..مولانا مفتی محمود کو اللہ نے پانچ صاحبزادوں سے نوازا، سب

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
مولانا مفتی محمود کو اللہ نے پانچ صاحبزادوں سے نوازا، سب سے پہلے تو ان کے عہدے دیکھ لیں:

مولانا فضل الرحمان، 6 مرتبہ ایم این اے، تیسری مرتبہ کشمیر کمیٹی کا چئیرمین، مراعات وفاقی وزیر کے برابر

ایک بھائی مولانا عطا الرحمان آج کل سینیٹر ہے۔

دوسرا بھائی مولانا لطف الرحمان خیبرپختون خواہ اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر ہے، مراعات وزیراعلی کے برابر۔

تیسرا بھائی مولانا ضیا الرحمان 2007 میں وزیراعلی اکرم درانی کے زریعے غیرقانونی ڈیپوٹیشن کے زریعے افغان مہاجرین کا ایڈیشنل سیکرٹری مقرر ہوا - پانامہ لیکس میں فضل الرحمان نے نوازشریف کے حق میں بیان دیا تو نوازشریف نے ضیا الرحمان کو کمشنر افغان مہاجرین کے عہدے پر ترقی دے دی - مراعات اور اوپر کی آمدنی کے لحاظ سے یہ گریڈ 20 کے 30 افسروں کی آمدن سے بھی زیادہ پرکشش عہدہ ہے(پی ٹی آئی کی حکومت نے اب اسے برطرف کر دیا ہے اور نیب میں کیس چل رہا ہے)

چوتھا بھائی مولانا عبیدالرحمان ضلع کونسل ڈیرہ اسماعیل خان میں اپوزیشن لیڈر ہے۔

لوگوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہوں تو وہ خوش نصیب کہلاتے ہیں، مفتی محمود کے یہ پانچوں فرزند پورے کے پورے گھی میں ہیں، ان کی خوش نصیبی کے کیا کہنے۔

اس سے پہلے میڈیا میں خبر آچکی ہے کہ فضل الرحمان کے ایک بھائی کو پی آئی اے میں ایک نیا شعبہ " اسلامی " تخلیق کرکے اہم عہدے پر فائز کردیا گیا۔ مولانا صاحب کو بطور انسٹرکٹر پی آئی اے مسجد کے امام اور مؤذن کی " ٹریننگ " کرنا تھی لیکن موصوف ظہر کی چار فرض رکعات پڑھ کر ہی مسجد سے بھاگ جاتے۔

پھر یہ چھٹیاں لے کر، پی آئی اے کی بزنس کلاس کی مفت کی ٹکٹ پر امریکہ گئے، وہاں خود ہی اپنے آپ کو پی آئی اے کی طرف سے امریکہ میں پورا رمضان تراویح پڑھانے کی ڈیوٹی تفویض کردی اور 6 ہفتے امریکہ گزارنے کے بعد واپس آئے تو لاکھوں روپے ٹی اے ڈی اے کی مد میں چارج کرلئے۔

پھر ایک دن اپنے ہی شعبہ اسلامی میں رکھا قیمتی سامان، فرنیچر، کمپیوٹر، ٹی وی وغیرہ اپنے گھر پہنچا کر کہہ دیا کہ چوری ہوگئی۔

مولانا نے پی آئی اے میں ترقی پا کر اگلے گریڈ میں جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس مقصد کیلئے ان کیلئے علیحدہ سے ایک آسان سا اسلامی امتحان رکھا گیا جس میں مولانا بمشکل 50 نمبر ہی لے پائے اور بعد میں سارا الزام ممتحن پر ڈال دیا کہ اس نے " آؤٹ آف سلیبس " پرچہ لیا۔

پتہ نہیں مفتی محمود مرحوم کو کس کی نظر لگ گئی، اللہ نے پانچ صاحبزادے دیئے، پانچوں کے پانچوں حرامخور، کرپٹ اور حکمرانوں کے دربار کے باہر بیٹھے کنجروں سے بدتر۔

ظلمت کو ضیاء، صرصر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنا ۔
 
Last edited by a moderator:

1234567

OBAID IS GOOD BOY, HE DONT HAVE BAD HABITS LIKE LUTFO REHMAN.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فضلو کو بے نظیر نے فارن افیئر کی پارلیامانی کمیٹی ک ا سر براہ بھی بنایا تھا ۔۔۔ کشمیر کمیٹی ہو یا فارن کمیٹی مقصد ایک ہی عرب ممالک کے دورے ہوں جہاد اور مدارس کے نام پر کروڑوں بٹورے جائیں اور کمیٹی کے سربراہ ہونے کے ناطے جھانسا دیا جا سکے کہ وہ کسی طور حکومت کے نمائیدہ ہیں ۔۔۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کشمیر کیلئے قطر تشریف لے گئے ، عربوں سے کروڑوں چندہ وصول کیا جہادی تقاریر کیں جن کا قطری حکام نے بھی نوٹس لیا ۔۔، تب امریکہ کے خلاف افغان جہاد کا دور دورہ تھا، پاکستانی تارکیںکا علیحدہ اجلاس کیا اور مدرسوں کے نام پر مال پانی کھرا کیا ، غلطی یہ ہوئی کہ کشمیر کے سلسلہ میں اجلاس میں شرکت مکمل طور گول کر گئے ، نہ صرف یہ بلکہ ٹکتوں اور رہائش میں بھی خرد برد کا الزام لگا ۔ چونکہ کشمیر کمیٹی کا جلسہ گول کیا تھا تو پاک میڈیا میںآواز اٹھی،قطرمیں پاکستانی منتظمین نے اعتراض کیا اور اخبارات کی زینت بنے اور رو سیاہ ہوئے ۔۔۔ ورنہ انکا وطیرہ اور کمیٹی چیئر منی کے مقاصد تو ہمیشہ سے یہی تھے ۔
۔۔ خیر وہ دن تو بیتے ، غیر ملکی کھابوں پر قدغن لگی ، حتکہ کے پی حکومت افواج کی زمینوں کی لیز کو بھی کینسل کر گئی مال تو ہوا ہوا تھا سیاست کے بھی لالے پڑ گئے ۔۔۔ اب ہبچارہ معصوم فضلو دھرنا نہ دے تو کیا کرے ، نواز، اسفند اور زرداری ایسے معصوم اس کی حمایت نہ کریں تو کیا کریں ورنہ جمہوریت کو خطرہ ہو گا ۔۔۔
 
Last edited:

Allama G

Minister (2k+ posts)
Pakistanio k purani adat Hai k her talented banday se jalan hoti Hai logon ko. Chaheye Umar Akmal Ahmed shahzad ho ya yeh talent se bht bharat hway bhari bharkam bhai hn.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی محمود کا یہ گناہ بھٹو دور میں پاکستان اسمبلی میں برملا کہا "شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں اپنی جگہ لیکن گندی اولاد کا گناہ جاریہ اپنی جگہ اعلی مقام رکھتا ہے​
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanio k purani adat Hai k her talented banday se jalan hoti Hai logon ko. Chaheye Umar Akmal Ahmed shahzad ho ya yeh talent se bht bharat hway bhari bharkam bhai hn.
But most "talented" were Hassan and Hussian Nawaz who became millionaires while they were young. And then mayam, Hamza and nawaz shareef who kept receiving gifts in hundreds of millions from abroad without dong any business or work.
Ab pakistani qom ka un ke talent per fakhar krna oar thoRa sa jalna to jaez hey na.
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Mofti ( Yeh mofti "MOFTBARI" se bana tha ) Mahmoud jo kah aik mumais tha us Kay ?????????????? 5 larkay hoaye
Aur Sab bap se du hath agay gaye --- Zahar hai bap par gaye aur ???????? aik BHI halal ka nahi nikla ????????????
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہاہا کیا زمانہ آ گیا ہے؟ یعنی اب جے یو ائی کی قیادت
پین دا یار ولی کرے گا؟ جسکے سر پر پگڑی نہ منہ پر داڑھی
وہ جمیعت کے مولویوں کی امامت فرماییں گے؟
Mofti ( Yeh mofti "MOFTBARI" se bana tha ) Mahmoud jo kah aik mumais tha us Kay ?????????????? 5 larkay hoaye
Aur Sab bap se du hath agay gaye --- Zahar hai bap par gaye aur ???????? aik BHI halal ka nahi nikla ????????????
مفتی جب ممیسا تھا تو پھر اولاد حلال کی ہو نہیں سکتی محلے داروں پڑوسیوں اور مفتی کے بوائے فرینڈز کی مہربانی ہوتی ہے ہے جیسے مفتی کے گھر می پیدا ہونے والے یہ پانچوں بھائی جنکی مائیں تو الگ الگ ہیں اور باپ بھی پانچ مختلف ہی ہیں ابّ آگے انکی اولادوں کا بھی یہی حال ہے سارا دادے پردادے باپ بیٹے سبب ممسئیے اور حضرت لوط کی قوم کے لوطی یعنی گھرانا لوطیاں ڈیزل والا
 
baap sbka aik hai . sb goool gooool se hain.
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
مولانا مفتی محمود کو اللہ نے پانچ صاحبزادوں سے نوازا، سب سے پہلے تو ان کے عہدے دیکھ لیں:

مولانا فضل الرحمان، 6 مرتبہ ایم این اے، تیسری مرتبہ کشمیر کمیٹی کا چئیرمین، مراعات وفاقی وزیر کے برابر

