میٹرو سٹیشن آگ؛ جھوٹے صحافی، میڈیا اور ہندوستان کا ہاتھ

isb-metro111.jpg

ادیب یوسفزے
پی ٹی آئی کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن تھا. ملک بھر میں پولیس نے مارچ کے شرکاء کے خلاف کریک ڈاؤن کر رکھا تھا. ملک میں انتشار کا ماحول تھا. شرکاء پر لاٹھی چارج کیا جا رہا تھا اور بچوں عورتوں سمیت تمام شرکاء پر آنسو گیس کے ایکسپائرڈ شیلز برسائے جا رہے تھے۔ اسلام آباد میں رانا ثنا ء اللہ کے احکامات پر لوگوں پر حکومت نے اپنی مرضی کے مطابق تشدد کیا اور ماحول کو اِس حد تک آلودہ کیا کہ آخر میں فوج کو طلب کرنا پڑا۔

حکومت تو ہر صورت میں اپنی فاشزم کا مظاہرہ کر رہی تھی لیکن اِس تمام معاملے میں میڈیا اور چند صحافی بھی پیچھے نہ رہے۔ جب اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد نے زور پکڑا تو اِس دوران یہ افواہ پھیلائی گئی کہ مارچ کے شرکاء نے چائنہ چوک میں میٹرو سٹیشن کو آگ لگا دی ہے.۔

دنیا نیوز، سماء نیوز، چوبیس نیوز اور نیا دور سمیت کچھ صحافیوں نے بھی یہ جھوٹی خبر لگائی. جھوٹی خبر پھیلانے والوں میں اسد طور، ایلیہ زہرہ، طلعت حسین، عمبر شمسی، عمار علی جان، مرتضیٰ علی شاہ، سدرہ ڈار، انیق ناجی، مہتاب حیدر ،مرتضی سولنگی، مریم صفدر رانا ثناء اللہ، مائزہ حمید؛ دیگر صحافی اور سیاستدان شامل تھے۔ یہ صحافی اور میڈیا چینلز نون لیگ کے پراپیگنڈہ کیٹلسٹ تصور کیے جاتے ہیں.

صحافیوں میں ذیادہ تر کا تعلق جیو اور جنگ گروپ سے تھا۔ کچھ صحافیوں نے اِسی جھوٹی خبر کو باربار شیئر کرتے ہوئے یہ تاثر دینا چاہا کہ عمران خان کے کارکنان مشتعل ہوگئے ہیں اور ملکی املاک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ اسد طور باقاعدہ اس خبر کی آڑ میں طنز کرتے رہے اور دیگر صحافی حضرات بھی جھوٹی خبر کی آڑ میں براہ راست عمران خان کو نشانہ بناتے رہے۔

جب ہم نے اس حوالے سے اِن تمام صحافیوں کے ٹویٹس کا جائزہ لیا تو ہماری تحقیق کے دوران یہ انکشاف بھی ہوا کہ میٹرو سٹیشن آگ کے حوالے سے جھوٹی خبر پھیلانے میں ہندوستانی میڈیا سمیت کئی ہندوستانی صارفین نے بھی حصہ لیا۔ مرتضیٰ علی شاہ کے ٹویٹ پر تقریباً تمام ری ٹویٹس ہندوستانیوں کے تھے.

اِس مخصوص خبر کے حوالے سے ہندوستان نے کافی ذیادہ زور دیا. ہندوستانی میڈیا نے اِس خبر کو باقاعدہ زور دے کر شائع کیا اور ٹویٹر پر ہندوستانی صارفین نے بھی اِس حوالے سے لکھا۔ ہمیں تعجب ہوا کہ آخر ہندوستانی میڈیا کیوں اس جھوٹی خبر کو ہوا دے رہی ہے؟ اس سوال کا جواب ہوتے ہوئے بھی موجود نہیں۔ .

فاشسسٹ حکومت نے میٹرو سٹیشن کو آگ لگانے کی پاداش میں ایف آئی آر بھی درج کرائی جس میں میٹرو سٹیشن کے حوالے سے ذکر کیا تھا۔ ڈان نیوز کے صحافی مبشر زیدی صاحب نے پولیس کو چیلنج کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اُن کی ٹیم نے اسلام آباد جناح ایوینیو کے تمام میٹرو سٹیشن چھان مارے ہیں لیکن کہیں بھی آگ کے شواہد نہیں ملے. مبشر ذیدی نے پولیس کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ جس سٹیشن کو آگ لگی ہے اُس کے تصاویر دکھائے جائیں جو بظاہر موجودہ حکومت اور پولیس کے لئے نامملکن ہے۔

بعد ازاں ڈان اخبار نے تحقیق کر کے ایک 'فیکٹ چیک' بھی شائع کیا. ڈان نیوز کے مطابق کسی بھی میٹرو سٹیشن کو آگ نہیں لگائی گئی۔ ڈان نیوز نے لکھا کہ اِس جھوٹی خبر کے حوالے سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں میٹرو سٹیشن کو آگ لگائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیکن درحقیقت یہ آگ پریڈ گراؤنڈ کے قریب ایک درخت کو لگی تھی جسے میٹرو سٹیشن قرار دے کر جھوٹی خبر پھیلائی گئی۔.

صحافیوں اور میڈیا چینلز نے یہ جھوٹی خبر خوب پھیلائی اور مارچ کے شرکاء پر الزام لگایا لیکن اب یہ خبر جھوٹی ثابت ہوچکی ہے. ان صحافیوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور مارچ کے شرکاء سے معافی مانگنی چاہیے ۔ اِن صحافیوں اور میڈیا چینلز کو اپنی جھوٹی خبر کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرنا چاہیے کیونکہ کسی ایک سیاسی طبقے کو جھوٹی خبر کی آڑ میں بدنام نہیں کیا جاسکتا۔
https://twitter.com/x/status/1529843747621523457
.. اِن صحافیوں کے ٹویٹس اب بھی موجود ہیں. اِس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ چند صحافی ایک خاص پارٹی کے لئے پراپیگنڈہ گروپ کے فرائض انجام دے رہے ہیں. صحافت اِسی طرح گندی ہوتی ہے. جھوٹی خبر پھیلا کر ایک خاص طبقے کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ سچ سامنے آنے پر ذرا برابر نادم نہیں۔

جب تک سیاسی وابستگی کا چادر اوڑ کر ایک صحافی پراپیگنڈہ گروہ کا حصہ رہے گا تب تک اُس کی درست خبر بھی جھوٹ اور منگھڑت معلوم ہوگی۔ صحافت کسی سیاستدان کے گھر کی لونڈی نہیں کہ جب چاہا خرید لیا اور جب چاہا پھینک دیا۔ یہ ایک مقدس پیشہ ہے۔ یہاں بولنے سے قبل تحقیق کی جاتی ہے لیکن افسوس کہ یہاں صحافی حضرات اپنی وفاداریاں نبھا کردیگر صحافیوں سمیت صحافت کو بھی بدنام کر رہے ہیں۔ !!.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو تیس تیس سال پرانے درختوں کو آگ میں جھلسایا گیا انہیں یوتھیوں کا باپ آکر دوبارہ اگاے گا ؟
تمہاری تاویلین دینے سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ ساری دنیا کی لعنتیں تم پر پڑنے کے بعد تمہارا لیڈر کھڑا نہ رہ سکا اور اسے منہ چھپانا پڑا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
اور جو تیس تیس سال پرانے درختوں کو آگ میں جھلسایا گیا انہیں یوتھیوں کا باپ آکر دوبارہ اگاے گا ؟
تمہاری تاویلین دینے سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ ساری دنیا کی لعنتیں تم پر پڑنے کے بعد تمہارا لیڈر کھڑا نہ رہ سکا اور اسے منہ چھپانا پڑا
Ap ki baji ne Okara m kae lambay motay.puranay darakht ukharay they .Un ko ap ka Abba aa kar lagay ga??
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اور جو تیس تیس سال پرانے درختوں کو آگ میں جھلسایا گیا انہیں یوتھیوں کا باپ آکر دوبارہ اگاے گا ؟
تمہاری تاویلین دینے سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ ساری دنیا کی لعنتیں تم پر پڑنے کے بعد تمہارا لیڈر کھڑا نہ رہ سکا اور اسے منہ چھپانا پڑا

