میر جعفر جیسے الفاظ پر شہبازشریف کا عمران خان کے خلاف کاروائی کااعلان

shahbazi1h21.jpg

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا ، عمران خان کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور میر صادق ہے عمران نیازی اسی تھالی میں چھید کررہا ہے جس میں اُس نے کھایا۔

انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان، آئین اور اداروں کو چیلنج کرنے پر قانونی کارروائی کریں گے، عمران نیازی سیاست نہیں سازش کررہا ہے،عمران نیازی اسی تھالی میں چھید کررہا ہے جس میں اُس نے کھایا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک شخص کی انا، تکبر، جھوٹ پر پاکستان قربان نہیں کرسکتے، پہلے عمران نیازی نے پاکستان کی معیشت ڈبونے کی سازش کی، اب ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کررہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی کی ملک میں خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، عمران آج کا میرجعفر اور میر صادق ہے جو پاکستان کو لیبیا اور عراق بنانا چاہتا ہے، میر صادق کے ساتھ بھی صادق لگا ہوا تھا، جس طرح عمران نیازی کو سرکاری صداقت کا سرٹیفکیٹ ملا تھا۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک غدار اور میرجعفر اور اسکا ٹولہ اب پاکستانیوں کے خلاف کھلی جنگ پر آگیا ہے۔ خانہ جنگی کا آغاز کرنے کی شرمناک سازش پر جو میر جعفر کا اصل پلان ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گٹھے بونے ضمانت پر مجرم کو وزیر اعظم بنانے والا میر جعفر مرتد اپنی موت کو للکار ریا ہے اس ملک میں خانہ جنگی کرانے کا پلان ہے میر جعفر کا میر جعفر اس ملک سے غداری کرنے سے باز آجاؤ۔ عوام کے ہاتھوں کتے کی موت مارے جاؤگے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
All of them have been hit where it hurts.
Kudos Khan!
Isee leeaye abb uuski her baat per tilmila rahay hain.
They are simply clueless how to handle him.

رنگباز_حکومت_نامنظور #
غلامی_نامنظور_مارچ #

#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
غدار میر جعفر ٹیپو سلطان کی فوج کا سپہ سالار تھا جس نے غداری کی اور اس وقت کے امریکہ یعنی انگریز سے مل گیا تھا اس وقت کے آپریشن رجیم چینج میں وہ انگریز کا پالتو کتا غدار اور ٹیپو سلطان کے دشمنوں سے مل گیا تھا
جنرل تھا وہ ٹیپو سلطان کا۔ جنرل میر جعفر سپہ
سالار اور غدار تھا وہ
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
shahbazi1h21.jpg

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا ، عمران خان کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور میر صادق ہے عمران نیازی اسی تھالی میں چھید کررہا ہے جس میں اُس نے کھایا۔

انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان، آئین اور اداروں کو چیلنج کرنے پر قانونی کارروائی کریں گے، عمران نیازی سیاست نہیں سازش کررہا ہے،عمران نیازی اسی تھالی میں چھید کررہا ہے جس میں اُس نے کھایا۔
https://twitter.com/x/status/1523366681317453830
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک شخص کی انا، تکبر، جھوٹ پر پاکستان قربان نہیں کرسکتے، پہلے عمران نیازی نے پاکستان کی معیشت ڈبونے کی سازش کی، اب ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کررہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی کی ملک میں خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، عمران آج کا میرجعفر اور میر صادق ہے جو پاکستان کو لیبیا اور عراق بنانا چاہتا ہے، میر صادق کے ساتھ بھی صادق لگا ہوا تھا، جس طرح عمران نیازی کو سرکاری صداقت کا سرٹیفکیٹ ملا تھا۔
بوٹ چاٹنے والا ? بلوسوم لگا کر ایسٹبلشمنٹ کی چاٹتے ہوئے
 
Last edited:

ChulBul

Senator (1k+ posts)

Sazish nahi Mudakilat hay.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں کہ مایوسی حد سے بڑھ جانے پر میں نے اب کھل کے بولنا شروع کر دیا ہے - اس لئے تم بھی اب میر جعفر کی جیئی تیئی پھیرنی شروع کر دو
شوگر کوٹنگ کے لئے زبان مروڑو استمعال کرو اور اسے "قمیر باجوافر" کہا کرو

Dr Adam, Sohail Shuja, arifkarim, desan, Okara, Citizen X, Will_Bite, Munawarkhan, Terminator; Husaink

aoyy8-tuntc.jpg
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
Aaj kal din ko raat or raat ko din kaha jata hae. Lanat be shumar jhoton pae.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
khaaki

Senator (1k+ posts)
غدار میر جعفر ٹیپو سلطان کی فوج کا سپہ سالار تھا جس نے غداری کی اور اس وقت کے امریکہ یعنی انگریز سے مل گیا تھا اس وقت کے آپریشن رجیم چینج میں وہ انگریز کا پالتو کتا غدار اور ٹیپو سلطان کے دشمنوں سے مل گیا تھا
جنرل تھا وہ ٹیپو سلطان کا۔ جنرل میر جعفر سپہ

سالار اور غدار تھا وہ
no offense, but mir Jaffer was not sippa salar of tipu sultan, rather he was from bengal and Nawab Sirajuddaula's supreme commander.

Jafaz az bengal, Sadiq az Dakkan !!