ایک بھائی مولانا عطا الرحمان آج کل سینیٹر ہے۔

دوسرا بھائی مولانا لطف الرحمان خیبرپختون خواہ اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر ہے، مراعات وزیراعلی کے برابر۔

تیسرا بھائی مولانا ضیا الرحمان 2007 میں وزیراعلی اکرم درانی کے زریعے غیرقانونی ڈیپوٹیشن کے زریعے افغان مہاجرین کا ایڈیشنل سیکرٹری مقرر ہوا - پانامہ لیکس میں فضل الرحمان نے نوازشریف کے حق میں بیان دیا تو نوازشریف نے ضیا الرحمان کو کمشنر افغان مہاجرین کے عہدے پر ترقی دے دی - مراعات اور اوپر کی آمدنی کے لحاظ سے یہ گریڈ 20 کے 30 افسروں کی آمدن سے بھی زیادہ پرکشش عہدہ ہے(پی ٹی آئی کی حکومت نے اب اسے برطرف کر دیا ہے اور نیب میں کیس چل رہا ہے)

چوتھا بھائی مولانا عبیدالرحمان ضلع کونسل ڈیرہ اسماعیل خان میں اپوزیشن لیڈر ہے۔

لوگوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہوں تو وہ خوش نصیب کہلاتے ہیں، مفتی محمود کے یہ پانچوں فرزند پورے کے پورے گھی میں ہیں، ان کی خوش نصیبی کے کیا کہنے۔

اس سے پہلے میڈیا میں خبر آچکی ہے کہ فضل الرحمان کے ایک بھائی کو پی آئی اے میں ایک نیا شعبہ " اسلامی " تخلیق کرکے اہم عہدے پر فائز کردیا گیا۔ مولانا صاحب کو بطور انسٹرکٹر پی آئی اے مسجد کے امام اور مؤذن کی " ٹریننگ " کرنا تھی لیکن موصوف ظہر کی چار فرض رکعات پڑھ کر ہی مسجد سے بھاگ جاتے۔

پھر یہ چھٹیاں لے کر، پی آئی اے کی بزنس کلاس کی مفت کی ٹکٹ پر امریکہ گئے، وہاں خود ہی اپنے آپ کو پی آئی اے کی طرف سے امریکہ میں پورا رمضان تراویح پڑھانے کی ڈیوٹی تفویض کردی اور 6 ہفتے امریکہ گزارنے کے بعد واپس آئے تو لاکھوں روپے ٹی اے ڈی اے کی مد میں چارج کرلئے۔

پھر ایک دن اپنے ہی شعبہ اسلامی میں رکھا قیمتی سامان، فرنیچر، کمپیوٹر، ٹی وی وغیرہ اپنے گھر پہنچا کر کہہ دیا کہ چوری ہوگئی۔

مولانا نے پی آئی اے میں ترقی پا کر اگلے گریڈ میں جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس مقصد کیلئے ان کیلئے علیحدہ سے ایک آسان سا اسلامی امتحان رکھا گیا جس میں مولانا بمشکل 50 نمبر ہی لے پائے اور بعد میں سارا الزام ممتحن پر ڈال دیا کہ اس نے " آؤٹ آف سلیبس " پرچہ لیا۔

پتہ نہیں مفتی محمود مرحوم کو کس کی نظر لگ گئی، اللہ نے پانچ صاحبزادے دیئے، پانچوں کے پانچوں حرامخور، کرپٹ اور حکمرانوں کے دربار کے باہر بیٹھے کنجروں سے بدتر۔

ظلمت کو ضیاء، صرصر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنا ۔​

In haram khane vale yahudi mullaon ka waqt khatam ho gaya he.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ظلمت کو ضیاء، صرصر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنا ۔​
اور سا رے ہی ح ...می اور ایک فضلہ تو مہا ح ....می ہے
کشمیر کمیٹی ہو یا فارن کمیٹی مقصد ایک ہی عرب ممالک کے دورے ہوں جہاد اور مدارس کے نام پر کروڑوں بٹورے جائیں اور کمیٹی کے سربراہ ہونے کے ناطے جھانسا دیا جا سکے کہ وہ کسی طور حکومت کے نمائیدہ ہیں ۔۔۔
baap sbka aik hai . sb goool gooool se hain.
paanch unday aur paanchon hi ganday, kiya bud naseeb baap tha

مولانا مفتی محمود کو اللہ نے پانچ صاحبزادوں سے نوازا سب

ایک سے ایک بڑھ کر حرامی ، جھوٹا ، لالچی اور ایک دوسرے سے بڑھ کر ابلیس کی تمام خصوصیات کا حامل ہے
بلکہ انکے شر سے ابلیس بھی پناہ مانگتا ہو گا