میاں نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی- لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
533602_31183037.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ نواز کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، ان کے سات میں سے دو سٹنٹ کام کرنا چھوڑ گئے ہیں۔ ضروری ہے کہ سابق وزیراعظم کا پہلے دل کا علاج کرایا جائے۔

تفصیل کے مطابق پنجاب سول سیکرٹیریٹ میں میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر قانون راجہ بشارت نے کی۔ عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی موجودہ صحت کی صورتحال سے کمیٹی کو آگاہ کر دیا ہے۔ دیگر امراض کے علاج سے پہلے انتہائی ضروری ہے کہ ان کا دل درست حالت میں ہو۔

عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی حالیہ میڈٰیکل رپورٹس کے مطابق ان کے 2 سٹنٹس کام نہیں کر رہے۔ ہم نے اس سلسلے میں کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دے دی ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کے گردے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ ہم نے ان کے طبی معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی رپورٹس کمیٹی کو جمع کروا دی ہیں۔ پلیٹ لیٹس اور دیگر امراض کا علاج بعد میں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہبورڈ نے بریفنگ لے لی ہے، ہم مثبت جواب کیلئے پرامید ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کے مطابق جب تک علاج مکمل نہیں ہوگا، نواز شریف وطن واپس نہیں آ سکیں گے۔

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Aur behtari aani bi nahin, iss haraam khour ke dramey khatam nahin honey. Aaj hakoomat doubissey aur daikhoo kaisey sehat yaab hota hai yeh gadaa. Lootia league and its cronies are habitual liars and shall rot deep down in hell for lying.
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
7 stunts kidher dalein mein..........kahin sarey key saarey Gaaf mein tau nahin daal deiya
unbelievable 7 stunts
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دنیا کے کسی کونے میں کسی غیر آباد جزیرے پر محصور کسی انسان کو
پٹواری دکھانا ہو،، تو اَس بندے سے ذیادہ صحیح تھوبڑہ کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا
گوڈوں گوڈوں تک داڑھی، مونچھیں منڈوائی ہوئی،، زبان پر مکّے مدینے کی باتیں

اور دھڑلے سے چوری چکاریوں ، ڈکیتیوں، اور نوسربازیوں کے دفاع میں منہ سے جھاگ اُڑاتے رھنا

533602_31183037.jpg
 
تو سرکار ہمت پکڑیں۔۔ اپنے قاید کو ہسپتال لے جایں ۔ ان سے کہیں کے جس مقصد کے لیے لندن اٰے ہیں وہ کام بھی کر لیں یا ہے کام بھی حکومت نے کرنا ہے؟
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
uski aur apki haramkhori men bhi kami nahin aai......iss daku aur corrupt ko isi halat men chorahe per phnasi di jai....
"Pakistan men sood, sharab, behayai aur english band aur Arabi shuru ki jai""""""
................................... wahid hal INQELAB E ISLAMI, sabr karo.......
 
Citizen X

President (40k+ posts)
533602_31183037.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ نواز کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، ان کے سات میں سے دو سٹنٹ کام کرنا چھوڑ گئے ہیں۔ ضروری ہے کہ سابق وزیراعظم کا پہلے دل کا علاج کرایا جائے۔

تفصیل کے مطابق پنجاب سول سیکرٹیریٹ میں میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر قانون راجہ بشارت نے کی۔ عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی موجودہ صحت کی صورتحال سے کمیٹی کو آگاہ کر دیا ہے۔ دیگر امراض کے علاج سے پہلے انتہائی ضروری ہے کہ ان کا دل درست حالت میں ہو۔

عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی حالیہ میڈٰیکل رپورٹس کے مطابق ان کے 2 سٹنٹس کام نہیں کر رہے۔ ہم نے اس سلسلے میں کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دے دی ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کے گردے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ ہم نے ان کے طبی معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی رپورٹس کمیٹی کو جمع کروا دی ہیں۔ پلیٹ لیٹس اور دیگر امراض کا علاج بعد میں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہبورڈ نے بریفنگ لے لی ہے، ہم مثبت جواب کیلئے پرامید ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کے مطابق جب تک علاج مکمل نہیں ہوگا، نواز شریف وطن واپس نہیں آ سکیں گے۔

BC theek bhi nahi hota aur marta bhi nahi. Yeh sirf aur sirf apni beghairti ki waja se zinda hai
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Says the wife of saira tarar, federal health minister for a long time, shameless in the face of lacking health facilities in the country for their beloved patient zero.
This woman was the health minister