میرے گھر چھاپہ مارنے والی ٹیم کا سربراہ خود ایک ملزم ہے،حلیم عادل شیخ

15haleemsheikhousraidmulzim.jpg

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی رہائش گاہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جس شخص کی سربراہی میں حلیم عادل شیخ کے خلاف چھاپہ مارا گیا وہ خود قتل کیس میں نامزد اور مفرور ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر اینٹی اینکروچمنٹ کی ٹیم کے چھاپے کے حوالے سے ترجمان عادل ہاؤس کا بیان سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اینٹی اینکروچمنٹ کے ایس ایچ او فیضان کریم خود ایک قتل کیس میں نامز دہیں اور پولیس انہیں تلاش کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526995211947229185
حلیم عادل شیخ اور ترجمان عادل ہاؤس نے کہا کہ فیضان کریم کی ضمانت ہائی کورٹ سے مسترد ہوئی مگر وہ وہاں سے بھاگ نکلے، انہوں نے حلیم عادل کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے اور ان کے گھر پر چھاپے مارے، جس روز ان کے خلاف کراچی کے علاقے گلشن معمار تھانے میں قتل کا مقدمہ درج ہوا اسی دن انہوں نے حلیم عادل کے گھر چھاپہ مارا، یعنی جب چھاپہ مارا گیا تو ایس ایچ او خود ملزم اور پولیس کو مطلوب تھا۔

https://twitter.com/x/status/1526866678721675265
انہوں نے مزید کہا کہ حلیم عادل شیخ کے گھر پر جرائم پیشہ پولیس اہلکاروں نےکرمنل گینگ کے سربراہ ایس ایس پی حسن مرتضیٰ کے کہنے پر چھاپہ مارا، دوروز قبل سندھ ہائی کورٹ کا گھیراؤ کرکے عدالت کی توہین کرنےو الا فیضان کریم آج عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر فرار ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1526867279958396928
ترجمان عادل ہاؤس نے الزام عائد کیا کہ اینٹی اینکروچمنٹ سیل درحقیقت پیپلزپارٹی مافیا کا ایک کرمنل اور اینکروچمنٹ سیل ہے، اس ادارے کے ایس ایچ او فیضان کریم کے ساتھ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر حکومتی اراکین کی تصاویر بھی موجود ہیں۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
chitkabri pe jitnay dabbay hai.. otnay iss ke abbay hain ?

10% bimari ne apni bv, oos ke bhaion tak ko maar dia or tum ko shikwa ke oos ne qatil hire kiay huay hain??

is randi ke bachay ka kaam hi qabza kerwana or qatal kerwana hai...
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہیجڑا اور اسکا باپ گشتی بچہ زلیل داری ڈاکو حرام کا نطفہ دو ٹکے کا ٹکٹ بلیکیا حرامی در لعنت