مولانا فضل الرحمان – اسلام یا اسلام آباد کو لے کر تخت یا تختہ تک ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل الرحمان – اسلام یا اسلام آباد کو لے کر تخت یا تختہ تک ؟
Logo.png

مولانا فضل الرحمان عرف مولانا ڈیزل - اس شخص پر فکری طبع آزمائی کرنا لفظوں کی توہین ہے اور اسکی بارے میں سوشل میڈیا پر گردشی پوسٹس کو شئرکرنا اور تبصرہ کرنا میں اجتمائی شعور کی تضحیک سمجھتا رہا ہوں . مادر رحم سے لے کر حشرات الارض کے شکم تک سفر قریب ہے مگر انسان ہے کے سمجھتا ہی نہیں

اسکے مفتی والد نے مذہبی حلقہ رکھ کر بھٹو صاحب کو الیکشن میں شکشت دی تھی . مفتی محمود نے کہا تھا کے ہم پاکستان بنانے کی گناہ میں شریک نہیں تھے . مولانا ڈیزل نے کبھی بھی قائد اعظم کے بارے میں ایک لفظ ادا انہیں کیا . عورت کی حکمرانی کو برا کہا مگر بینظیر کی حکومت میں شریک ہوا اور بینظیر سے ڈیزل کر پرمٹ لے کر مولانا ڈیزل کا" تخلص "پایا جو اسکے نام کا لازمی جز بن چکا ہے اور سیاسی میراث کی معراج حاصل کی . جنرل مشرف کے کابینہ میں شامل رہا اور ٢٠٠ کنال زمین حاصل کر کے مونہ کالا کیا . نواز شریف کے دور میں بھی کمشیر کمیٹی کا چیئرمین رہا مگر کشمیر پر ایک لفظ ادا نہیں کیا . عمران خان کو یہودی لابی اور کشمیر بیچنے کا جھوٹا الزام لگایا مگر آجتک کبھی کوئی ثبوت نہیں دیا .کشمیر نہ ہوا چند ممبران اسسمبلی کے عوذ ڈیزل کا پرمٹ ہو گیا .موصوف نہ کسی اسلامی کتاب کے مصنف ہیں اور نہ اسلامی تبلیغ کے حوالے سے مشہور . والد نے مدرسوں کا ترکہ چھوڑا ، موصوف نے گدی سنبھال لی . موصوف کے مفتی والد انکی جاسوسی سے تنگ ہو کر قریب پھٹکنے نہ دیتے تھے

موصوف جلسے تحفظ ناموس رسالت پر کر رہے ہیں اور گدھوں کے مجمع میں باتیں تمام سیاسی ہوتی ہیں .جنرل مشرف سے لے نواز شریف کے دور میں پاکستانی ریاست میں کونسا اسلام ، شریعت کا قانون اور معشیت کے بارے میں کام ہوا. مولانا فضل الرحمان سے کوئی صحافی یہ سوال کیوں نہیں پوچھتا کے اسلام ، انتظامی امور اور معیشیت پر کبھی اپنے ماضی میں کوئی اختلاف یا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے . آپکو اسلام چاہئے یا اسلام آباد ؟

نواز دور میں الیکشن کی فارمز میں بہت سی اسلامی دفعات تبدیل کرنے کی موزموم کوشش ہوئی مگر موصوف خاموش رہے . پرتگیزی قوم کے آرٹسٹ نے تضحیک آمیز خاکے شائع کرنے کا اعلان کیا ، موصوف خاموش رہے اور عمران خان نے سفارت کاری کے ذریے اس مذموم کوشش کو ناکام کیا . پوری دنیا میں عمران خان نے اس بارے میں آگاہی پیدا کی ، جبکے مولانا ڈیزل کو کوئی جانتا ہی نہیں
عمران خان جب کمشیر کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے لڑیں گے تو دنیا دیکھے گی . دنیا دیکھ رہی ہے کے عمران خان نے پاکستان اور دنیا پر جرائد کے توسط سے کشمیر کو اٹھا کر رکھا ہوا ہے جبکے الزام لگانے والوں سے کوئی پوچھتا بھی نہیں کے عمران خان نے کیسے کشمیر بیچا . گھسا پٹا جملہ ہر کوئی بول رہا ہے اور بے لگام بول رہا ہے .عمران خان کچھ کرے نہ کرے ، اسکی فکر میں اسلئے نہیں کرتا کیونکے وہ سلیکٹڈ ہیں اور انکے ہاتھ بندھے ہوے ہیں . کم از کم عمران خان نے بہت سے چالیس چوروں کے علی بابا کی منجیاں ٹھوک کر ہمارے کلیجوں میں ٹھنڈ ضرور ڈال دی ہے اور ہم امید کرتے کیں مولانا کی منجی بھی ضررور ٹھوکے گا

