڈانمکس ۔۔جہاز کے پر تولنا ، اسے موڑنا ۔۔ اور پھر مستقبل میں کنٹرول ٹاور سے بولنا بھی لکھ ڈالا۔۔ اور بدلے میں ایک آنے کا بھی تقاضہ نہ کیا۔۔ جس سے وہ لوگ اتنے متاثر ہوئے کہ انہوں نے اس کا بدلہ دینے کا تہیہ کرلیا۔۔ اور اب جب انہیں موقع ملا تو وہ کیوں نہ اپنے محسن کی مدد کوآتے۔۔ اور اس طرح اس کا یہ مسئلہ بھی حل ہوگیا۔۔اور ریل گاڑی واور اس کی پٹڑیاں وجود میں آئیں۔۔

جی ہاں آپ نے صحیح پہچانا۔۔ جس شخصیت کو آج طرح طرح کے ڈرامے کر کے ستارہے ہو۔۔ اور اس کے گنج پن پر لوگوں کو ہنسارہے ہو۔۔ یہ گنج اس نے اپنی قوم کے لئے اس سے ریل کھینچ کر کیا۔۔ تم نے کیا کیا۔۔ خالی باتیں۔۔ اب اگر وہ کہتا ہے کہ کوئی حاظر وقت بادشاہ اس سے ڈر گیا ہے تو اس پر ہنسنے کے بجائے اس پر غور کرو، اور ڈرو۔۔ کہیں صدیوں سے چھپا اس کے اندر سویا ہوا جوان جاگ گیا تو کیا کرو گے۔
 
Last edited:

GreenMaple

Chief Minister (5k+ posts)
What may come, khan should never save the snakes by feeding them milk. They will ultimately bite the hands that feed them, especially the one that is being much maligned in the media these days.
PM ban'nay say pehlay bhi media konsa Khan per meherban tha?
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion