موٹر وے گینگ ریپ: واقعے میں ملوث دوسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
QR807zT.jpg
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
this is because of earlier trauma. Punjab supplies the whole country with young kids as maids and these kids suffer from all types of abuse-thanks to their parents. This is why they are turning up like these
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Case itna sadha nahin hai, Police ka koi na koi banda lazmi beach main mulawis hay.

Khari gari ko lout laynay main itna time nahin lagta, 2-5 mins main ho jata hay lakin car say nikal kar side per lay kar ja kar rape karna yeh tab tak mumkin nahin jab tak unhain yaqeen na ho na police aye gi or na unhain koi pakray ga.

Judicial commission banana chahye aur on duty sab police officers ki calls details nikalain andhar khatay lazmi koi game hovi hai.
 
newday

Councller (250+ posts)
aisay kitnay hi rapist aur looteray dandanatay phir rahay hain koyee kisi shakal mai koyee kisi shakal mai aur qanoon paisay le kar so raha hai...
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The second rapist was only released 14 days ago according to Buzdar at the end of press conference. Surely these persistent criminals should be hanged instead of only being locked up for a few years or months. They are a danger to all citizens.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ خبر درست ہے اور یہ لوگ عادی مجرم ہیں۔
تو جس پولیس نے اسے چھوڑا، جس وکیل نے اس کا کیس لڑا اور جس جج نے اس کی ضمانت منظور کی اورجس سیاستدان یا با اثر نے اس کی سفارش کی سب کو عبرت ناک سزا ملنی چاہئے۔
مگر ہو گا کیا، یہ سب جانتے ہیں، اور اصل مجرم بھی عدم ثبوت کی بنا پر رہا ہو کر پھر کسی کو شکار کرنے کے لئے آزاد ہو گا۔
اصل عذاب یہ مجرم نہیں، بلکہ ہم پر مسلط حکمران ٹولہ ہے۔ خدا ان کے شر سے سب کی حفاظت فرمائے۔
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing will happen. I even doubt if all this info is right. The whole system is under extreme pressure form the public at large,thats why they are trying to mix& match some thing some where.
 
ranaji

President (40k+ posts)
کہاں ہیں وہ ح ۔۔۔زادے خنزیر کے بچے لا میکر جن ح ۔۔زادوں نے جب تیسری بار وزیر اعلی اور وزیر اعظم اور لعنتی میٹرک پاس ڈاکو لعنتی کو صدر بنانے کے واسطے قانون پاس کرنا تھا تو ایک گھنٹے میں ہوگیا تھا اب ۔۔۔زادوں لعنتیوں کیوں نہیں کوئی قانون یا بلُ پاس کرتی آیسے مجرموں کو سر عامُ پھانسی دینے کا اب ح ۔۔۔زادو کیوں اپنی ۔۔۔کے ۔۔۔میں گھسے ہوئے ہو
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
The system needs to be changed.where a women can freely walk any time in 24/7 any where in Pakistan.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ خبر درست ہے اور یہ لوگ عادی مجرم ہیں۔
تو جس پولیس نے اسے چھوڑا، جس وکیل نے اس کا کیس لڑا اور جس جج نے اس کی ضمانت منظور کی اورجس سیاستدان یا با اثر نے اس کی سفارش کی سب کو عبرت ناک سزا ملنی چاہئے۔
مگر ہو گا کیا، یہ سب جانتے ہیں، اور اصل مجرم بھی عدم ثبوت کی بنا پر رہا ہو کر پھر کسی کو شکار کرنے کے لئے آزاد ہو گا۔
اصل عذاب یہ مجرم نہیں، بلکہ ہم پر مسلط حکمران ٹولہ ہے۔ خدا ان کے شر سے سب کی حفاظت فرمائے۔

یہ عادی مجرم پچھلی نون حکومت میں باپ کے سامنے اس کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کیس میں پکڑا گیا تھا ..لیکن تھینکس ٹو عدلیہ ..پیسہ دو " انصاف " لو ..تو مجرم دے دلا کر چھوٹ گیا
اس وقت کسی نونی کو توفیق نہیں ہوئی تھی کہ شور ڈالتے ..کیونکہ جانتے تھے ..حکمران کرپٹ ہیں ..کچھ حاصل نہیں ہونے والا ..اگین تھینکس ٹو عمران ..اس کی حکومت میں شور ڈلتا ہے اور مجرم پکڑا بھی جاتا ہے ..سزا بھی ملتی ہے ...
 