لوگ بھول چکے ہیں مگر وکی لیکس نے مولانا کے بارے میں کیا لکھا تھا ، اپ خود پڑھ لیں کے یہودی اور امریکی ایجنٹ کون ہے ؟

مولانا فضل الرحمان نے یہودیوں کو اپنی خدمات بطور کنگ میکر پیش کی تھیں
کیا وہ خدمات مولانا کو دوبارہ تجوید کر دی گئی ہیں ؟

کیا کوئی وکی لیکس کیبل کا اردو ترجمہ ادھر شئر کر سکتا ہے ؟

بینظیر ، جنرل مشرف ، نواز زرداری کے دور میں اقتدار کے بھر پور مزے اڑائے ، بے شمار مالی سکینڈلز میں شامل ہے مگر نیب کے مصنوعی شر سے بھی بچا رہا ہے . لوگ سمجھتے ہیں مولانا پر کوئی مالی سکینڈل نہیں ہے اور نیب والوں نے بھی مولانا کو ابھی تک نہیں بلایا . یہ چند ٹوٹے اپ سن بھی لیں اور اپنی یادیں تازہ کرنے کے لئے پڑھ بھی لیں . معروف صحافی نے کاغذات لہرا کر کرپشن کے کاغذات دیکھا کر لوگوں کو حیران کر دیا . بطور کشمیر کمیٹی چیئرمین موصوف ٤٤ لاکھ کی لسی پی گئے . سرکاری گاڑی اینٹھ لی مگر نیب کا ضمیر ابھی تک نہیں جاگا . نیب ایک ایسا بے غیرت ادارہ ہے اچھے بھلے کیس کو سیاسی بنا دیتا ہے . اب اگر نیب مولانا پر چڑھائی کرتا ہے تو اپنا تمام اخلاقی جواز کھو دیتا ہے اور کیس تمام کیسز کی طرح سیاسی بن جائے گا

مولوی ٹھیک کہتا ہے کے قیامت قائم ہو سکتی ہے مگر مولانا کو مجرم ثابت نہیں ہو سکتا

ہم پاکستانی دم بخود ہیں کے پاکستانی ریاست کے چیف اوف آرمی سٹاف ، وزیراعظم اور صدر نے اپنے ذاتی سیسی مقاصد کو ریاست کے مفاد پر مقدم جانا اور مولانا کے اسسیر رہے لھذا مولانا کی رسی دراز رہی.لوگ ابھی تک مولانا کو عالم سمجھتے ہیں اور پاکستانی مہذبی حلقوں نے بھی مولانا کو سر پر چڑھا کر رکھا . مولانا فضل الرحمان نے لوٹ مار کے پیسوں سے تمام مدرسے چلا رہے ہیں . پاکستانی ریاست نے خیبر پختونخوا کے ان علاقوں کو اچھوت رکھا اور مولانا جیسے لوگ اس علاقے کے ایدھی بن گئے ریاست پاکستان کی وجہ سے ایک عام مولوی رہزنوں کو سرپرست بن کر ریاست کو دھمکا رہا ہے . جہاں جہاں ریاست لوگوں کو محرومی دے گا وہاں وہاں الطاف حسین اور مولانا ریاستی رٹ کو چلینج کریں گے. کیا فوج کو مولانا فضل الرحمان کے مدرسے کے بچے کشمیر اور افغانستان کی جنگ کے لئے بطور ایدھن چاہئے ؟

بطور عوام میں پوچھنا چاہتا ہوں کے ریاست پاکستان یعنی فوجی جنرل اور عدلیہ کب سدھریں گے ؟
اگر الطاف حسین کو نشان عبرت بنایا جا سکتا ہے اور سارا دنگ نکالا جا سکتا ہے تو باقی کس کھیل کی مولی ہیں . میرا منانا ہے ریاست سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں ہو سکتا . پاکستان کی معاشی تباہی کی وجہ سے انڈیا اور عالمی طاقتیں اپنے دیرینہ عزائم پورے کرنے کے درپے ہیں اور ہم ایٹم بم پر تکیہ کے بیٹھے ہیں . کیا بے تحاشہ آبادی ، جہالت ، غربت ، روزگار ،گھر ، صحت ، بنیادی سہولتوں کا ایٹم بم کسی اندھی کے بچے کو نظر نہیں اتا ؟

مجھے بہت خوشی ہے کے مولانا تخت یا تختہ کرنے جا رہے ہیں . پہلے زمانے میں اسلامی فوج شدید گرمی سردی اور رمضان شریف تک میں لڑا کرتی تھی . آج کا ملا موسم میں نرمی کا انتظار کرتا رہا . ایک ایسے وقت میں جب نواز شریف کا کیس ایک مرتبہ پھر چلنے والا ہے .ایک طرف کتے کی وفاداری اور ایک طرف مولانا کی . ایک طرف ریاستی ٹھیکداروں کی مافیا اور علمی ٹھیکداروں کے ساتھ وفاداری اور دوسری طرف مدرسوں کے بھوکے بچے اور انکی برین واشنگ .

ریاست پاکستان کے کرتا دھرتا اپنی بقاء کے لئے ٢٢ ٢٢ بائیس کروڑوڑ عوام کی بلی لینے پر کیوں مصر ہیں ؟

آپلوگ کیوں خود کیوں عفریت پیدا کرتے ہو اور کیوں انکی نشو نما کرتے ہو؟

ہم مولانا سے کیا اور کیوں گلا کریں ؟

کوئی بتلائے کے ہم بتلائیں کیا ؟
 
Last edited by a moderator:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل الرحمان – اسلام یا اسلام آباد – تخت یا تختہ ؟
Logo.png

مولانا فضل الرحمان عرف مولانا ڈیزل - اس شخص پر فکری طبع آزمائی کرنا لفظوں کی توہین ہے اور اسکی بارے میں سوشل میڈیا پر گردشی پوسٹس کو شئرکرنا اور تبصرہ کرنا میں اجتمائی شعور کی تضحیک سمجھتا رہا ہوں . مادر رحم سے لے کر حشرات الارض کے شکم تک سفر قریب ہے مگر انسان ہے کے سمجھتا ہی نہیں

اسکے مفتی والد نے مذہبی حلقہ رکھ کر بھٹو صاحب کو الیکشن میں شکشت دی تھی . مفتی محمود نے کہا تھا کے ہم پاکستان بنانے کی گناہ میں شریک نہیں تھے . مولانا ڈیزل نے کبھی بھی قائد اعظم کے بارے میں ایک لفظ ادا انہیں کیا . عورت کی حکمرانی کو برا کہا مگر بینظیر کی حکومت میں شریک ہوا اور بینظیر سے ڈیزل کر پرمٹ لے کر مولانا ڈیزل کا" تخلص "پایا جو اسکے نام کا لازمی جز بن چکا ہے اور سیاسی میراث کی معراج حاصل کی . جنرل مشرف کے کابینہ میں شامل رہا اور زمین حاصل کر کے مونہ کالا کیا . نواز شریف کے دور میں بھی کمشیر کمیٹی کا چیئرمین رہا مگر کشمیر پر ایک لفظ ادا نہیں کیا . عمران خان کو یہودی لابی اور کشمیر بیچنے کا جھوٹا الزام لگایا مگر آجتک کبھی کوئی ثبوت نہیں دیا .کشمیر نہ ہوا چند ممبران اسسمبلی کے عوذ ڈیزل کا پرمٹ ہو گیا .موصوف نہ کسی اسلامی کتاب کے مصنف ہیں اور نہ اسلامی تبلیغ کے حوالے سے مشہور . والد نے مدرسوں کا ترکہ چھوڑا ، موصوف نے گدی سنبھال لی موصوف کے مفتی والد انکی جاسوسی سے تنگ ہو کر قریب پھٹکنے نہ دیتے تھے

موصوف جلسے تحفظ ناموس رسالت پر کر رہے ہیں اور گدھوں کے مجمع میں باتیں تمام سیاسی ہوتی ہیں

جنرل مشرف سے لے نواز شریف کے دور میں پاکستانی ریاست میں کونسی اسلام اور معشیت کے بارے میں کام ہوا. مولانا فضل الرحمان سے کوئی صحافی یہ سوال کیوں نہیں پوچھتا کے اسلام ، انتظامی امور اور معیشیت پر کبھی اپنے کوئی اختلاف یا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے . آپکو اسلام چاہئے یا اسلام آباد ؟

نواز دور میں الیکشن کی فارمز میں بہت سی اسلامی دفعات تبدیل کرنے کی موزموم کوشش ہوئی مگر موصوف خاموش رہے . پرتگیزی قوم کے آرٹسٹ نے تضحیک آمیز خاکے شائع کرنے کا اعلان کیا ، موصوف خاموش رہے اور عمران خان نے سفارت کاری کے ذریے اس مذموم کوشش کو ناکام کیا . پوری دنیا میں عمران خان نے اس بارے میں آگاہی پیدا کی ، جبکے مولانا ڈیزل کو کوئی جانتا ہی نہیں

عمران خان جب کمشیر کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے لڑیں گے تو دنیا دیکھے گی . دنیا دیکھ رہی ہے کے عمران خان نے پاکستان اور دنیا پر جرائد کے توسط سے کشمیر کو اٹھا کر رکھا ہوا ہے جبکے الزام لگانے والوں سے کوئی پوچھتا بھی نہیں کے عمران خان نے کیسے کشمیر بیچا . گھسا پٹا جملہ ہر کوئی بول رہا ہے اور بے لگام بول رہا ہے .عمران خان کچھ کرے نہ کرے ، اسکی فکر میں اسلئے نہیں کرتا کیونکے وہ سلیکٹڈ ہیں اور انکے ہاتھ بندھے ہوے ہیں . کم از کم عمران خان نے بہت سے چالیس چوروں کے علی بابا کی منجیاں ٹھوک کر ہمارے کلیجوں میں ٹھنڈ ضرور ڈال دی ہے اور ہم امید کرتے کیں مولانا کی منجی بھی ضررور ٹھوکے گا

لوگ بھول چکے ہیں مگر وکی لیکس نے مولانا کے بارے میں کیا لکھا تھا ، اپ خود پڑھ لیں کے یہودی اور امریکی ایجنٹ کون ہے ؟

بینظیر ، جنرل مشرف ، نواز زرداری کے دور میں اقتدار کے بھر پور مزے اڑائے ، بے شمار مالی سکینڈلز میں شامل ہے مگر نیب کے مصنوعی شر سے بھی بچا رہا ہے . لوگ سمجھتے ہیں مولانا پر کوئی مالی سکینڈل نہیں ہے اور نیب والوں نے بھی مولانا کو ابھی تک نہیں بلایا . یہ چند ٹوٹے اپ سن بھی لیں اور اپنی یادیں تازہ کرنے کے لئے پڑھ بھی لیں . معروف صحافی نے کاغذات لہرا کر کرپشن کے کاغذات دیکھا کر لوگوں کو حیران کر دیا . بطور کشمیر کمیٹی چیئرمین موصوف ٤٤ لاکھ کی لسسی پی گئے . سرکاری گاڑی اینٹھ لی مگر نیب کا ضمیر ابھی تک نہیں جاگا . نیب ایک ایسا بے غیرت ادارہ ہے اچھے بھلے کیس کو سیاسی بنا دیتا ہے . اب اگر نیب مولانا پر چڑھائی کرتا ہے تو اپنا تمام اخلاقی جواز کھو دیتا ہے اور کیس تمام کیسز کی طرح سیاسی بن جائے گا