اور جو سرگودھا جلسے کے لئے رنڈی مریم جاسم نے درجنوں درخت کاٹے تھے، تو وہ کیا
تم جیسے سڑے ہوءے پٹواریوں کی گانڈ میں وڑنے کے لئے کاٹے گئے تھے، حرامزادے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

اور جو سرگودھا جلسے کے لئے رنڈی مریم جاسم نے درجنوں درخت کاٹے تھے، تو وہ کیا
تم جیسے سڑے ہوءے پٹواریوں کی گانڈ میں وڑنے کے لئے کاٹے گئے تھے، حرامزادے

آگیا گٹر کا کیڑہ؟
 
I Mian

Politcal Worker (100+ posts)
اور جو تیس تیس سال پرانے درختوں کو آگ میں جھلسایا گیا انہیں یوتھیوں کا باپ آکر دوبارہ اگاے گا ؟
تمہاری تاویلین دینے سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ ساری دنیا کی لعنتیں تم پر پڑنے کے بعد تمہارا لیڈر کھڑا نہ رہ سکا اور اسے منہ چھپانا پڑا
What about absconder convicted criminal Nawaz
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
اور جو تیس تیس سال پرانے درختوں کو آگ میں جھلسایا گیا انہیں یوتھیوں کا باپ آکر دوبارہ اگاے گا ؟
تمہاری تاویلین دینے سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ ساری دنیا کی لعنتیں تم پر پڑنے کے بعد تمہارا لیڈر کھڑا نہ رہ سکا اور اسے منہ چھپانا پڑا

Tum haray baap nooray nay Tum ko bataya ho ga Kya aag PTI walo nay laga hi hai.

Or Tum log Jo 30 30 saal say is mulk ko aag laga rahay ho lot lot kar us ka Kya.

Zardari ki kuti patwari
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai jhoot bardasht nahee hota wo bee aap loogoo ka
جھوت تو عمرانی پارٹی بولتی ہے ان کے فائدے کیلئے بتا رہا ہوں کہ جھوٹ کی بجاے سچ بولا کرو میں تو دونوں طرف تنقید کرتا ہوں مگر عمران پارٹی تنقید برداشت نہیں کرتی
کیا کہیں گے اس بارے؟ کیا یہ میچور رویہ ہے؟ اگر نہیں تو کتنے سال چاہیئں میچورٹی کیلئے؟
 
Wake Up Pakistan

Jhoootay pai ALLAH kee lanaat
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
اور جو تیس تیس سال پرانے درختوں کو آگ میں جھلسایا گیا انہیں یوتھیوں کا باپ آکر دوبارہ اگاے گا ؟
تمہاری تاویلین دینے سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ ساری دنیا کی لعنتیں تم پر پڑنے کے بعد تمہارا لیڈر کھڑا نہ رہ سکا اور اسے منہ چھپانا پڑا
Abay aqal istamaal karo, darakhton ko aag sirf us waqt lagayi jaati he jab had se zyada ansoo gas ki shelling ki jaye. Logon ko saaans na aa rahi ho to wo aag lagatay hain take ansoo gas garam hawa ke sath ooper nikal jaye aur log saans le sakain. Zimmadar sirf wo hain jinhon ne ansoo gas ki shelling karwai
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Abay aqal istamaal karo, darakhton ko aag sirf us waqt lagayi jaati he jab had se zyada ansoo gas ki shelling ki jaye. Logon ko saaans na aa rahi ho to wo aag lagatay hain take ansoo gas garam hawa ke sath ooper nikal jaye aur log saans le sakain. Zimmadar sirf wo hain jinhon ne ansoo gas ki shelling karwai
لیکن وہ تو مان ہی نہیں رہے پہلے ان کو منواو کہ پولیس یا ن لیگ کو ضرورت نہیں تھی آگ لگانے کی ویسے بھی جب فائر بریگیڈ آی تو اس پر پتھروا کیا سب کچھ کیمرے میں محفوظ ہے وقت آنے پر انکو پکڑ لیں گے فی الحال دوسری اننگ کا انتطآر کررہے ہیں۔ یہ ایک کام کرلیتے ہیں پھرکہتے ہیں نہیں ہم نے نہیں کیا فلاں نے کیا تھا بچوں کی طرح جو سب کے سامنے ایک کام کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں نہیں میں نے نہیں کیا تھا چھوٹے بھای کا نام لگا دیتے ہیں