مہنگے برانڈ کیساتھ مہنگائی کے خلاف احتجاج پر حنابٹ تنقید کی زد میں

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ روز حناپرویز بٹ ٹوئٹرپرپنجاب اسمبلی کے باہرمہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئرکی جس میں انہیں معروف ترین فرانسیسی فیشن برانڈ شنیل کا کلاسک ڈبل فلیپ ہینڈ بیگ ہاتھ میں پکڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1453056689997942788
آن لائن شاپنگ ویب سائٹ کے مطابق اس ہینڈ بیک کی قیمت 7 ہزار 800 ڈالرز ہیں جو پاکستانی کرنسی میں 13 لاکھ 70 ہزار روپے بنتے ہیں۔

اسی طرح حنابٹ نے جس برانڈ کے جوتے پہنے ہوئے ہیں انکی قیمت ویب سائٹ پر 1000 ڈالر یعنی ایک لاکھ 75 ہزار روپے ہے۔

لیکن حتمی طور پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ حنا کے بیگ اور جوتوں کی قیمت لاکھوں میں ہے یا انہوں نے پاکستان میں تیار کی گئی اس برانڈ کی کاپی استعمال کی ہے۔نت نئے فیشن اور ٹرینڈز آنے کے بعد بعض اوقات اس برانڈ کے پرس سیکنڈ ہینڈ آن لائن شاپنگ مالز اور بازاروں میں انتہائی کم قیمت پر بھی دستیاب ہوتے ہیں۔

حنا بٹ کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب آڑے ہاتھوں لیااور کہا کہ برانڈڈ کپڑے برانڈڈ جوتے شولڈر بیگ بھی برانڈڈ اور احتجاج مہنگائی کے خلاف ،صدقے جاؤں۔ کچھ نے اسے ڈرامے بازی کہا اور کچھ نے مشورہ دیا کہ حنابٹ پہلے غریبوں والے کپڑے پہن کر آئیں پھر احتجاج کرتی اچھی لگتی ہیں۔

کچھ نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا ہے تو پہلے کم از کم حلیہ تو غریبوں والا بنا لو۔

https://twitter.com/x/status/1453132636797419525 https://twitter.com/x/status/1453058495146827777 https://twitter.com/x/status/1453057427348365319 https://twitter.com/x/status/1453084632891625475 https://twitter.com/x/status/1453126342971691013
 
Last edited by a moderator:

1234567

Minister (2k+ posts)

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا ہے تو پہلے کم از کم حلیہ تو غریبوں والا بنا لو
???
https://twitter.com/x/status/1453058495146827777 https://twitter.com/x/status/1453057427348365319 https://twitter.com/x/status/1453084632891625475

شاہد خاقان عباسی کو تو نونی پیار سے پہاڑی بکرا کہتے ہیں . غالباً اس لاڈو کا بھی لوگوں نے اُس سے ملتا جلتا ہی کوئی نام رکھا ہوا ہے

? او پلآ کی ناں سی ؟؟؟
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)

مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا ہے تو پہلے کم از کم حلیہ تو غریبوں والا بنا لو

پٹواریوں، لفافیوں، اور درباریوں میں ایک رتّی کی شرم، حیا، اور غیرت ہوتی، تو
بھڑوا لیگ کی چوریوں، ڈکیتیوں، اور نوسر بازیوں کو "حلال" قرار دینے کے لئے تقریریں کرتے، منہ سے جھاگ اُڑاتے، اوراِسکے خلاف بات کرنے والوں کو ماں ، بہن کی گالیاں دیتے

 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)

وہ تو گلاس والی اسکی بڈھی مالکن نہیں ؟؟؟
‏لو پھڑو یہ ہے اسلام پورہ لاہور کا ھیجڑہ ریاض عرف کاجل
گیراج آلی سرکار کا پیر و مرشد،،، جس کے کہنے پر وہ ڈھائی فُٹ کا گلاس اٹھائے پھرتی ہے
246642968_401815808282482_4035788094295890725_n.jpg
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
hina-butt-1520169192.jpg

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Jitna kharcha yeh khusra sirf apmay mou aur makeup pe kerta hai, utna kharcha altaf hussain ke mou pe kerdo toh woh bhi miss world lagne lagay ga. Lekin yeh phir bhi khusra hi lagta hai.
کھسرے کا خیال ہے اس کی باجی اقتدار میں آکر کرپشن سے سارا پیسہ واپس دلوا دے گی
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
khusra bht try kr rha hai koi phas jae adaen dekh ke, wese shakal se neche maamla theek hai bothe da ki krye hun jera Chanel naal v nai match krda
 

ranaji

President (40k+ posts)
آخر حنا پرویز بٹ نامی کھسرے کو بھی حق ہے اپنے شوق پورے کرنے کا آخر ہیجڑے اور کھسرے کا بھی دل ہوتا ہے تو پھر اس کھسرے حنا پرویز بٹ پر اعتراضُ اور تنقید کیوں ؟؟؟