مولانا کرائے پر دستیاب رہتے ہیں

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

شہباز گل کو شاید پتہ نہیںاصل قصے کا۔۔۔

مولانا کرونا کی پرواہ کیئے بغیر اپنا ننگا منہ لے کر بلو کا رشتہ مانگنے آیا تھا۔۔۔مگر۔۔

بلو کے ابا نے یہ اعتراض لگا کر منع کردیا کہ جو اپنے منہ کو نہیں ڈھانپ سکتا وہ میری لاڈلی بلو کو کیا خوش رکھے گا۔۔

اور بلو دل ہی دل میں خوش ہورہی تھی کہ وہ تو گل خان کی دیوانی تھی اس کے ابے کی نہیں۔۔​


۔۔

۔۔
چلیں پھر اس کا مضبوط سا پنکچر لگا کر، ہوا ٹائٹ کر دیں، اور دو گھنٹے کے لیے کرایے پر گل خان کے حوالے کر دیں
کرایہ گل خان کے واپس لانے پر ادا کیا جائے
 
Last edited:

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
Aik Tuaif aur Molvi Diesel m koi faraq nahi..Tuaif paisay aur papi pait k Lia apna jism baray farokht..for rent...aur Molvi Fazulo..Paisay..Pait ki khatar apna Deen..Emaan..Sab Kuch for sale.for rent available rakhta ha..
 

نادان

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو آجتک یہ سمجھ نہیں آئی کہ اسے مولانا کیوں کہا جاتا ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں