مولوی بامقابلہ قرآن

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
حال میں جس طرح عمران خان پر بلاوجہ غزوہ احد پر تنقید کی جا رہی ہے اس کی صرف وجہ مولوی حضرات کا اسلام پر اپنی اجراہ داری کو ثابت کرنا ہے۔

قرآن سیدھی زبان بولتا ہے تم لوگوں سے پیسہ نہیں مانگتا۔

جیسے کے قرآن کے اندر ڈاکر اسرار ترجمہ کے ساتھ اس بات کو بیان کر رہے ہیں۔ کہ جب فتح درمیان میں تھی تو رسولﷺ کی حکم عدولی کی گئی کیونکہ اُن لوگوں کا نفس اُن پر غالب آ گیا اور وہ مال کو لوٹنے دوڑ پڑے۔

ہو ۔ customer اگر یہ سب اتنا ہی صاف ہے تو مولوی کیوں بول رہا ہے۔ اس لیے کے تم اے پاکستانی مسلمان اُس کے

جب تک مولوی تمہارے زہن کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرے گا، تب تک تم اُس کو زکوة، اپنا پیسہ، چندا اور اپنی بہن بیٹی پیش نہ کرو گے۔


ان مولویوں کی اصلیت کو پہچانو، یہ منافقین ہیں یہ اسلام کے سوداگر ہیں نہ کے تمہارے رہنما۔


ہم رسولﷺ کو مانتے ہیں، قرآن اور حدیث کو مانتے ہیں مولوی کی زبان اور ان کے فساد پر تو اللہ کی لعنت ہو۔


 

alimula

Senator (1k+ posts)
اگر ایسے الفاظ بولنے ہیں تو مولوی بن جاوٗ پھر کھلی اجازت ہے۔ یہ لاسنس صرف مولویوں کے لیے ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت بھی مذہبی معاملات سے مکمل نابلد ہونے کے باوجود مذہب کے استعمال کا کوی موقع خالی نہیں جانے نہیں دیتی
مولوی سمیع الحق کو اٹھاون کروڑ کا چارہ کس نے ڈالا تھا؟؟
کے پی کے میں عید کے موقع پر ایک مولوی جو سعودیہ کے ساتھ عید منانا فرض سمجھتا ہے ا س کو خوش کرنے کیلئے ایک روزہ ہی چھوڑ دیا؟
ان کو لمبا لٹا کر جوتے مارنے کی ضرورت ہے ناکہ ان کی سپورٹ کرنے کی
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Jis nay lime light lainee ho... imran Khan ko criticise kerna shuru ker do... you will see how media picks it up... .. they r nothing but barking bitches on periods.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایسے الفاظ بولنے ہیں تو مولوی بن جاوٗ پھر کھلی اجازت ہے۔ یہ لاسنس صرف مولویوں کے لیے ہے۔

اسلام تیرے باپ کی جاگیر ہے، میرا اسلام پر ہر مولوی سے زیادہ حق ہے جس نے مسجد کو کاروبار بنا لیا ہے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت بھی مذہبی معاملات سے مکمل نابلد ہونے کے باوجود مذہب کے استعمال کا کوی موقع خالی نہیں جانے نہیں دیتی

جو ن لیگ کے کافر شریف نے سکھوں اور ہندوں کے مذہب کو مسلمانوں کے برابر کیا وہ تجھے یا نہیں

مولوی صرف پیسہ کا کتا ہے، جو اسے ڈال دے گا اُس کا ہوا
 

alimula

Senator (1k+ posts)
اسلام تیرے باپ کی جاگیر ہے، میرا اسلام پر ہر مولوی سے زیادہ حق ہے جس نے مسجد کو کاروبار بنا لیا ہے
ماشا اللہ آپ کمنٹ لکھتے زیادہ ہیں پڑتے بلکل نہیں ہیں۔ کمنٹ تو پڑھ لیں کیا لکھا ہے۔ جواب دینے میں اتنی جلدی کیوں ہے بھائی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو ن لیگ کے کافر شریف نے سکھوں اور ہندوں کے مذہب کو مسلمانوں کے برابر کیا وہ تجھے یا نہیں

مولوی صرف پیسہ کا کتا ہے، جو اسے ڈال دے گا اُس کا ہوا

مولوی تو پیسے کا کتا ہے مگر جو مولوی کو پیسہ دیتے ہیں وہ کیا ہیں؟
اٹھاون کروڑ کس نے کس کو دئے؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا اسے لکھنے کے لیے آپ نے اپنی عقل استمال کی ہے​
عقل استعمال کی، تفسیر پہلے بھی سن رکھی ہے دوبارہ سن کر تصدیق کی. اندازہ ہوا کے آپ نے اپنی عقل استعمال کرکے نام ڈاکٹر اسرار احمد کا لگا دیا​
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
[3:153] Āl ‘Imrān-آل عِمْرَان
"اِذۡ تُصۡعِدُوۡنَ وَ لَا تَلۡوٗنَ عَلٰۤی اَحَدٍ وَّ الرَّسُوۡلُ یَدۡعُوۡکُمۡ فِیۡۤ اُخۡرٰىکُمۡ فَاَثَابَکُمۡ غَمًّۢا بِغَمٍّ لِّکَیۡلَا تَحۡزَنُوۡا عَلٰی مَا فَاتَکُمۡ وَ لَا مَاۤ اَصَابَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵۳﴾

جب تم (افراتفری کی حالت میں) بھاگے جا رہے تھے اور کسی کو مڑ کر نہیں دیکھتے تھے اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس جماعت میں (کھڑے) جو تمہارے پیچھے (ثابت قدم) رہی تھی تمہیں پکار رہے تھے پھر اس نے تمہیں غم پر غم دیا (یہ نصیحت و تربیت تھی) تاکہ تم اس پر جو تمہارے ہاتھ سے جاتا رہا اور اس مصیبت پر جو تم پر آن پڑی رنج نہ کرو، اور اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
افسوس صد افسوس عمران کی محبت میں اپنی آخرت برباد کرنے والوں پر۔