Hussain1967

But these two wouldn’t be apprehended, and media and public will forget after one week. Reason is the most incompetent government in the history of Punjab where a CM needs a parchi to speak even one sentence and he repeats that sentence to answer many questions. Can he chair any law-n-order meeting? Can he chair a cabinet meeting? Can he give instructions to Chief secretary and IG? Can he address a press conference?
 
آپ تو مذاق کے موڈ میں لگ رہے ہیں ..ایک پرچی وزیر اعظم سالوں حکومت کر گیا ..تب تو کوئی نہیں بولا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عادی مجرم پچھلی نون حکومت میں باپ کے سامنے اس کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کیس میں پکڑا گیا تھا ..لیکن تھینکس ٹو عدلیہ ..پیسہ دو " انصاف " لو ..تو مجرم دے دلا کر چھوٹ گیا
اس وقت کسی نونی کو توفیق نہیں ہوئی تھی کہ شور ڈالتے ..کیونکہ جانتے تھے ..حکمران کرپٹ ہیں ..کچھ حاصل نہیں ہونے والا ..اگین تھینکس ٹو عمران ..اس کی حکومت میں شور ڈلتا ہے اور مجرم پکڑا بھی جاتا ہے ..سزا بھی ملتی ہے ...
حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا یہ بات نہیں بتائیں گے کہ گزشتہ ادوار سے یہ جرائم پیشہ افراد ن لیگ کی حکومتوں میں یہ ساری حرکتیں کرتے رھے ھیں اس حرام خور صحافیوں اور حرام خور میڈیا کو اصل ایشو کو چھوڑ کر سی سی سی پی او سے پرابلم آرہی ھے کیونکہ اب اس سی سی پی او نے ہی ان مجرموں کو انجام تک پہنچا نا ھے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
But these two wouldn’t be apprehended, and media and public will forget after one week. Reason is the most incompetent government in the history of Punjab where a CM needs a parchi to speak even one sentence and he repeats that sentence to answer many questions. Can he chair any law-n-order meeting? Can he chair a cabinet meeting? Can he give instructions to Chief secretary and IG? Can he address a press conference?
Will you apologize to this forum for making this crap statement, if the criminal were sentenced in the court?

Some people are no less "aadee" than these rapists - For months they used pandemic for political propaganda. Now they are using this rape incident to enhance their political agenda. Aadee reporters have lesser focus on the crime than on CCPO Lahore who took charge only a few days ago..Further much of the media reports were imaginative and speculations.
Shame on those who aim to benefit and profit from the tragedies..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا یہ بات نہیں بتائیں گے کہ گزشتہ ادوار سے یہ جرائم پیشہ افراد ن لیگ کی حکومتوں میں یہ ساری حرکتیں کرتے رھے ھیں اس حرام خور صحافیوں اور حرام خور میڈیا کو اصل ایشو کو چھوڑ کر سی سی سی پی او سے پرابلم آرہی ھے کیونکہ اب اس سی سی پی او نے ہی ان مجرموں کو انجام تک پہنچا نا ھے
لیکن آپ میری پوسٹ نمبر تیرہ پر غصہ کیوں کر گئے
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Will you apologize to this forum for making this crap statement, if the criminal were sentenced in the court?

Some people are no less "aadee" than these rapists - For months they used pandemic for political propaganda. Now they are using this rape incident to enhance their political agenda. Aadee reporters have lesser focus on the crime than on CCPO Lahore who took charge only a few days ago..Further much of the media reports were imaginative and speculations.
Shame on those who aim to benefit and profit from the tragedies..

جس موٹروے پر ریپ کا سانحہ ہوا وہ موٹروے الحمداللہ نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ ن نے بنائی ہے۔ شہبازشریف
اس پارٹی کے لوگ کنفیوز ہی رہتے ہیں
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن آپ میری پوسٹ نمبر تیرہ پر غصہ کیوں کر گئے
?
غصہ آپ کی پوسٹ پر نہیں بلکہ پولیس عدلیہ اور نونی لیگ مافیاز پر کیا ھے کہ جب 2013 میں اس ملزم سمیت دوسرے ملزمان کو گرفتارکر کے رہا کر دیا گیا۔
غصہ نونی لیگ مافیاز پر کیا ھے جنہوں نے گزشتہ 30سالوں میں پنجاب پولیس اور عدلیہ کو اپاہج کر دیا تھا پنجاب پولیس اور عدلیہ میں بیٹھے ملک قیوم اور ملک ارشد جیسے ججوں کو گھر کے نوکر بنا ڈال تھے غصہ ان ضمیر فروشوں پر کیا ھے