میزان میں بھاری کلمات

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

میزان میں بھاری کلمات

(تین مرتبہ)
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ
ترجمہ:پاک ہے اللہ کی ذات اور اُسی کیلئے ساری تعریف ہے،اُس کی مخلوق کی تعداد کے برابر،اُس کی ذات کی خوشنودی کے برابر،اُس کے عرش کے وزن کے برابر،اور اُس کےکلمات ( صفات) کی سیاہی کے برابر۔

اُمّ المؤمنین حضرت جُویریہ فرماتی ہیں کہ ایک دفعہ نبی کریم ﷺ اُن کے پاس سے صبح سویرے نماز کیلئے تشریف لے گئے اور وہ مُصلّے پر بیٹھی ہوئی تھیں ،پھر سورج کے نکلنے اور روشن ہوجانے کے بعد تشریف لائے تو دیکھا کہ میں ابھی تک مُصلّےپر بیٹھی ہوئی ہوں،آپ ﷺ نے فرمایا تم ابھی تک اُسی طرح بیٹھی ہوئی ہو؟ میں نے کہا : جی ہاں!آپ ﷺ نے اِرشاد فرمایا:میں نے تمہارے پاس سے جانے کے بعد (مذکورہ بالا)چار کلمات تین مرتبہ کہے ہیں اگر اُن کو تمہارے آج کے تمام
اَذکار کے مقابلے میں وزن کیا جائے تو وہ کلمات بھاری ہوجائیں گے۔
(مسلم:2726)

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جزاک الله الخیر
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
95fae66a01f5145c968413db00db1941.gif
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
jazakallah kheraah.... ye duniya ek bara dhoka hae.... khush qismat hae wo insan jis ne es gihma gihmi aur gumrahi ke daur maen waqt niakl kar ro ro kar apne gunah bakhshwa diee...