مہنگاٸ کیسے ہورہی ہے

brilTek

Senator (1k+ posts)
مہنگاٸ کیسے ہورہی ہے میں اپنی بات بتاتا ہوں۔

میری بیٹی دلیہ کھاتی ہے تو ہر چار دن بعد ڈبہ لانا پڑتا ہے جو کہ 180 روپے کا ملتا تھا۔ میرے گھر کے سامنے ایک دوکان ہے ایک دن وہاں گیا تو اس نے کہا 200 کا ہوگیا ہے میں نے ہوسکتا ہے تو لے لیا چار دن بعد پھر گیا تو عمران خان کو گالیاں دےکر کہنے لگا کہ بھای 220 کا ہوگیا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہنے لگا کہ دو چار دن میں یہ ڈبہ 270 کا ہونے والا ہے میں نے اسکا شکریہ ادا کرکے اسکے پاس پڑے چار ڈبے اکٹھے لے لٸے کہ چلو پیسے بچ جاٸیں گے۔

پرسوں میرا میڈیکل سٹور پر جانا ہوا تو سوچا دلیہ بھی لیتا جاوں میں نے اسے چار ڈبے سیریلیک کے مانگے اور جب بل میرے سامنے آیا تو میرے ہوش اڑ گٸے کہ دلیے کا ریٹ وہی تھا مطلب 180 میں نے اس سے پوچھا پرانا سٹاک ہے تو وہ بولا نہیں بھای کل آیا ہے۔

میں نے مزید پوچھا کہ ریٹ بڑھے نہیں اس نے کہا کہ نہیں بھای وہی ریٹ ہے۔اب پرسوں سے سوچ رہا ہوں سامنے والے دوکاندار کے پاس جا کر اب گالیاں اسے دوں۔

کیسے یہ لوگ عوام کو لوٹ رہے ہیں کیسے عوام کو مہنگای کے نام پر پھدو لگایا جاتا ہے عقل حیران ہوگٸ ہے کہ ایک ڈبے پر 40 روپے حرام کماے۔
یہی لوگ ہیں جو ٹیکس دینے پر مر رہے ہیں۔

اب پرسوں سے سوچ رہا ہوں سامنے والے دوکاندار کے پاس جا کر اب گالیاں اسے دوں۔ کیسے یہ لوگ عوام کو لوٹ رہے ہیں کیسے عوام کو مہنگای کے نام پر پھدو لگایا جاتا ہے عقل حیران ہوگٸ ہے کہ ایک ڈبے پر 40 روپے حرام کماے۔ یہی لوگ ہیں جو ٹیکس دینے پر مر رہے ہیں۔

یہ میری اپنی آپ بیتی ہے - حافظ عظیم

Source of tweets
https://twitter.com/x/status/1149580264097513472
 
Last edited by a moderator:

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
اصل میں پھدو بنانے والوں کو پتا ھے کہ اس قوم کو پھدو بنانا اور چونا لگانا بہت ھی آسان ھے۔ اور جس کا بس جہاں بھی چلتا ھے یہ کام ثواب سمجھ کے کر رھا ھے۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
DR Sahab app ki government hai , app ki achi mukhlas government ny koi system banaya hoga na ky agar koi dukandar prices ko without reason inflate ker raha hai tu usky khalaf app shikayat karen aur woo dukandar sidha ho jae aur app ko galian na deni paren?
 
Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)

Her taraf say cheekhein sunai dey rahi hain na? Yeh cheekhein issi liye nikal rahi hain kay system ban raha hay.
App ka tanz apni jaga but why do u think every crook from politicians to judges, journalists to traders n generals to commissioners is crying at the top of their lungs? Because system has started to question now
50 saal tak bardasht ker liya to 5 saal aor plug laga ker rakho, farak nazer aa jaye ga
 
bigfoot

Minister (2k+ posts)
مہنگاٸ کیسے ہورہی ہے میں اپنی بات بتاتا ہوں۔
میری بیٹی دلیہ کھاتی ہے تو ہر چار دن بعد ڈبہ لانا پڑتا ہے جو کہ 180 روپے کا ملتا تھا۔ میرے گھر کے سامنے ایک دوکان ہے ایک دن وہاں گیا تو اس نے کہا 200 کا ہوگیا ہے میں نے ہوسکتا ہے تو لے لیا چار دن بعد پھر گیا تو عمران خان کو گالیاں دےکر کہنے لگا کہ بھای 220 کا ہوگیا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہنے لگا کہ دو چار دن میں یہ ڈبہ 270 کا ہونے والا ہے میں نے اسکا شکریہ ادا کرکے اسکے پاس پڑے چار ڈبے اکٹھے لے لٸے کہ چلو پیسے بچ جاٸیں گے۔
پرسوں میرا میڈیکل سٹور پر جانا ہوا تو سوچا دلیہ بھی لیتا جاوں میں نے اسے چار ڈبے سیریلیک کے مانگے اور جب بل میرے سامنے آیا تو میرے ہوش اڑ گٸے کہ دلیے کا ریٹ وہی تھا مطلب 180 میں نے اس سے پوچھا پرانا سٹاک ہے تو وہ بولا نہیں بھای کل آیا ہے۔
میں نے مزید پوچھا کہ ریٹ بڑھے نہیں اس نے کہا کہ نہیں بھای وہی ریٹ ہے۔اب پرسوں سے سوچ رہا ہوں سامنے والے دوکاندار کے پاس جا کر اب گالیاں اسے دوں۔

