موٹروے زیادتی کیس: ملزمان تک پہنچنے کیلئے ثبوت مل گیا، آئی جی انعام غنی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس انعام غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے ثبوت مل گیا ہے۔

جیونیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا کہ موٹروے پر پیش آنے والے واقعے کے کیس میں اب تک بہت اچھا کام ہوا ہے، ہم اس گاؤں تک پہنچ چکے ہیں جہاں سے ملزمان کا تعلق ہے۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ 20 ٹیمیں اس پر کام کر رہی ہیں اور اس انویسٹی گیشن کو ڈی آئی جی خود دیکھ رہے ہیں، جلد از جلد ملزمان گرفتار ہوں گے۔

انعام غنی کا کہنا تھا کہ خاتون نے ملزمان کی عمر اور کچھ شناخت بھی ظاہر کی ہے، اس وقت ایک بہت اچھا سراغ ملا ہے جو سیدھا ملزمان تک پہنچائے گا لیکن ابھی اسے میڈیا پر نہیں بتایا جا سکتا۔

آئی جی پنجاب نےبتایا کہ پورے علاقے کی ووٹر لسٹ اور نادرا کا ریکارڈ لے لیا ہے، ملزمان کی ایج بریکٹ کے لوگوں کو شناخت کیا ہے اور 70 ایسے لوگ ہیں جن کا پہلے سے کرمنل ریکارڈ ہے، ہم ان سب کو چیک کر رہے ہیں اور جیوفینسنگ بھی کرالی گئی ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر موٹروے یا اس کے پاس کوئی واقعہ ہوتا ہے ہم ذمہ دار ہیں، ہم خود ملزمان تک پہنچیں گے، اگر اس کیس میں ابھی غلطی ڈھونڈیں گے تو ملزمان بچ جائیں گے اس لیے ظلم کرنے والے ظالموں تک پہنچنا اس وقت ہماری ترجیح ہے۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کے بچے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، کوشش ہے متاثرین کو جتنی سپورٹ دے سکیں وہ دیں لیکن سب سے اچھا ہوگا جب ملزمان کو پکڑیں گے تب خاتون اور ان کے بچوں کی ذہنی کیفیت بہتر ہوگی لہٰذا اس وقت ہمارا ہدف ملزمان کو پکڑنا ہے۔

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Very sad incident.I many times said..Panjab police and Fed..Provincials bearucracy still not changed.becoz all police and bearucracy officers are same who worked with Nawaz..Zardari mafias..You need to bring new young persons in Panjab police and bearucracy..and in judiciary..also bring honest..young new judges..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In Panjab..you need to make model police stations in all big cities..at least 4 to 5 model police stations must made in all big cities.. unfortunately..PTI failed to do so..Today..LHC accepted the petition against the removal of ex IJ..Dastgheer from Nawaz Mafias within one day..what a shame for us..Poor peoples died waiting for Thiers petition to be accepted or heard..IJ matter is totally a Executive matter.how ours Higher Courts hurry and loved to take these matters discussed in the courts instead of heard the poor.. innocent peoples petitions..??
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)

but those new faces will be also from Pakistan...???
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IJ is right....Dako kafi surakh Choor gey hain..over confidence ki wajah se..I think they will capture soon..once police reach to dakoos family..they have to surrender..most probably they will killed with Thiers bodies with hundreds bullets before put them in court..where Judges will take years to convict them..
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کون سی موٹر وے ہے ؟؟؟
کوئی بھائی گوگل میپ کا لنک پوسٹ کر سکتا ہے.

مہربانی

.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
In Panjab..you need to make model police stations in all big cities..at least 4 to 5 model police stations must made in all big cities.. unfortunately..PTI failed to do so..Today..LHC accepted the petition against the removal of ex IJ..Dastgheer from Nawaz Mafias within one day..what a shame for us..Poor peoples died waiting for Thiers petition to be accepted or heard..IJ matter is totally a Executive matter.how ours Higher Courts hurry and loved to take these matters discussed in the courts instead of heard the poor.. innocent peoples petitions..??
Not only big cities but ,all around the country must and mandatory. Also need emergency helicopter service to all big cities or district level.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
MULZMAN KO PAKDRNA KAFI NAI ,,,POLICE HI KAMZOR CASE BANA KER ADALAT SAE ZAMANAT KERWA DAETI HA . ZARDARI ,NOORA MAFIA AIK MISAL HA.
آگر پولیس مظبوط کیس بھی بنا دے تو عدالتوں کو انصاف نظر نہیں آتا جیسا کہ کوئٹہ میں اچکزئی نے دن دھاڑے پولیس پر گاڑی چڑھا دی لیکن کیسی کو گاڑی نظر نہیں آئی۔ ملک کو چلانے والوں کو بہت جلد سسٹم کو مظبوط کرنے کے لئے فیصلہ کرنا ہوگا عوام عدالتوں اور پولیس سے انصاف انصاف انصاف کے لئے تڑپ رہی ھے ایک کے بعد ایک دل خراش واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ اب اداروں کو آنکھیں کھولنی چاہئیں۔
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

did police bring in witnesses, was there any witness protection offered ? Why didn’t state become party to this case ?
Jub ae ga Imran ....