میچ ہارنے کے بعد بابر اعظم کی گفتگو،حسن علی کا دفاع

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم حسن علی کے دفاع میں آ گئے۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ حسن علی میرا بہترین بولر ہےکیچ سب سے ڈراپ ‏ہوتے ہیں، لوگوں کا کام ہے بات کرنا اور ہمارا کام سب کو سپورٹ کرنا ہے۔

بابراعظم نے کہا کہ مجھے لگافاسٹ بولر سے بولنگ کرانا ٹھیک تھا پورےٹورنامنٹ میں لوگوں کی سپورٹ ملی ہے ‏کراؤڈنے بہت سپورٹ کیا امید ہے آگے بھی کریں گے۔

اس سے قبل میچ کے اختتام پر بابراعظم نے کہا کہ آسٹریلیا جیسی ٹیم کو چانس دیں گے تو وہ میچ لے لیں گے ‏کچھ غلطیاں ضرور ہوئیں لیکن مجموعی طور پر ٹیم نے اچھا کھیلا۔

انہوں نے کہا کہ میتھیوویڈ کا کیچ ہو جاتا تو صورتحال تبدیل ہو سکتی تھی نتیجہ کچھ اور ہوتا کیونکہ نیا بلے باز ‏آتا تو بہت کچھ الگ ہو سکتا تھا۔

واضح رہے کہ اہم مرحلے میں میتھیوویڈ کا قیمتی کیچ ڈراپ کرنے پر حسن علی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ‏جارہا ہے، سوشل میڈیا صارفین حسن علی کی میمز بنا کر اپنے غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں۔

 
Last edited by a moderator:

fahid_asif

Senator (1k+ posts)
حسن علی اور حارث روف کا المیہ

مذکورہ بالا دو جوانوں نے سپر سٹار بننے کے چکر میں پورے ٹورنامنٹ میں خوب مار کھائی۔ آسٹریلوی کھلاڑی سلو ڈیلوری کے لئے مکمل تیار ہو کر آئے تھے جس کا احساس انہیں پہلی سلو ڈیلوری پر پڑنے والے چھکے سے ہو جانا چاہئے تھا۔ لیکن وکٹ لینے کی خواہش جو کہ جائز ہے مگر ضرورت سے زیادہ کوشش سے ناصرف چھکے چوکے کھاتے رہے بلکہ نوبالز بھی سب سے زیادہ کروائی۔ حیرت اس بات کی ہے کہ کسی بھی فری ہٹ پر باونڈری نہیں پڑی۔ اس کا مطلب یہ کہ اگر یہ چاہیں تو باونڈری روک سکتے تھے۔ اگر وکٹ نہیں مل رہی تو کم از کم نپی تلی بالنگ کروانے میں کیا حرج تھا۔ آسٹریلوی بالر نے انیسواں اوور کیا شاندار کروایا صرف تین رنز اور اسی پریشر میں ایک بلے باز بھی آوٹ ہو گیا۔ انہیں آوٹ کرکے چنگاڑنے اور جنریٹر چلانے کا اتنا شوق تھا کہ لائن لینتھ پورے ٹورنامنٹ میں ٹھیک نا ہو سکی۔ یہ دونوں باولرز کو عمر گل کی فاتحانہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی پرفامنس دیکھنا چاہئے تھی کہ جد کا مشن صرف ایک ہی تھا کہ نپی تلی باوکنگ کروانی ہے۔ بلےباز غلط شرٹ کھیل کر خود ہی وکٹ دیگا۔ لیکن حسن علی کو جنریٹر سٹارٹ کرنے اور حارث روف کو چنگاڑنے کا شوق پاکستان کو میچ ہارنے کی وجہ بنا۔
جو ہونا تھا ہو چکا، پورے ٹورنامنٹ میں پاکستانی بیٹنگ اور شاہین کی باولنگ عمدہ رہی۔

حسن علی اور روف کو آئندہ سمجھداری سے کھیلنا ہو گا نا کہ راتوں رات سٹار بننے کی خواہش لے کر
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
Hassan ali ko bowler kahna touheen ha bowler. 130 km ki speed, no line length, aur jhant k baal sar par.

130 speed is ok if line and length is good. Problem with Hassan Ali is that he doesn’t have speed, line and length. He is good for modelling
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai logo itna jazbati hone ki kya zarurat hai. Ek khel hai.
Aur bhi gham hain zamanay mein cricket ke siwa. Wese bhi ye format cricket ka mickey mouse format hai.
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
As a captan, it’s not good to single out 1 mistake in the whole game, specially in post match presentation.
It’s not moral boosting for team. You must backup your players as a captain.

What was the guarantee that if the catch was taken, the game would not have lost. They still had 10 balls left with 20 to get from it.
The game could have been lost even then.
There were many mistakes
1. The fielders didn’t connect the wickets with direct throw even once, there were at least 2 runout chances
2. The field placing was such that it was very easy to take singles, hence no pressure on new batsmen.
3. The 2nd over from Imad and 1 over from Hafeez was very much disappointing and changed the momentum.
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Hassan loroo bus drama bazee ma number 1 hai. Ahmed shahzad aur umer akmal karen drama to wrong magar ye gandu kare to hero. Babar ne saray apne chaheetay rakhen hain team ma. Bahar karo is gandu ko. 6 match ma lund performance.