موٹروے زیادتی کا ملزم عابد ملہی کیسے گرفتار ہوا؟عابدعندلیب کی زبانی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کے واقعہ نے قوم کو رولا کر رکھ دیا یقیں کریں آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہے جب جب یہ ہولناک واقعہ سامنے آتا ہے ظلم کی انتہا ہے اس ماں کو لوٹنے کے بعد اس کو جنگل لیجانے کی کوشش کی لیکن اس نے مزاحمت کی اور نہ گئی تو اس کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو کھیچ کر لے گئے اب مامتا کی ماری ماں ان کو بچانے پیچھے گئی تو ان ظالموں نے اس کو باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا اس کے بچے روتے چلاتے رہے ان اوباشوں کو ذرا ترس نا آیاعوام چاہتی ہے ان کو سر عام بھانسی دی جائے لیکن پیپلز پارٹی اس کی مخالفت کر رہی ہے یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے اس سے پہلے جس سے زیادتی ہوتی اس کی تصویریں تک عام ہوجاتی بلکہ ہماری خادم اعلی ہیڈ پہن فوار سر پے ہاتھ رکھ کر چیک دینے کی تصویریں بھی شائع کرواتا لیکن اس حکومت نے نہ اس عورت کا نام منظر عام آنے دیا نا اس کی شناخت شاباش تم نمبر لے گئے عثمان بزدار اس ڈنگرالوقت سے جو چالیس تک حکمران رہے لیکن حکومت کرنی نہ آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان بغرتوں نے ٹی ٹیاں لگا و ا کر اپنی مائیں بہنیں نہیں چھوڑیں دیکھا نہیں حال ہی میں رات عورتوں کے ساتھ تنظیم سازیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں کی مائیں بہنیں ان کے لیے کیا ہیں ہم یہاں سی سی پی او لاہور اور عثمان بزدار سمیت ان ٹیموں کی تعریف کرتے ہیں اور شتر بے مہار میڈیا کی مزمت کرتے ہیں
 
Last edited: