میاں طارق نے ورغلا کر نشہ آور چیز کھلائی اور خفیہ ویڈیو بنا لی: جج ارشد ملک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
AA017331-9749-4A7A-B6F1-7D0073D9D359-780x405.jpeg


اسلام آباد: احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے پر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے شخص میاں طارق ملک کو گزشتہ روز ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم میاں طارق محمود کا تعلق ملتان سے ہے اور وہ دبئی فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

جج ارشد ملک کی وزارت قانون کے ذریعے ڈی جی ایف آئی اے کو درخواست پر دائر مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وہ 2000 سے 2003 کے درمیان ملتان میں بطور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات تھے، میاں طارق نے انہیں ورغلا کر نشہ آور چیز کھلائی اور ان کی خفیہ ویڈیو بنا لی، پھر اس میں ردوبدل کر کے غیر اخلاقی ویڈیو بنا ڈالی۔

13B87B90-20F3-4D3D-8E78-EEDD0BD073BE-686x1024.jpeg


ارشد ملک کی درخواست کے مطابق غیر اخلاقی ویڈیو مسلم لیگ (ن) کے میاں رضا کو فروخت کی گئی، پھر ویڈیو کی بنیاد پر ناصر بٹ، ناصر جنجوعہ، خرم یوسف اور مہر غلام جیلانی نے دباؤ ڈالنا شروع کیا کہ نواز شریف کی مدد کریں اور ان کی مرضی کے الفاظ بولیں۔

جج ارشد ملک نے مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف بھی کارروائی کی درخواست کی اور کہا کہ ان افراد نے ٹیمپرڈ وڈیو چلائی اور اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔

https://urdu.geo.tv/latest/202556
https://urdu.geo.tv/latest/202621-
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
ho saktaa hai Malik Quyum , Kanaay dijjaal , Athar min Alkhanzeer , Faez Essa aur kuch aur judges ki clips bhi mojood hon Mafia ke paas jiski wajjah saay yeh apni marzi ke aur najaiz faislay laitaay rahay hram khor judge numma bharvon saay
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
سولہ سال یہ بندہ بلیک میل ہوتا رہا اور اس نے نہ جانے کیا کیا بلنڈر فیصلے کئے ہوں گے ، اس نے رپورٹ کیوں نہیں کیا؟؟
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ho saktaa hai Malik Quyum , Kanaay dijjaal , Athar min Alkhanzeer , Faez Essa aur kuch aur judges ki clips bhi mojood hon Mafia ke paas jiski wajjah saay yeh apni marzi ke aur najaiz faislay laitaay rahay hram khor judge numma bharvon saay

جسٹس رحمتہ ، کھوسہ ، اعجاز وغیرہ کی وڈیوز بھی تو ہوسکتی ہیں
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
mhafeez said:
جسٹس رحمتہ ، کھوسہ ، اعجاز وغیرہ کی وڈیوز بھی تو ہوسکتی ہیں


جس طرح آپ نون لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں ، مجھے تو شک ہے نون لیگ نے آپ کی کوئی ویڈیو نہ بنا لی ہو

Feejay ki bahut khatarnaak video hai unke pass...Ye KUTTON se gaand marva raha tha...isi liye to yeh paaltu KUTTON ki tarah unka difaa kerta hai...
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
mhafeez said:
جسٹس رحمتہ ، کھوسہ ، اعجاز وغیرہ کی وڈیوز بھی تو ہوسکتی ہیں



Feejay ki bahut khatarnaak video hai unke pass...Ye KUTTON se gaand marva raha tha...isi liye to yeh paaltu KUTTON ki tarah unka difaa kerta hai...
تم اپنی کہانی یھاں نہ سناؤ
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ویڈیو میں ملوث سبھی افراد بشمول مریم کو کسی سخت تھانے دار کے حوالے کریں، دو گھنٹوں کے اندر سب بک دیںگے- ورنہ یہ انڈین سوپ ڈرامہ سیریل چلتی رہے گی اور قوم ایک نئے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگی رہے گی
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
سارے جج مل کر انکو مٹھا پانی پلائیں گے اور انکی منجی ٹھوکیں گے
یہ تو ابھی دانا ڈالا ہے بے بے کو
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں تمام بیوروکریٹس، ججز، سیاستدانوں، حتی کہ جرنیلوں کی ویڈیوز بن چکی ہیں جو شائد انڈیا کے پاس بھی ہوں ان کے باہر آنے سے حب الوطنی کا بھانڈا بیچ بازار پھوٹنے کا ڈر ہے
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
وہ 2000 سے 2003 کے درمیان ملتان میں بطور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات تھے، میاں طارق نے انہیں ورغلا کر نشہ آور چیز کھلائی اور ان کی خفیہ ویڈیو بنا لی، پھر اس میں ردوبدل کر کے غیر اخلاقی ویڈیو بنا ڈالی son of pig - why are you speaking lie?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سولہ سال یہ بندہ بلیک میل ہوتا رہا اور اس نے نہ جانے کیا کیا بلنڈر فیصلے کئے ہوں گے ، اس نے رپورٹ کیوں نہیں کیا؟؟
یہ گنجا پاپی اتنا بھولا بھی نہیں کہ اسے ورغلا
کر کوئی نشہ آور شے پلائی گی اور زبردستی
گندا کام کروا لیا.
اسکا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کام اب اتنا گندہ بھی نہیں؟
بابا آدم سے آج تک دنیا یہی کام کرتی آ رہی ہے؟ اسے تو
کوئی گندا نہیں کہتا پھر مجھے کیوں؟.... ?