موٹروے زیادتی کیس: عابدملہی گرفتار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
EkIt-fZWkAEtdfx


لاہور: موٹر وے زیادتی کیس کےمرکزی مفرور ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔


پولیس حکام کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی۔ موٹر وے زیادتی کیس کےمرکزی مفرور ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا، عابد کو فیصل آباد سے لاہور منتقل کیا جا رہا ہے

۔مرکزی ملزم عابد کا ساتھی اقبال عرف بالا مستری پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہے،مرکزی ملزم عابد کا ساتھی اقبال عرف بالا مستری کو سی آئی اے نے وقار اور عباس کی نشاندہی پر حراست میں لیا تھا،ملزم بالامستری واقعے سے پہلے عابد کے ساتھ متعدد وارداتوں میں ملوث رہا،ملزم واردات کے روز راستے سے ہی واپس چلا گیا تھا ، اس کے قبضہ سے دس موبائل سمیں برآمد ہوئیں ہیں جن کے ذریعے یہ عابد کے ساتھ رابطے میں تھا ۔

موٹروے زیادتی کیس کا ایک اور ملزم شفقت بھی گرفتار ہےجسے خود سے گرفتاری دینے والے ملزم وقارالحسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ شفقت کو دیپالپور سے حراست میں لیا گیا اور اسے لاہور منتقل کردیا گیا تھا۔ملزم شفقت سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور اس نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کر لیا ہے اور شفقت کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی میچ کر گیا تھا۔

واضح رہے کہ تھانہ گجرپورہ پولیس کے مطابق ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور سے گوجرانوالہ جارہی تھی۔ راستے میں پٹرول ختم ہوا تو خاتون نے گاڑی کھڑی کردی۔ اس دوران دو نامعلوم افراد آئے اور خاتون کو بچوں سمیت قریبی کھیتوں میں لے گئے۔ ملزمان نے بچوں کے سامنے خاتون کا زیادتی کا نشانہ بنایا اورنقدی لے کر فرار ہوگئے تھے۔

 
Last edited:

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
A further investigation is needed. Is muchonwala bandar behind the robber policemen of Faisalabad AND whether this criminal Abid was also being given protection. Faisalabad has become the crime capital. Tanzeem saazi , police robbing the public qabza groups all seem to flourish under the horrid muchonwala bandar.
 

Kam

Minister (2k+ posts)
He managed to escape for many days.
All facilitator shall also be arrested whoever they are..............
Do not leave facilitators, they are partner in crime and more dangerous than abid..........
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
A further investigation is needed. Is muchonwala bandar behind the robber policemen of Faisalabad AND whether this criminal Abid was also being given protection. Faisalabad has become the crime capital. Tanzeem saazi , police robbing the public qabza groups all seem to flourish under the horrid muchonwala bandar.
Most definitely
Government should go for police reforms
CCPO is going after corrupt police officers and ttheir assets beyond means
See what happens
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
don't blame judges, property prices have spiked in UK and their kids need costly education
in Cambridge
[/QUOTE]
Unfortunately ---- ???? Very true!
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں ہیں سوشل میڈیا اور اس فورم کے شیر دل ممبران جو قران گلے میں ڈال منادی کرتے پھرتے تھے کہ پولیس نے اسے قتل کر دیا ہے، یوں جیسے قتل انکے سامنے ہوا تھا ، بزدار کو بیچ گھسیڑنے نہ چوکتے ، لگتا تھا پولیس بارے علم انہی سے شروع ہوتا ہے اور وہیں ختم ، نیوز چینل بھی افواہ پھیلانے میں کم نہ تھے خصوصا چینل بیالیس کا ایک رپورٹر جو کسی سے مال کھا کر یہ دعوا کرتا تھا ۔
۔ پھر کچھ کمزور دلوں کا ٹولہ جو اشاروں کنایوں میں بتاتا رہا کہ ملہی کو فلان پولیس افسر نے چھپا رکھا ہے ۔ فلاں کے ڈیرے پر موجود ہے ہے جانے انجانے انکو شہہ دینے والوں کا بھی ایک خاص سیاسی ٹارگٹ تھا ۔ انکر اور چینل جو ڈی پی او لاہور کو کھلی گالی دے رہے تھے کہ تمامتر جرم کا خطاکار شیخ عمران ہے ۔

۔۔کم ازکم ایک دن کیلئے تو دانستہ یا نا دانستہ اس جھوٹے پراپگنڈہ کے مرتکب اور جانے پہچانے سیاسی گرگے شرمندہ ہو لیں
۔ اب معاملہ اطہر من ہاللہ جیسوں اور مجرموں کے درمیان ہے ، دیکھیں ریپسٹ کوو بچا پاتا ہے یا نہیں ۔
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pride of Punjab.Not the only one . A reflection of thousands of years culture.
I ever dream my brave Punjabi’s will give befitted reply to daily basis Indian aggression on LOC .I don’t know in my life can ever witness?