کیسے یہ لوگ عوام کو لوٹ رہے ہیں کیسے عوام کو مہنگای کے نام پر پھدو لگایا جاتا ہے عقل حیران ہوگٸ ہے کہ ایک ڈبے پر 40 روپے حرام کماے۔
یہی لوگ ہیں جو ٹیکس دینے پر مر رہے ہیں۔

اب پرسوں سے سوچ رہا ہوں سامنے والے دوکاندار کے پاس جا کر اب گالیاں اسے دوں۔ کیسے یہ لوگ عوام کو لوٹ رہے ہیں کیسے عوام کو مہنگای کے نام پر پھدو لگایا جاتا ہے عقل حیران ہوگٸ ہے کہ ایک ڈبے پر 40 روپے حرام کماے۔ یہی لوگ ہیں جو ٹیکس دینے پر مر رہے ہیں۔

یہ میری اپنی آپ بیتی ہے - حافظ عظیم

Source of tweets

https://twitter.com/x/status/1149580264097513472
I stayed in Pakistan for 24 days during June. I saw every man from the Islamabad International airport to the local market and again to the Islamabad airport seemed dodging and speaking lie. what for ? I have no idea?
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں پوری قوم بحثیت مجموعی کرپٹ چور اور بے ایمان ہے۔ ایک معمولی غریب ریڑھی والے سے لے کر بڑے سے بڑے عہدے تک، کوئی اِکا دُکا چھوڑ کر باقی سب چھور اور بے ایمان ہیں۔ سب حرام خور ہیں۔
جاکر دیکھو مغرب میں جن کو تم کافر اور بے دین کہتے ہو، ان کی اخلاقیات کیا ہیں اور تم جو اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے نہیں تھکتے، تمہاری اخلاقیات کا لیول کیا ہے۔۔۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Her taraf say cheekhein sunai dey rahi hain na? Yeh cheekhein issi liye nikal rahi hain kay system ban raha hay.
App ka tanz apni jaga but why do u think every crook from politicians to judges, journalists to traders n generals to commissioners is crying at the top of their lungs? Because system has started to question now
50 saal tak bardasht ker liya to 5 saal aor plug laga ker rakho, farak nazer aa jaye ga

Bilkul har taraf awam ki cheekh nikal rahi hain . There was less mehgani in former government and the government also controlled the load shedding . People were seeing something happening all around form metro buses to metro trains to roads and motorways

Now nothing is here to be seen and nothing is happening and still inflation and price hiking

Politician to cheenken marty hi hain , ajj maryam mar rahi hai aur 2013 ky election ky baad Imran ki cheeken poory Pakistan mein 5 saal tak goongti rahen

Kam az Kam Awam ki cheeken tu na nikalwao ,Kabhi apny girybaan mein bhi jhank loo
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
YEh saach har hukmraan ki hakoomat mein saach he tha. Awam he doo number hai. in say pakki raseed lena shuru kardo. phir dekho, 180 se bhi kaam mein de ga.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
I stayed in Pakistan for 24 days during June. I saw every man from the Islamabad International airport to the local market and again to the Islamabad airport seemed dodging and speaking lie. what for ? I have no idea?

May be this thread is also to dodge . When the prices of Oil and electricity rise, the price of every other commodity is bound to rise
 
Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
Bilkul har taraf awam ki cheekh nikal rahi hain . There was less mehgani in former government and the government also controlled the load shedding . People were seeing something happening all around form metro buses to metro trains to roads and motorways

Now nothing is here to be seen and nothing is happening and still inflation and price hiking

Politician to cheenken marty hi hain , ajj maryam mar rahi hai aur 2013 ky election ky baad Imran ki cheeken poory Pakistan mein 5 saal tak goongti rahen

