مینار پاکستان پر شرمناک فعل پی ٹی آی کارکنان نے کیا؟؟

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ان لوگوں کو سخت سزا کی بات چلی تو سب سے زیادہ مخالفت دیسی لیبرلز کریں گے۔ اب آپ ثابت کریں کہ دیسی لیبرلز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔
 

tempting

Politcal Worker (100+ posts)
لاہور بادامی باغ اور اطراف میں ن لیگ کا ووٹر بہت زیادہ ہے، اور یہ جہالت بھی وہاں زیادہ ہے
 
Sponsored Link