مولوی ٹھیک کہتا ہے کے قیامت قائم ہو سکتی ہے مگر مولانا کو مجرم ثابت نہیں ہو سکتا

ہم پاکستانی دم بخود ہیں کے پاکستانی ریاست کے چیف اوف آرمی سٹاف ، وزیراعظم اور صدر نے اپنے ذاتی سیسی مقاصد کو ریاست کے مفاد پر مقدم جانا اور مولانا کے اسسیر رہے لھذا مولانا کی رسی دراز رہی.لوگ ابھی تک مولانا کو عالم سمجھتے ہیں اور پاکستانی مہذبی حلقوں نے بھی مولانا کو سر پر چڑھا کر رکھا . مولانا فضل الرحمان نے لوٹ مار کے پیسوں سے تمام مدرسے چلا رہے ہیں . پاکستانی ریاست نے خیبر پختونخوا کے ان علاقوں کو اچھوت رکھا اور مولانا جیسے لوگ اس علاقے کے ایدھی بن گئے ریاست پاکستان کی وجہ سے ایک عام مولوی رہزنوں کو سرپرست بن کر ریاست کو دھمکا رہا ہے . جہاں جہاں ریاست لوگوں کو محرومی دے گا وہاں وہاں الطاف حسین اور مولانا ریاستی رٹ کو چلینج کریں گے. کیا فوج کو مولانا فضل الرحمان کے مدرسے کے بچے کشمیر اور افغانستان کی جنگ کے لئے بطور ایدھن چاہئے ؟

بطور عوام میں پوچھنا چاہتا ہوں کے ریاست پاکستان یعنی فوجی جنرل اور عدلیہ کب سدھریں گے ؟
اگر الطاف حسین کو نشان عبرت بنایا جا سکتا ہے اور سارا دنگ نکالا جا سکتا ہے تو باقی کس کھیل کی مولی ہیں . میرا منانا ہے ریاست سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں ہو سکتا . پاکستان کی معاشی تباہی کی وجہ سے انڈیا اور عالمی طاقتیں اپنے دیرینہ عزائم پورے کرنے کے درپے ہیں اور ہم ایٹم بم پر تکیہ کے بیٹھے ہیں . کیا بے تحاشہ آبادی ، جہالت ، غربت ، روزگار ،گھر ، صحت ، بنیادی سہولتوں کا ایٹم بم کسی اندھی کے بچے کو نظر نہیں اتا ؟

مجھے بہت خوشی ہے کے مولانا تخت یا تختہ کرنے جا رہے ہیں . پہلے زمانے میں اسلامی فوج شدید گرمی سردی اور رمضان شریف تک میں لڑا کرتی تھی . آج کا ملا موسم میں نرمی کا انتظار کرتا رہا . ایک ایسے وقت میں جب نواز شریف کا کیس ایک مرتبہ پھر چلنے والا ہے .ایک طرف کتے کی وفاداری اور ایک طرف مولانا کی . ایک طرف ریاستی ٹھیکداروں کی مافیا اور علمی ٹھیکداروں کے ساتھ وفاداری اور دوسری طرف مدرسوں کے بھوکے بچے اور انکی برین واشنگ .

ریاست پاکستان کے کرتا دھرتا اپنی بقاء کے لئے ٢٢ ٢٢ بائیس کروڑوڑ عوام کی بلی لینے پر کیوں مصر ہیں ؟

آپلوگ کیوں خود کیوں عفریت پیدا کرتے ہو اور کیوں انکی نشو نما کرتے ہو؟

ہم مولانا سے کیا اور کیوں گلا کریں ؟
کوئی بتلائے کے ہم بتلائیں کیا ؟
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
GHQ pehley khud hi land alot karti hai !
Phir diesel aur haramkhori ka label de kar blackmail karti hai !
Asl masla yeh GHQ ke begharat General hain jo
gandi politics kartey hain
 
Toni Khan

MPA (400+ posts)
General+Pervez+Musharraf+with+Imran+Khan+and+Mullahs.jpg

I think this picture is enough to certify that

a) Maulana is the 1st right man of establishment

b) Imran Khan is the 2nd left man of establishment

c) both are patriotic

abb chusso zor laga kay !
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
This propaganda shows signs of desperation that how much CHADIS are scared of Pak army and Imran
????????????????