Kam az Kam Awam ki cheeken tu na nikalwao ,Kabhi apny girybaan mein bhi jhank loo
Awam ki bhi niklein gi.50 saal khotoo ko jo vote diye lol
Even today some people think nawaz n zardari need to come back in power lol
Public konsa imandaar hay? Nobody wants to pay tax, nobody wants to elect worthy people, nobody wants to work honestly, bus cheekhein sun lo sab ki. Lo jhank liya gireban mein, now tell me if i m wrong.
Dosri baat, ur claim is wrong. iss govt kay under mehngayi ki ratio pmln n ppp dono say kamm hay.
Tumhara math jahiloo wala hay.
Ager ek item ek govt kay under 10 say 20 tak jata hay aor dosri govt kay under 28 tak pohanch jata hay to u cannot say dekho history ki sab say ziada mehngai ho gayi lol. Fix ur maths.
Plus in 2013 govt didnot have to pay back loan of 96 billion, right or wrong? Oil was at its lowest prices in a decade during pmln era, right or wrong? List can go on but my advice, fix ur maths before u make a claim
Waisey jo banda 96 billion kay loan main dabb ker metro ko progress samajh raha ho main uss say calculations n thinking expect ker raha hoon lol.
My bad i m sorry mast raho aap, sab hamari ghalti hay lol
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
مہنگاٸ کیسے ہورہی ہے میں اپنی بات بتاتا ہوں۔

میری بیٹی دلیہ کھاتی ہے تو ہر چار دن بعد ڈبہ لانا پڑتا ہے جو کہ 180 روپے کا ملتا تھا۔ میرے گھر کے سامنے ایک دوکان ہے ایک دن وہاں گیا تو اس نے کہا 200 کا ہوگیا ہے میں نے ہوسکتا ہے تو لے لیا چار دن بعد پھر گیا تو عمران خان کو گالیاں دےکر کہنے لگا کہ بھای 220 کا ہوگیا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہنے لگا کہ دو چار دن میں یہ ڈبہ 270 کا ہونے والا ہے میں نے اسکا شکریہ ادا کرکے اسکے پاس پڑے چار ڈبے اکٹھے لے لٸے کہ چلو پیسے بچ جاٸیں گے۔

پرسوں میرا میڈیکل سٹور پر جانا ہوا تو سوچا دلیہ بھی لیتا جاوں میں نے اسے چار ڈبے سیریلیک کے مانگے اور جب بل میرے سامنے آیا تو میرے ہوش اڑ گٸے کہ دلیے کا ریٹ وہی تھا مطلب 180 میں نے اس سے پوچھا پرانا سٹاک ہے تو وہ بولا نہیں بھای کل آیا ہے۔

میں نے مزید پوچھا کہ ریٹ بڑھے نہیں اس نے کہا کہ نہیں بھای وہی ریٹ ہے۔اب پرسوں سے سوچ رہا ہوں سامنے والے دوکاندار کے پاس جا کر اب گالیاں اسے دوں۔

کیسے یہ لوگ عوام کو لوٹ رہے ہیں کیسے عوام کو مہنگای کے نام پر پھدو لگایا جاتا ہے عقل حیران ہوگٸ ہے کہ ایک ڈبے پر 40 روپے حرام کماے۔
یہی لوگ ہیں جو ٹیکس دینے پر مر رہے ہیں۔

اب پرسوں سے سوچ رہا ہوں سامنے والے دوکاندار کے پاس جا کر اب گالیاں اسے دوں۔ کیسے یہ لوگ عوام کو لوٹ رہے ہیں کیسے عوام کو مہنگای کے نام پر پھدو لگایا جاتا ہے عقل حیران ہوگٸ ہے کہ ایک ڈبے پر 40 روپے حرام کماے۔ یہی لوگ ہیں جو ٹیکس دینے پر مر رہے ہیں۔

یہ میری اپنی آپ بیتی ہے - حافظ عظیم

Source of tweets
https://twitter.com/x/status/1149580264097513472

Kya wo dukandar Pakistan may nahi reh raha hai?

Tujhe haram ka pata bhi hai k haram kya hai jo fatwa laga rahay ho logo par?
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں پوری قوم بحثیت مجموعی کرپٹ چور اور بے ایمان ہے۔ ایک معمولی غریب ریڑھی والے سے لے کر بڑے سے بڑے عہدے تک، کوئی اِکا دُکا چھوڑ کر باقی سب چھور اور بے ایمان ہیں۔ سب حرام خور ہیں۔
جاکر دیکھو مغرب میں جن کو تم کافر اور بے دین کہتے ہو، ان کی اخلاقیات کیا ہیں اور تم جو اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے نہیں تھکتے، تمہاری اخلاقیات کا لیول کیا ہے۔۔۔

پچھلے دس سال سے میں اس قوم کو چور کہ رہا ہوں
شکر ہے میری بات سمجھ آنا شروع ہو گئی ہے

.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
I stayed in Pakistan for 24 days during June. I saw every man from the Islamabad International airport to the local market and again to the Islamabad airport seemed dodging and speaking lie. what for ? I have no idea?
Tabhi hmarey ye halaat hain, bhai. Hm ne mulk ko jungle bnaya hoa hey